
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
@Hidepro18plus • 10,308 subscribers
اگر آپ کوئی ایسی چیز چاہتے ہیں جو آپ کے پاس پہلے کبھی نہیں تھی۔۔۔تو آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا RT's are not endorsement
Videos

میں بھی سوچتا تھا صرف تین الفاظ کہنے سے ایک عورت بے آسرا و بے یار و مددگار کیسے ہو سکتی ہے ہمارا مذہب اتنا سخت تو نہیں وہ تو اب سمجھ میں ایا طلاق کو بھی کھانے پینے کا ذریعہ بنایا ہوا تھا وہ تو بھلا ہو مولانا اسحاق کا جو یہ مسئلہ حل کر گئے نوٹ مولانا اسحاق شیعہ نہیں تھے
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎67,687 görüntüleme • 4 ay önce

يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ🩶 جس دن سب لوگ ربّ العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ🩶 ہرگز نہیں! یقیناً بدکاروں کا اعمال نامہ سجّین میں ہے۔ وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ🩶 اور تم کیا جانو کہ سجّین کیا ہے؟ كِتَابٌ مَّرْقُومٌ🩶 وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ🤍 اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ برائے ایصالِ ثواب! عاطف محبوب🤍
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎19,540 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.