
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
@Hidepro18plus • 12,590 subscribers
اگر آپ کوئی ایسی چیز چاہتے ہیں جو آپ کے پاس پہلے کبھی نہیں تھی۔۔۔تو آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا RT's are not endorsement
Shorts
Videos

شکر ہے پیپلز پارٹی کی حکومت نے سمندر پر قبضہ نہیں کیا ورنہ ہم کراچی والے اس سخت گرمی میں کہاں جاتے🤦 ہائیڈنی کو میں کہہ رہا تھا چل اور اگے چلتے ہیں پانی میں کہتی ہے تمہارا کوئی بھروسہ نہیں جتنا میں نے تمہیں ستایا ہے تم نے بیچ سمندر میں ہی دھکا دے کے بھاگ جانا ہے بچ گئی اج 😜
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎148,632 Aufrufe • vor 1 Monat

میں بھی سوچتا تھا صرف تین الفاظ کہنے سے ایک عورت بے آسرا و بے یار و مددگار کیسے ہو سکتی ہے ہمارا مذہب اتنا سخت تو نہیں وہ تو اب سمجھ میں ایا طلاق کو بھی کھانے پینے کا ذریعہ بنایا ہوا تھا وہ تو بھلا ہو مولانا اسحاق کا جو یہ مسئلہ حل کر گئے نوٹ مولانا اسحاق شیعہ نہیں تھے
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎67,687 Aufrufe • vor 2 Monaten

بیچاری بھول گئی تھی کے مائک لگا ہوا ہے جو چھوٹی موٹی آوازیں بھی کیچ کر لیتا ہے 🤦🤪😄
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎46,814 Aufrufe • vor 2 Monaten

يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ🩶 جس دن سب لوگ ربّ العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ🩶 ہرگز نہیں! یقیناً بدکاروں کا اعمال نامہ سجّین میں ہے۔ وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ🩶 اور تم کیا جانو کہ سجّین کیا ہے؟ كِتَابٌ مَّرْقُومٌ🩶 وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔ وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ🤍 اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ برائے ایصالِ ثواب! عاطف محبوب🤍
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎19,540 Aufrufe • vor 25 Tagen
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ممکن ہے مرد نے بھی کوئی غلطی کی ہو جس کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر یہ عورت اس کے اوپر حاوی ہو رہی ہے اور داڑھی کے بال کھینچ رہی ہے اور مار بھی رہی ہے پھر اخر میں اس کی جیب سے پیسے اور بائیک کی چابی بھی نکال لی میرے خیال سے کوئی بھی اس دار عورت ویڈیو بنا کر پٹ سے اپ نہیں ڈالتی یہ خود کوئی لالچی عورت لگ رہی ہے جب اس نے پیسے نکالے اور پکڑی گئی ہے تو پھر سارا الزام اس بڈھے پہ ڈال رہی ہے عورت کی باتیں اور اس کے تیور سے یہی لگ رہا ہے وہ خود بہت بڑی کوئی چھلال ہے اخے میرا بندہ بھی مجھ سے اجازت لے کر ہاتھ لگاتا ہے مخے پھر تیری مرضی کے بغیر بابے نے تیری عزت کیسے لوٹ لی ایڈی تو گونگی
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎16,526 Aufrufe • vor 1 Monat
1:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویسے تو آج کل پاکستانی ڈرامے فحاشی پھیلانے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں لیکن چند ایک اچھے اسکرپٹ بھی مل جاتے ہیں جیسا کہ یہ ایک سین جس میں باپ کی محبت کے ساتھ ساتھ ایک خوف کی جھلک بھی نظر آ رہی ہے جس کی وجہ ہمارے معاشرے کے چند برے لوگ ہیں اور اس ایک جملے میں باپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا کہ " تیار ہو کر اپنی ایک تصویر واٹس ایپ کر دینا تاکہ میں بھی دیکھ سکوں کہ جب بیٹیاں باپ سے نہیں ڈرتی تب کیسی لگتی ہیں" 👌👌 بیٹیاں جب باپ سے نہیں ڈرتی، تو اس کا مطلب اکثر یہ ہوتا ہے کہ اُن کے رشتے میں خوف کی جگہ محبت، اعتماد اور دوستی نے لے لی وہ زندگی کے فیصلوں میں باپ کو ایک مشیر اور دوست سمجھتی ہیں ایسی بیٹیاں "بدتمیز" یا "بے ادب" نہیں ہوتیں البتہ، اگر "نہ ڈرنا" بے ادبی، گستاخی یا ضد کی شکل اختیار کر لے، تو وہ رشتہ توازن کھو سکتا ہے
☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎76,837 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar