
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰
@Hasnat_A_Koot • 8,535 subscribers
مجھے اپنے پیارے پاکستان سے پیار ہے
Shorts
Videos

Nawaz Sharif میاں صاحب یہ ملک آپ کا تاقیامت قرض دار رہے گا آپ نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اپنے دور حکومت میں اپنے دوست ملک چین کی مدد سے JF 17 جہازوں کی تیاری کے لیے اقدامات کیے اور اپنی حکومت میں پاکستان کو یہ تحفے دے کر پاکستان کے دفاع کو اور مضبوط کیا
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰187,285 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو پرانی ہے جس میں صحافی نے شہباز گل سے سوال کیا تھا کہ خان صاحب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے تو اس پر شہباز گل نے کہا جی ہاں یہ سچ ہے ، اب دیکھ لیں جس شخص کا ماضی ہی ایسا ہو اس سے پھر اچھے کی امید کیسے کی جا سکتی ہے Dr. Shahbaz GiLL
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰57,473 Aufrufe • vor 3 Monaten

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میانوالی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا😂😂
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰16,305 Aufrufe • vor 2 Monaten

مریم نواز کی حکومت کے بعد میں پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں ، میں اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں کہ کوئی پیڈ پروموشن نہیں ہے بس جو میں نے دیکھا وہ آپ سے بات کر رہا ہوں کہ مریم نواز کی حکومت کے بعد میں نے لاہور میں بہت تبدیلی دیکھی لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کر رہے ہیں سیفٹی کے حوالے سے بہترین اقدامات دیکھنے کو ملے بہت ترقی دیکھنے کو ملی اور بسنت جیسا ایونٹ انہوں نے کروایا جس پر ان کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور ان کو بہت زیادہ Appreciate کرتا ہوں: اوورسیز پاکستانی شہری کی مکمل گفتگو لازمی سنیں
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰27,947 Aufrufe • vor 4 Monaten

جب نواز شریف صاحب وزیر اعظم تھے اور واجپائی لاہور آئے تو میں اس وقت اس کمرے میں تھا اور میں اس میٹنگ میں تھا کیونکہ میں اس وقت برگیڈیئر تھا ، تو اس وقت نواز شریف صاحب کی جو گفتگو تھی کمال کی گفتگو تھی میں نواز شریف صاحب کو بہت زیادہ کریڈٹ دیتا ہوں :دفاعی تجزیہ شہزاد چوہدری
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰62,733 Aufrufe • vor 1 Jahr

جس دن حافظ عاصم منیر صاحب آرمی چیف بنے اس دن سے پاکستان کی تقدیر بدلنا شروع ہو گئی کیونکہ جس کے سینے میں الحمد سے لے کر والناس تک قرآن بسا ہو جس کی ہر گفتگو قرآن سے شروع اور اختتام بھی قرآنی آیات سے ہو اس حافظ صاحب کی برکت سے آج پوری دنیا میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے پوری قوم کو اپنے حافظ صاحب پر فخر ہے ۔
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰15,674 Aufrufe • vor 2 Monaten

مریم نواز بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں میں حیران ہوں پیپلزپارٹی کےسیاستدانوں پر اور بلاول بھٹو پر 18سال ہوگئے ان کوسندھ میں حکومت کرتےہوئےسندھ کی حالت دیکھی ہےپنجاب میں Maryam Nawaz Sharif کام کر رہی ہے انہیں کرنے دیں آپ کو کیامسئلہ ہے آپ کراچی سے لاہور آئیں تو لگتا ہے یورپ آ گئے: ارشاد بھٹی
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰41,995 Aufrufe • vor 8 Monaten

میں حکومت پر تنقید اس لیے نہیں کرتا کیونکہ جب شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے بہترین کارکردگی دکھائی اور انٹرنیشنلی شہباز سپیڈ کا نام ان کے نام سے جڑا اس لیے نہیں کرتا کیونکہ نواز شریف پاکستان کے پرائم منسٹر بنے پہلے میں اپنے گاؤں جاتا تھا مجھے 4 سے 5 گھنٹے لگتے ہیں اب میں 45 منٹ میں اپنے گاؤں پہنچ جاتا ہوں اسی نواز شریف کی بدولت کہ اس نے موٹر ویز کے جال بچھا دیے اور اسی نواز شریف کی بدولت میں ڈٹ کر کھڑا ہوں کیونکہ ایٹمی دھماکے کرکے انہوں نے پوری دنیا کو پیغام دے دیا اپنی مضبوطی کا : سینئر صحافی حماد حسن Hammad Hassan
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰14,218 Aufrufe • vor 3 Monaten

میں نے مریم نواز سے مقابلہ کرنا ہے ، میں نے لاہور میں جلسہ کرنا ہے اور وہ آ کر خیبرپختونخوا میں جلسہ کرے ، دیکھتے ہیں کس میں کتنا دم ہے یہ ہیں سہیل آفریدی کے الفاظ ، میں سہیل آفریدی کو کہنا چاہوں گا کہ اگر تم نے Maryam Nawaz Sharif کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے تو ترقی میں کرو لوگوں کی خوشحالی میں کرو ، کام کی رفتار میں مقابلہ کرو آؤ آپ خیبرپختونخوا کا حال بھی دیکھو اور پنجاب کا حال بھی دیکھو آپ کو پتہ چل جائے گا، اور لوگوں کی خوشی جلسوں میں نہیں ہے عوام کی خدمت میں ہے
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰14,858 Aufrufe • vor 5 Monaten

میانوالی سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حیدر نور خان بھاری اکثریت سے الیکشن جیت گئے ہیں
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰13,570 Aufrufe • vor 6 Monaten

چائنہ کے ساتھ ہمارےتعلقات ٹھیک ہو رہے ہیں لیکن امریکہ کےسفیر کا تحریک انصاف کے رہنما کے گھر جانا اس بات کی نشاندھی کرتا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتاکہ پاکستان کےچائنہ سے تعلقات ٹھیک ہوں، اب کدھر گیا وہ سائفر کا کاغذجس کو لہرا لہرا آپ نے پاکستان کی عوام کو بےوقوف بنایا تھا: افتخار احمد
Hafiz Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰34,757 Aufrufe • vor 3 Jahren

بھرتھ برادران کو ہرانے کےلیےایک مضبوط اتحاد بنایاگیاجس میں بھلوال سےنون فیملی بھیرہ سے پیرامین الحسنات صاحب ،ندیم افضل چن اور پراچے بھی شامل تھےلیکن ان سب اتحاد کے باوجود دونوں بھائیوں نےتاریخی فتح حاصل کی قیادت کوچاہیے ان ہیروز کو کابینہ میں لازمی شامل کیا جائے Malik Sohaib Ahmed Bherth
Hasnat Ahmad Koot 🇵🇰24,905 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar