
Hasnaat Malik
@HasnaatMalik • 73,144 subscribers
Covering Supreme Court for @etribune for over a decade now. Retweets are not endorsements. https://t.co/dV4uC4tugc
Shorts
Videos

کیپٹن صفدر اور نون لیگ لائرز فورم آمنے سامنے: صدر مسلم لیگ نون لائرز فورم نصیر احمد بھٹہ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے حوالے سے انڈیپینڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار امجد شاہ کی حمایت کا اعلان کردیا۔انہوں نے یقین دہانی کرائی ھے کہ ملک بھر سے مسلم لیگ نون سے وابستہ وکلاء امجد شاہ اور پورے انڈیپنڈنٹ پینل کی حمایت کریں گے۔
Hasnaat Malik30,147 просмотров • 2 дней назад

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے کہا ھے کہ 8 فروری کے انتخابات میں ایک پارٹی( پی ٹی آئی) کا طوفان تھا پھر بھی ہم نے تین ایم این ایز اور گیارہ ایم پی ایز کی سیٹیں نکالیں کیونکہ میرا ماننا ہے کہ اچھی گورننس ہی اصل میں اچھی سیاست ہے۔ سیاستدانوں کو بھی یہ اصول سمجھنے کی ضرورت ہے۔
Hasnaat Malik41,004 просмотров • 20 дней назад

Ex Supreme Court judge Athar Minallah spoke against the conviction of Imaan Mazari & Hadi Ali Chatta.
Hasnaat Malik147,951 просмотров • 8 месяцев назад

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ کیا آئین کے بغیر ریاست کا وجود قائم رہ سکتا ھے ؟؟
Hasnaat Malik110,438 просмотров • 9 месяцев назад

وفاقی آئینی عدالت کا نئی عمارت میں کام کا آغاز ۔ منتقلی سے پہلے عمارت کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے خرچ ۔
Hasnaat Malik81,104 просмотров • 8 месяцев назад

عدالتوں کو حکو متوں نے کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سب بتا دیا ۔
Hasnaat Malik77,048 просмотров • 8 месяцев назад

سپریم کورٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب ۔چیف جسٹس سمیت 6 ججز کی شرکت ۔ اس وقت ٹوٹل ججز کی تعداد 24 ھے ۔
Hasnaat Malik115,630 просмотров • 1 год назад

عمران خان ہسپتال منتقلی کے بعد گھر شفٹ ہوگا، ن لیگ کے سینٹر ناصر بٹ کی پیشنگوئی ۔۔۔۔
Hasnaat Malik15,438 просмотров • 1 месяц назад

15 سال پہلے اس وقت کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب ، موجودہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طالبان کے حوالے سے رائے ۔
Hasnaat Malik22,991 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки