
Hassan Ayub Khan
@HassanAyub82 • 175,700 subscribers
Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
Shorts
Videos

نہ خیبر پختونخوا ، نہ بنی گالہ ، کپتان رہے گا بس اڈیالہ !
Hassan Ayub Khan236,363 views • 24 days ago

میجر گوبر آر یا کو بار بار سنیں کہ ceasefire سے پہلے کیا کہہ رہا تھا 😂
Hassan Ayub Khan162,385 views • 5 months ago

تحریک انصاف کی رہنما سیماب طاہر نے کیا اشارہ کیا اور اسکے فوری بعد انڈا مارا گیا ہے ؟
Hassan Ayub Khan328,888 views • 1 year ago

شفیع اللہ جان میں وہاں موجود تھا، تم نہیں۔ اور یہ سوال بھی ڈی جی ائی ایس پی ار سے میں نے ہی کیا تم نے نہیں - یہی تم لوگوں کا پیشہ ہے، جعلی بیانیہ بنانا۔ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی کہا وائس چیف آف آرمی سٹاف لگ گیا ہے؟ کیا سہیل آفریدی نے کبھی بولا کہ فوج لڑ نہیں سکتی سیاست کرتی ہے؟ یہ ویڈیو ایڈٹ شدہ ہے۔ اصلی ویڈیو یہ رہی۔ اگر تمہیں سہیل آفریدی کو کسی ذاتی مسلے پر کتا ثابت کرنا ہے، تو آئی ایس پی آر کا کندھا استعمال نا کرو۔
Hassan Ayub Khan208,337 views • 9 months ago

تحریک انصاف کے ٹکٹ میرٹ پر فروخت ہونے کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ،، ٹکٹ فروخت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی bargaining صلاحیتیں بھی سننے کے قابل ہیں ۔ لیک آڈیو تحریک انصاف میں غیر منصفانہ ٹکٹس کی تقسیم کا راز بھی فاش کر رہی ہے اسکے باوجود بھی صاف چلی شفاف چلی ۔
Hassan Ayub Khan615,375 views • 3 years ago

سی ڈی اے کی جانب سے بھی ایک کوتاہی سامنے آئی ہے سانحہ پمز کے فورا بعد ایک خط منظر عام پر آیا کہ سی ڈی اے نے 10 دسمبر 2025 کو پمز انتظامیہ کو کہا تھا کہ آپ کا فائر سیفٹی کا انتظام درست نہیں ہے۔لیکن سی ڈی اے نے زیادتی یہ کی کہ ان کو جواب میں جو پمز نے خط لکھا تھا وہ انہوں نے نہیں دکھایا جس میں 24 دسمبر کو پمز نے جواب دیا تھا اور ان سے Guidance مانگی تھی کہ بتائیں کیا کیا کرنا ہے جس کا جواب سی ڈی اے نے نہیں دیا۔
Hassan Ayub Khan10,572 views • 14 days ago

قول و فعل میں تضاد کہیں، کہنی اور کرنی میں فرق کہیں، یا منافقت کہیں ؟
Hassan Ayub Khan24,965 views • 1 month ago

9 مئی کا واقعہ غداری ہے، جنرل عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، جس کا سرغنہ عمران نیازی ہے. اس دن غداری ہوئی اور 28 مئی کو نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا. 9 مئی کا واقعہ معمولی بات نہیں، اگر اس کو چھوڑدیا تو اس سے بھی بڑا سانحہ ہوسکتا ہے. 9 مئی کو غداری اور سازش ہوئی، فوج اور عدلیہ کے اندر کے لوگ بھی ملوث تھے. اگر یہ سازش کامیاب ہوجاتی تو کچھ نہیں بچنا تھا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف
Hassan Ayub Khan335,157 views • 2 years ago

جاوید ہاشمی صاحب آپ کے خلاف مسجد نبوی سے گواہی آگئی ہے،آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس کو پیر جلال الدین صاحب کے مینیجر نے جھوٹا ثابت کردیا ہے،اُس وقت تمام ملاقاتوں اور معاملات میں کوآرڈینیشن کرنے والے پیرصاحب کے مینجر حسیب الرحمان نے میری تمام باتوں کی تصدیق کی ہے اور آپ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔انہوں نے شہزاد وسیم،خرم سمیت دیگر کرداروں کا بھی نام لیا ہے،ویڈیو انہوں نے مسجد نبوی سے جاری کی ہے،وہاں بیٹھ کر کوئی جھوٹ بولنے کی جسارت تو کر نہیں سکتا۔ سوچ لیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کتنے جھوٹ بولنے پڑیں گے؟
Hassan Ayub Khan111,340 views • 10 months ago

🚨🚨اہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے روایتی فاشسٹ چہرہ دکھا کر تونسہ شریف سے اپنے ہی ایم این اے خواجہ شیراز کو گزشتہ کئی ہفتہ سے خیبر پختونخواہ میں قبائلی اضلاع میں قید رکھا ہے۔ انکا کزن/ رشتہ دار منظر عام پر آ گیا، انکے بچے رو رہے ہیں۔ یہ ہے انکا جمہوری چہرہ -
Hassan Ayub Khan222,862 views • 1 year ago

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ نجم سیٹھی صاحب کو صحافت میں مجھ سے کہیں زیادہ تجربہ حاصل ہے، اور اس کا احترام اپنی جگہ مسلم ہے۔ تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں وہ بارہا ایسی باتیں کرچکے ہیں جن کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ یہ بات بھی پوری وضاحت کے ساتھ سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کی داخلی سلامتی صرف اور صرف افواجِ پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ پی ایل اے کے ساتھ اس حوالے سے نہ کسی قسم کی کوئی شراکت داری موجود ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی امکان ہے۔ اس لیے محترم سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنی “چڑیا” کا ذرا خیال رکھیں، کیونکہ کچھ عرصے سے وہ خاصی آوارہ دکھائی دے رہی ہے، اور آوارگی بہرحال کوئی اچھی عادت نہیں۔
Hassan Ayub Khan70,202 views • 6 months ago