
Hiba Fawad
@HibaFawadPk • 85,829 subscribers
•Kakar from Quetta, Balochistan 🇵🇰 | Public Policy | Proud Pakistani |
Shorts
Videos

سیاست سے ہٹ کر فواد چوہدری صاحب ایک بہت اچھے family man ہیں۔ اپنی بیٹیوں کے لیے loving, caring اور protective father، اور میرے لیے ایک supportive partner اور بہترین دوست۔ زندگی کے اچھے برے ہر وقت میں ہم نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ ❤️ ہم ہمیشہ ایک close-knit family رہے ہیں—جہاں محبت، دوستی، اعتماد اور ایک دوسرے کا ساتھ سب سے بڑھ کر ہے۔
Hiba Fawad134,454 просмотров • 2 месяцев назад

کوئی شک میں نہ رہے، میری زبانی سن لے! میرا تعلق کوئٹہ بلوچستان سےکیسے ہے مگر میری زندگی کہاں گزری۔ حبا فواد
Hiba Fawad36,339 просмотров • 1 месяц назад

میری پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ سب زمانوں تک پہنچے۔ جلد سے جلد !! PTI #Facist_PDM
Hiba Fawad435,520 просмотров • 3 лет назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

What an honour to exit like a Man! I demand Allah for Justice🙏 #YaAllahmadad #ReleaseFawadCh
Hiba Fawad301,144 просмотров • 3 лет назад

وو قید میں تھے سارے پرندے ،پر بھی ہیں ہم بھول گئے تھے ۔ #Day1stillmissing #ReleaseFawadCh
Hiba Fawad298,786 просмотров • 3 лет назад

بلوچستان کے حالات میں صرف تنقید کرنا آسان ہے، فیصلے کرنا نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مشکل حالات میں ذمہ داری لی ہے اور امن، گورننس اور عوامی مسائل پر واضح مؤقف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر کام اور نیت کو بھی تسلیم کرنا چاہیے۔ بلوچستان کو اس وقت سیاست نہیں، استحکام اور مضبوط قیادت کی ضرورت ہے۔ Sarfraz Bugti
Hiba Fawad18,197 просмотров • 1 месяц назад

نساء کی خوشی کی انتہا دیکھ لے ،بابا کل گھر آرہے ہیں 💗 #FawadChaudhry
Hiba Fawad120,937 просмотров • 2 лет назад

الحمدللہ! 💧🇵🇰 جلال پور نہر منصوبے میں آزمائشی بنیادوں پر پانی چھوڑ دیا گیا۔ یہ پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ میرے نزدیک اس منصوبے کو حقیقت بنانے کا کریڈٹ صرف اور صرف فواد چوہدری کو جاتا ہے۔ برسوں کی مسلسل محنت، انتھک جدوجہد، ہر سطح پر مؤثر فالو اَپ اور عوام سے کیے گئے وعدے کو نبھانے کے عزم نے آج اس خواب کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ میری اور فواد چوہدری کی جانب سے پنڈ دادنخان اور پورے علاقے کے عوام کو دلی مبارکباد۔ یہ خوشی دراصل اس دھرتی کے ہر اُس فرد کی خوشی ہے جو برسوں سے اس منصوبے کی تکمیل کا منتظر تھا۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ نہر علاقے میں خوشحالی، زرعی ترقی اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنے۔ آمین۔ #Pakistanzindabad #Jehlum
Hiba Fawad20,563 просмотров • 3 месяцев назад

28.10.24 کل انہی 2 بہنوں کے خلاف زہر، آج انہی سے وفاداری؟ Hypocrisy کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ کچھ تو غیرت کریں #کچھ_تو_غیرت_کرو
Hiba Fawad10,618 просмотров • 2 месяцев назад
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.