
Hasnain Ijaz رندھاوا
@HasnainUs • 21,029 subscribers
جہاں آپ پیدا ہوتے ہیں اس مٹی کی خوشبو ہی نرالی ہوتی ہے، نجانے لوگ کیسے اپنی دھرتی سے غداری کر لیتے ہیں ۔
Shorts
Videos

واپڈا ٹاون لاہور میں سرشام واردات کوئی پوچھنے والا نہیں یہاں سوسائٹی انتظامیہ ہو یا پولیس کسی کو سوسائٹی میں رہنے والوں کی پرواہ نہیں سڑکوں پر گوڈے گوڈے کھڈے ، سپیڈ بریکروں پر سفید اور پیلی لائینیں تک لگوانے کے روادار نہیں نجانے سوسائٹی کا پیسہ کہاں کھپتا ہے چیف منسٹر صاحبہ ہی ترس کھا لیں یہاں رہنے والوں پر کوآپریٹو ہی صحیح مگر چیف ایگزیکٹو تو آپ ہی ہیں ۔ اس سے پہلے درخت چوری ہوے ویڈیو تک موجود پرچہ ہوا اور شاید بد خالی خولی انکوائری
Hasnain Ijaz رندھاوا531,452 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.
