‏زہـــرہ لیــاقت's banner
‏زہـــرہ لیــاقت's profile picture

‏زہـــرہ لیــاقت

@IG_Zahra122,145 subscribers

Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !

Shorts

بریکنگ نیوز 🚨صحافی مبشر لقمان کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 ٹاؤٹ نصر اللّٰه ملک : ملاقات تو یہ کرنے نہیں دیتے کھانا اور سوٹ کیسے لے جانے دیں گے؟ مبشر لقمان : چھوڑیں ناں یار ملاقات کرنے کے سو طریقے ہوتے ہیں۔ مجھے کہیں میں ابھی ملاقات کروا دیتا ہوں۔

75,885 Aufrufe

اس وجہ سے سٹیڈیم میں شائقین پر پابندی لگائی جاتی ہے 🔥🔥🔥

اس وجہ سے سٹیڈیم میں شائقین پر پابندی لگائی جاتی ہے 🔥🔥🔥

285,920 Aufrufe

بریکنگ نیوز🚨:عدالت نےخان کے وفادار ساتھی شاہ محمود قریشی کو نو مئی کے مقدمے سے بری کردیا🔥

بریکنگ نیوز🚨:عدالت نےخان کے وفادار ساتھی شاہ محمود قریشی کو نو مئی کے مقدمے سے بری کردیا🔥

128,774 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨فیاض راجہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥 فضل الرحمان کو نوازشریف نے ٹاسک دیا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر اٹیک کرنے کیلئے۔ نوازشریف سمجھتے ہیں انہیں گلگت بلتستان الیکشن میں دھوکہ دیا گیا ہے۔ ن لیگ سے چھین کر پی پی کو وزارت اعلی دی گئی ہے۔ ہمیں حق نہیں ملا۔ مولانا اپنے دوست سے وفا نبھا رہا ہے۔

56,097 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨بہادر غیرت مند کشمیری ڈٹ گئے 🔥🔥 ایک طرف سیکورٹی فورسز نے گولیوں کبارش کر رکھی ہے، 20 کشمیرشہید ہوگئے ہیں، سینکڑوں زخمی ہیں، تو دوسری طرف ہزاروں کی تعداد میں کارکن ایک جگہ جمع ہوگئے ہیں۔ پیچھے نہیں ہٹے، حوصلے بلند ہیں، مقصد ایک ہی ہے اپنا حق لے کر جائیں گے، تمہارا باپ بھی دے گا حق ہمارا، نعرے بلند ہوگئے۔

22,575 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨انتظار کی گھڑیاں ختم۔ وزیر اطلاعات شفیع جان نے بڑا اعلان کردیا، نوجوان تیاری پکڑو 🔥🔥 پانچ اگست سے ہم بڑی تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ یہ تحریک ایک دن کی نہیں یہ تحریک عمران خان کی رہائی پر ختم ہوگی۔ مزاحمت کریں گے لیڈر واپس لائیں گے۔

44,043 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی نے خان کی شخصیت کی کھل کر تعریف کردی 🔥🔥 عمران خان ایک سادہ اور ایماندار آدمی ہے۔ وہ اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرتا۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کے وہ اگر باہر ہوتے تو ایسا کوئی بِل سامنے بھی آتا۔ باہر آتے ہی انکو سیدھا کریں گے۔

37,864 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨کوئٹہ سے انقلابی مناظر 🔥🔥 کوئٹہ میں ہزاروں لوگوں دھرنا دے کر ڈٹ گئے۔ یہ مناظر آپ کو کنٹرولڈ میڈیا کبھی نہیں دیکھائے گا کیونکہ انکو حکمنامہ ملا ہے خبردار تُم نے اس دھرنے کو کوریج نہیں دینی۔

33,654 Aufrufe

بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥 پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔

بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥 پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔

57,797 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨 الجزیرہ نیوز کھل کر حق بول اُٹھا پاکستان اس وقت کیا کر رہا ہے پاکستان playing funny game ایک طرف کھڑے کیوں نہیں ہوتے اس لیے الجزائرہ پر پابندی عائد ہے بتاؤ دنیا کو ایران کے ساتھ کھڑے ہو یا انسانیت کے قاتل امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ 🔥

132,400 Aufrufe

آیا آیا قیدی آیا! 🔥 گلگت بلتستان کی یہ ویڈیو نہیں، مخالفین کے لیے وارننگ ہے۔ اسے کہتے ہیں نیکسٹ لیول کمپین! 🚀

آیا آیا قیدی آیا! 🔥 گلگت بلتستان کی یہ ویڈیو نہیں، مخالفین کے لیے وارننگ ہے۔ اسے کہتے ہیں نیکسٹ لیول کمپین! 🚀

49,788 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥 مجھے ایک ملٹری اسٹبلشمنٹ کے سینیئر آفیسر نے بتایا کہ ہمیں کرپشن کرنے والے سیاستدان سوٹ کرتے ہیں ان سے کام نکلوانا ہمارے لیے آسان ہوتا ہے جو بندے ایماندار ہوتے ہیں وہ ہمارے کام نہیں آتے خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

206,135 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا بڑا بیان 🔥🔥 عام طور پر روایت یہ ہے کہ ایک جج کو قدرے الگ تھلگ رہنا ہوتا ہے، جج زیادہ سماجی نہیں ہو سکتے لیکن میں باہر بھی جاتا ہوں۔ دوستوں اور خاندان والوں سے بھی ملتا ہوں۔ آخرکار میں بھی ایک انسان ہی ہوں

61,981 Aufrufe

گلگت الیکشن پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر کے پی پی کو دیا گیا-- مولانا فضل الرحمن

گلگت الیکشن پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر کے پی پی کو دیا گیا-- مولانا فضل الرحمن

34,967 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨خالد خورشید خان کا بڑا اعلان اب ہوگا دما دم مست قلندر 🔥🔥 گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے۔

34,887 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨اقبال آفریدی کھل کر بول اُٹھا، حقیقت بیان کردی 🔥🔥 اگر عمران خان کو نکالنا ہے تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے۔

24,377 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨خوفناک Situation. غداروں کی اب خیر نہیں، سب کو مارا جائے گا۔ غیرت مند عراقی قوم کا خون کھول اُٹھا۔ عراق میں کویتی ایمبیسی پر عوام نے قبضہ کرلیا۔ آج کویت کی سرزمین سے ایران پر اسرائیل اور امریکا نے حملہ کیا تھا 🔥

57,102 Aufrufe

بریکنگ نیوز 🚨لبیک والوں کی 8 مہینے بعد شاندار پاور فل انٹری۔ جیو سمیت لبرل کی چیخیں نکل گئیں۔ پسینہ چھوٹ گیا 🔥🔥 13 اکتوبر 2025 مریدکے میں سکیورٹی فورسز نے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 ہزار کے قریب کارکنوں کو شہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔ اس جذبے اور جرات کو سلام۔

17,591 Aufrufe

ان معصوموں کو کیا پتہ وہ چلا گیا جو دنیا جہاں کے ان کے نازو نکھرے اٹھانے والا تھا 💔💔💔

ان معصوموں کو کیا پتہ وہ چلا گیا جو دنیا جہاں کے ان کے نازو نکھرے اٹھانے والا تھا 💔💔💔

18,364 Aufrufe

Videos

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

570,394 Aufrufe • vor 2 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥 قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

302,930 Aufrufe • vor 2 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨زرداری شکنجے میں۔ اسٹبلیشمنٹ کی زرداری کو محسن نقوی کے زریعے دھمکی، نجم سیٹھی نے مکمل سٹوری بریک کر کے تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 ہم 28 ویں ترمیم لانے جا رہے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہم یہ کریں تو پھر یہ جو ہم سجیشن (Suggestion) آپ کو کر رہے ہیں جلدی سے وہ آپ مان لیں نہ ہماری بات۔ سیکیورٹی ریکوائر کرتی ہے کہ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو NFC ایوارڈ جو ہے اس کو تبدیل کیا جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وہ پانی جو ہے وہ ڈائیورٹ (Divert) ہو کر کچھ زمینوں میں جائے جن کو وہ بیچنا چاہتے ہیں۔ وہ زرعی زمینوں کی ترقی چاہتے ہیں (They want to develop agricultural lands)۔ وہ سندھ والا پانی پنجاب میں کہیں لے جانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے اوپر ایشوز بنے ہوئے ہیں پیپلز پارٹی کے ساتھ۔ پیپلز پارٹی ایگری (Agree) نہیں کر رہی اور ظاہر ہے یہ بہت زیادہ تناؤ (This is creating a lot of tension) پیدا کر رہا ہے۔ اب ایک سال ہو گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چپ کر کے بیٹھی ہے۔ ادھر سے پریشر، ادھر سے پریشر۔ زرداری صاحب بات نہیں مانتے۔ تو اب میرا خیال ہے پیغام بالکل واضح اور صاف ہے (Message is loud and clear) کہ ہم یہ کریں گے.

