Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL
EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
Shorts
اسلام آباد کے سیکٹر بی-17 بلاک سی، میں بور ہول میں بچی گر گئی۔سی ڈی اے عملہ کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر گھنٹے کی محنت سے بچی کو زندہ نکال لیا، کامیاب ریسکیو اپریشن کرنے پر سی ڈی اے USAR ٹیم کا پرجوش استقبال,،، تم جیو ہزاروں سال،،
29,690 次观看
ابصار عالم کے وی لاگ کو سننے کے بعد اگر وزیراعظم اور محسن نقوی کی کچھ دیر قبل ہونے والی ملاقات کو دیکھیں اور چہروں کے تاثرات دیکھیں تو سب سمجھ آجائے گی..
274,214 次观看
ایرانی وفد واپس روانہ، پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..
153,729 次观看
انڈیا کے مقام برہمپوری فاریسٹ گیسٹ ہاؤس میں دل دہلا دینے والا واقعہ جو سی سی ٹی وی ریکارڈنگ میں محفوظ ہوا ہے۔ 😳😳
152,317 次观看
اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس فری ہونے کے بعد ہفتے کے آغاز پر ہی پہلے روز اسٹیشنز پر شدید رش، میٹرو عملہ شناختی کارڈ دیکھ کے فری ٹکٹ دینے لگا، لمبی لائینیں لگ گئی،فاتر، تعلیمی اداروں میں جانے والوں کو پریشانی کا سامنا، میٹرو اسٹیشنز پر تین تین لائنیں لگ گئیں، ایک لائن میں سینکڑوں لوگ شامل، میٹرو کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرکے جانے کی بھی اجازت نہیں.
69,051 次观看
"وزیر داخلہ نے کہا تھا یہ ایک اس ایچ او کی مار ہیں۔ میں اس ایچ او کو ڈھونڈ رہا ہوں"مجاہد بریلوی
54,175 次观看
اسلام آباد کچہری میں حمزہ قتل کیس کے ملزم سابقہ ایس پی عارف شاہ کے ساتھیوں کی اسلام آباد کچہری میں سرعام بدمعاشی اور صحافیوں پر تشدد کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ،سابق ایس پی عارف شاہ کی پیشی کے دوران اے بی این نیوز کے رپورٹر عون رضا و دیگر صحافیوں پر عارف شاہ کے کزن اور ساتھیوں کا تشدد، صحافیوں کو فوٹیج بنانے سے روکا گیا اور فون چھیننے کہ کوشش کی گئی
43,031 次观看
عمران خان و بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ہائیکورٹ آئے میں نے اور Ehtsham Kiani نے چھٹی کا پوچھا تو جج محمد بشیر نے جاتے جاتے کہا میری چھٹی کی درخواست کا ہائیکورٹ سے چیک کرلیں ، Video credit Changaiz Ch
53,935 次观看
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر کے انتخاب میں دھاندلی کے الزامات, صدر کے امیدوار اشرف گجر کا پریس کانفرنس میں انکشاف بیلٹ پیپر 1461 جاری ہوئے ، جبکہ الیکشن بورڈ نے ووٹ 1605 ووٹ نکال دئیے ، 144 ووٹ کہاں سے آئے ہیں؟ یہ انہوں نے پہلے بیلٹ پیپر جاری کئے ہوئے تھے جو جعلی ووٹ انہوں نے ڈال دئیے ، اشرف گجر
15,273 次观看
ماشاء اللہ سبحان اللہ.. غلاف کے بغیر بھی خانہ کعبہ کا جلال..
12,133 次观看
🔴سبحان اللہ: اللّٰہ کے ولی کسی زیب و زینت کے محتاج نہیں،عمرہ ادائیگی کے دوران نماز فجر کے وقت مسجد الحرام کے باہر مرکزی دروازہ جہاں سے 75 فیصد🕋 خانہ کعبہ نظر آتا ہے۔ اللّٰہ کا یہ ولی جو ہر روز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد سامنے زمین پر بیٹھ کر خانہ کعبہ کو دیکھ کر اپنے دوست (اللّٰہ تعالیٰ)سے مناجات اور خود کلامی کرتے دیکھا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی ایسا تعلق اور قرب نصیب کرے آمین ۔