
Hussain Ahmed Ch
@HussainAhmedCh8 • 30,502 subscribers
Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
Shorts
Videos

"جو وکیل کیخلاف بولے گا اس کا یہ حشر ہو گا" کراچی بار میں رجب بٹ پر تشدد کے بعد وکلا کا اعلان۔
Hussain Ahmed Ch510,594 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایبٹ آباد. ٹھیک ایک سال قبل بارش سے ٹوٹنے والاتحصیل لورہ کا ہرو پُل آج تک نہیں بن سکا جبکہ عارضی طور پر بنایا گیا پُل بھی مارچ کے بعد آج پھر ٹوٹ گیا. ہرو کے مرکزی پل کی تعمیر کے لیے گزشتہ ہفتے ایم پی اے رجب عباسی صاحب نےافتتاح کیا جس کی لاگت نو کروڑ ستر لاکھ رکھی گئی ہے. تاہم اس وقت نہ مرکزی پل ٹریفک کے لیے دستیاب ہے نہ ہی عارضی طور پر بنایا گیا پُل.. کے پی کے کی صوبائی حکومت سے استدعا ہے اہلیان علاقہ کے لیے فوری عارضی پُل تو ٹھیک کیا جائے تاکہ عارضی ٹریفک تو بحال ہو سکے.. Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Hussain Ahmed Ch17,701 Aufrufe • vor 6 Tagen

سینئیر وکیل سلمان اکرم راجہ کو آج تک اتنے غصے میں نہیں دیکھا۔۔
Hussain Ahmed Ch134,080 Aufrufe • vor 8 Monaten

عظمی بخاری نے فوج کو نو مئی کیسز میں گزشتہ روز کے معافی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مشورہ دے دیا ۔۔
Hussain Ahmed Ch180,106 Aufrufe • vor 1 Jahr

عمر ایوب کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن ،ہماری بکری مر جائے تو یوسف ایوب ( پی ٹی آئی) گاڑی بھگا کر پہنچ جاتا ہے اور ہمارے والد مر جائیں تو اپنی جماعت ن لیگ نہیں آتی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا مرتضی جاوید عباسی کے سامنے لیگی کارکن نے شکایات کے انبار لگا دیے ،
Hussain Ahmed Ch89,758 Aufrufe • vor 8 Monaten

پاک بھارت جنگ میں بھارت کے 8 طیارے گرائے گئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Hussain Ahmed Ch53,047 Aufrufe • vor 8 Monaten