
Fatima.I
@IFatima514 • 3,627 subscribers
Believer in faith, truth & justice 🤍 Supporting Imran Khan for a better Pakistan 🇵🇰
Videos

السلام علیکم! ☀️ صبح بخیر ✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں علم کا شہر ہوں اور علیؑ اس کا دروازہ ہیں، پس جو شخص علم کا ارادہ رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ دروازے سے آئے۔" (بحار الانوار) اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ اہل بیتؑ پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین! 🤲 Good Morning ♥️ #صباح_الخيـر
Fatima.I21,140 görüntüleme • 9 gün önce

بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏 "غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔" #Budget2026 #BudgetForPakistan
Fatima.I167,772 görüntüleme • 3 ay önce

نیتن یاہو کا مطلب "اللہ دتہ"؟ اور اسرائیل کا زوال! 🧐 کیا آپ جانتے ہیں کہ عبرانی زبان میں نیتن یاہو کے نام کا مطلب کیا ہے؟ اور اس کا ان قدیم روایات سے کیا تعلق ہے جن میں اسرائیل کے آخری حکمران کا تذکرہ ملتا ہے؟ یہ ویڈیو آپ کو حیران کر دے گی! مکمل لازمی دیکھیں👇 #Netanyahu #Israel
Fatima.I19,825 görüntüleme • 5 ay önce

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima.I10,870 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.