
Hiba Fawad
@HibaFawadPk • 85,905 subscribers
•Kakar from Quetta, Balochistan 🇵🇰 | Public Policy | Proud Pakistani |
Shorts
Videos

کوئی شک میں نہ رہے، میری زبانی سن لے! میرا تعلق کوئٹہ بلوچستان سےکیسے ہے مگر میری زندگی کہاں گزری۔ حبا فواد
Hiba Fawad24,127 просмотров • 1 день назад

سیاست سے ہٹ کر فواد چوہدری صاحب ایک بہت اچھے family man ہیں۔ اپنی بیٹیوں کے لیے loving, caring اور protective father، اور میرے لیے ایک supportive partner اور بہترین دوست۔ زندگی کے اچھے برے ہر وقت میں ہم نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ ❤️ ہم ہمیشہ ایک close-knit family رہے ہیں—جہاں محبت، دوستی، اعتماد اور ایک دوسرے کا ساتھ سب سے بڑھ کر ہے۔
Hiba Fawad117,545 просмотров • 1 месяц назад

میری پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ سب زمانوں تک پہنچے۔ جلد سے جلد !! PTI #Facist_PDM
Hiba Fawad435,512 просмотров • 3 лет назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وو قید میں تھے سارے پرندے ،پر بھی ہیں ہم بھول گئے تھے ۔ #Day1stillmissing #ReleaseFawadCh
Hiba Fawad298,769 просмотров • 3 лет назад

الحمدللہ! 💧🇵🇰 جلال پور نہر منصوبے میں آزمائشی بنیادوں پر پانی چھوڑ دیا گیا۔ یہ پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ میرے نزدیک اس منصوبے کو حقیقت بنانے کا کریڈٹ صرف اور صرف فواد چوہدری کو جاتا ہے۔ برسوں کی مسلسل محنت، انتھک جدوجہد، ہر سطح پر مؤثر فالو اَپ اور عوام سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کے عزم نے آج اس خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ میری اور فواد چوہدری کی جانب سے پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کو دلی مبارکباد۔ یہ خوشی دراصل اس دھرتی کے ہر اُس فرد کی خوشی ہے جو برسوں سے اس منصوبے کی تکمیل کا منتظر تھا۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ نہر علاقے میں خوشحالی، زرعی ترقی اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنے۔ آمین۔ #Pakistanzindabad #Jehlum
Hiba Fawad20,563 просмотров • 1 месяц назад

نساء کی خوشی کی انتہا دیکھ لے ،بابا کل گھر آرہے ہیں 💗 #FawadChaudhry
Hiba Fawad120,910 просмотров • 2 лет назад
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

For you Endia!! A clear message has been delivered. #CoasAsimMunir #PakArmy_OurPride #PakistanZindabad
Hiba Fawad47,005 просмотров • 3 лет назад

My Scrutiny Cleared!!! Allhumdullilah🙏 #PP26 #Jhelum #Election2024
Hiba Fawad32,364 просмотров • 2 лет назад