
Islamabad Police
@ICT_Police • 628,726 subscribers
Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints
Shorts
Videos

ایس ایس پی کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا چیف ٹریفک آفیسر کا چارج چھوڑنے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس فیملی کے لئے الوداعی پیغام۔ شہریوں کے ساتھ اپنا رویہ مثالی رکھتے ہوئے اپنی پبلک کے گارڈین اور خدمتگار بن کے فرائض سرانجام دیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
Islamabad Police100,927 просмотров • 3 месяцев назад

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔ افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے متعلق ہدایات جاری کیں۔ تمام افسران شاہراہوں پر موجود ہیں، خدمت خلق کے جذبے سے سر شار شدید بارش میں شہریوں کی مدد کررہے ہیں، شاہراہوں پر گرے ہوئے درخت اور خراب گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا جارہا ہے۔ شدید بارش میں ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔کیپٹن( ر) حمزہ ہمایوں گاڑی کی رفتار آہستہ اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ گاڑی کے وائپر اور بریک درست حالت میں رکھیں۔ شدید بارش میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ہر حال میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ بارش کی صورتحال کے پیش نظر آئی ٹی پی ریڈیو ایف ایم 92.4 سے شہریوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
Islamabad Police135,367 просмотров • 10 месяцев назад

شر پسند عناصر کے حملے میں ایس پی سٹی زون خان زیب زخمی۔ منظم جتھے نے ایک ریسٹورنٹ پر خواتین کو زدوکوب کیا۔ شہریوں کے 15 پر کال کرنے کے ردعمل میں ایس پی سٹی خان زیب موقع پر پہنچے۔ شر پسندوں نے ایک پولیس ملازم کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش کی۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے ہسپتال میں زخمی ایس پی سٹی کی عیادت کی۔ #ICTP #AliNasir #IslamabadPolice
Islamabad Police262,706 просмотров • 2 лет назад

اسلام آباد پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے جرمن سیاح سے چوری ہونے والی قیمتی سائیکل اور سامان کو قلیل میں برآمد کر لیا۔ غیر ملکی سیاح نے پولیس کی فوری کارروائی کو خوب سراہتے ہوئے مثبت تاثرات اور نہایت خوشی کا اظہار کیا۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
Islamabad Police47,833 просмотров • 3 месяцев назад

آپکے خیال میں اس حادثے کی وجہ ٹریفک کے کن قوانین کی خلاف ورزی ہے؟؟ #ICTP #SCI #ITP
Islamabad Police262,676 просмотров • 2 лет назад

اس حادثے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔ #ICTP #IslamabadPolice #SCI #WeRIslamabadPolice
Islamabad Police220,924 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک اور اہم اقدام۔ آنلائن ٹیکسی ویریفیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا, شہری اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ انسٹال کریں گے ،انسٹال کرنے کے بعد رائیڈ بک کرواتے بک ہونیوالی ٹیکسی پر چسپاں QR کوڈ کو سکین کر کے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ ایپ اسلام آباد پولیس کی ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے یا نہیں ہے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
Islamabad Police127,718 просмотров • 1 год назад