
Hasnaat Malik
@HasnaatMalik • 73,144 subscribers
Covering Supreme Court for @etribune for over a decade now. Retweets are not endorsements. https://t.co/dV4uC4tugc
Shorts
Videos

کیپٹن صفدر اور نون لیگ لائرز فورم آمنے سامنے: صدر مسلم لیگ نون لائرز فورم نصیر احمد بھٹہ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے حوالے سے انڈیپینڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار امجد شاہ کی حمایت کا اعلان کردیا۔انہوں نے یقین دہانی کرائی ھے کہ ملک بھر سے مسلم لیگ نون سے وابستہ وکلاء امجد شاہ اور پورے انڈیپنڈنٹ پینل کی حمایت کریں گے۔
Hasnaat Malik30,147 views • 2 days ago

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ھے کہ 8 فروری کے انتخابات میں ایک پارٹی( پی ٹی آئی) کا طوفان تھا پھر بھی ہم نے تین ایم این ایز اور گیارہ ایم پی ایز کی سیٹیں نکالیں کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اچھی گورننس ہی اصل میں اچھی سیاست ہے۔ سیاستدانوں کو بھی یہ اصول سمجھنے کی ضرورت ہے۔
Hasnaat Malik41,004 views • 20 days ago

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ کیا آئین کے بغیر ریاست کا وجود قائم رہ سکتا ھے ؟؟
Hasnaat Malik110,438 views • 9 months ago

عدالتوں کو حکو متوں نے کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سب بتا دیا ۔
Hasnaat Malik77,048 views • 8 months ago

عمران خان ہسپتال منتقلی کے بعد گھر شفٹ ہوگا، ن لیگ کے سینٹر ناصر بٹ کی پیشنگوئی ۔۔۔۔
Hasnaat Malik15,438 views • 1 month ago
No more content to load