‏زہـــرہ لیــاقت

59,880 Aufrufe • vor 3 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥 اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

125,131 Aufrufe • vor 8 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨دفاعی تجزیہ کار جنرل (ریٹائرڈ) اعجاز اعوان سخت پابندیوں کے بعد منظر عام پر آگئے۔ عمران خان کے حق میں کھل کر بول اُٹھے 🔥🔥 عاصمہ چوہدری کا سوال : آپ کو لگتا ہے پاکستان میں اس وقت حقیقی مینڈیٹ ہے؟ اصلی لیڈرشپ ہے؟ جسے عوام پسند کرتی ہے اور کیا یہ اصلی مینڈیٹ ہے؟ جنرل عجاز اعوان : دیکھیں اس مینڈیٹ کے بارے میں جو پوری قوم کہے رہی ہے میری رائے بھی وہی ہے۔ میری رائے وہی ہے جو میجورٹی کی رائے ہے۔ عاصمہ چوہدری : آپ کیا سمجھتے ہیں عمران خان کا پھر قصور کیا تھا؟ جنرل اعجاز اعوان کا دبنگ جواب : عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ ملٹری لیڈرشپ نے پولٹیکل لیڈرشپ کو آگے لا کر ملکر عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا۔ کہاں سے حکم آیا تھا، کس کے آرڈرز تھے خان کو ریموو کرنے کے وہ پوری قوم جانتی ہے۔ آج ہم جب دیکھتے ہیں تو کیا اُس وقت مہنگائی زیادہ تھی؟ کیا اُس وقت بے روزگاری زیادہ تھی؟ کیا اُس وقت ملک میں امن کی حالت اس سے ابتر تھی؟ جواب تو ہے کہ نہیں اس سے بہتر تھی۔ اس سے حالات بالکل بہتر تھے۔ تو آنے والوں نے جنہیں زبردستی قوم پر مسلط کیا گیا، انہوں نے نہ بہتری معشیت میں لائی، نہ امن وامان میں لائی، نہ روزگار میں لائی۔ تو اگر کوئی بہتری نہیں لاسکے تو میرے خیال میں یہ جو فیصلہ تھا اگر اس کو اگلے الیکشن تک عوام پر چھوڑ دیا جاتا تو آج شاید میرے خیال میں بہت بہتر ہوتا لیکن یہ جو دو ڈائنسٹیز ہیں بڑی اور تیسری چھوتی قوت جو شامل ہوگئی تھی ، ایم کیو ایم، کیو لیگ اور ایک جو جی ڈی اے تھی بلوچستان والی۔ جب ان سب لوگوں نے کچڑی میں اپنا اپنا حصہ ڈالا تو عدم اعتماد ہوگیا۔ کہنے کو یہ Constitutional تبدیلی ہے لیکن جیسے آئی ہمیں پتہ ہے مفاد پرست لوگ تھے، آج اقتدار میں بیٹھے ہوئے ہیں اور مزے کر رہے ہیں اور اسکی قیمت ادا کر رہی ہے عوام۔ تو میں سمجھتا ہوں جتنا جلدی ہم فری اینڈ فیئر الیکشن کی طرف جائیں گے، جتنا True Representative of the People اقتدار میں آئیں گے، جو عوام کے ساتھ جاکر اپنے آپ کو Connect کرسکیں، تو میرے خیال میں اتنا جلدی ملک میں امن قائم ہو جائے گا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

128,193 Aufrufe • vor 11 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ سب لوگ ضرور سنو۔ معید پیرزادہ نے جرنیلوں کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے پیچھے کی اصل کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥 میں دیکھ رہا تھا میڈیا اینکر ہیں منیب فاروق، وہ فرما رہے تھے اب تو جنرل صاحب اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ عمران خان کو بہت ناک رگڑنی پڑے گی، بہت معافیاں مانگنی پڑیں گی، پھر انکو اُس میں سے نجات مل سکے گی۔ میرے خیال ہے انکو بالکل بھی نجات نہیں مل سکے گی۔ جنرل عاصم منیر عمران خان کے ساتھ کسی بھی صورت میں کمپرومائز نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک اور مفروضہ ہے جو لوگوں کے ذہن میں بیٹھایا گیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی اُدھر جیل میں ہی ڈیتھ ہو جائے۔ This is whats He want۔ عمران خان کو تین سال مسلسل جیل میں اس قسم کے حالات میں رکھنا، دُنیا سے بند کر دینا، Psychologically ٹارچر دینا، یہ سارے کا سارا ایک پروگرام جو میکنزم ہے تاکہ ایک Natural طریقے سے عمران خان کی چھٹی ہو جائے اور آپ کہے سکیں کہ وہ تو ٹھیک تھا، جیل میں ہی اُنکی Death ہوگئی ہے۔ ورنہ اسکی کوئی اور Explanation بن نہیں سکتی۔ تو یہ لوگوں نے بنایا ہوا ہے ڈیل ہو جائے گی، تو یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا تو پھر یہ ہوگا وہ ہوگا۔ یہ ساری بکواس قسم کی خرافات ہیں، اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

58,805 Aufrufe • vor 5 Tagen

IG_Zahra's profile picture

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ Exclusive سٹوری بریک کرڈالی۔ بلاول کا اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بیان، پنڈی سے آئی ایک کال پر لیٹ گئے، دو گھنٹے بھی اپنے موقف پر کھڑے نہ ہوسکے 🔥🔥 بلاول زرداری نے تقریر میں کہا کہ ہم نے تمہارا ساتھ دیا تھا ریاست کے مفادات کیلئے ن لیگ کیلئے نہیں۔آپ نے اس کو مقبوضہ کشمیر بنادیا۔ تقریر بلاول ذرا بھاری کر گئے۔ بلاول سیاست کی آئس کریم ہیں، جیسے آسکریم پگھل جاتی ہے، اپنی ہیت، شکل برقرار نہیں رکھ سکتی، بلاول کا بھی کچھ ویسا ہی حال ہوا ہے۔ اس بیان کے بعد بلاول سے کوئی ملنے آیا۔ یہ Exclusive خبر ہم آپ کو بالکل پوری طرح سے تحقیق کرنے کے بعد دے رہے ہیں۔ چوہدری صاحب کی طرح سے انکو کوئی ملنے آیا۔ یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں ایک برگیڈئیر صاحب ملنے آئے، انہوں نے فون پر بات کسی اور سے کروائی جو ان سے ایک درجہ اوپر شخصیت ہیں، میجر جنرل فیصل نصیر صاحب سے۔ انہوں نے بلاول صاحب کی اچھی خاصی درگت بنائی ٹیلی فون کے اوپر۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ آواز کافی اونچی تھی اور سیدھی کھلی بے عزتی کی گئی، کہ آپ کو شرم نہیں آئی آپ نے یہ کیا باتیں کی ہیں ساری۔ آپ بھول گئے ابھی گلگت بلتستان میں آپ کو حکومت دی ہے۔ How Much You and Your Dad Wants۔ صدارت آپ کو دی، دو گورنر شپ آپ کو دیں، ڈپٹی سپیکر آپ کا بنوایا۔ انہوں نے سب کچھ گنوا دیا۔ سب کچھ آپ کو دیا ہوا ہے، آپ کو شرم نہیں آرہی آپ نے کس قسم کی تقریر ہمارے بارے میں کی ہے۔ اور پھر ساتھ ہی بلاول آئس کریم پگھل گئی۔ اب یہ آپ کی مرضی ہے، آپ بلاول صاحب کو اسٹروبری آئس کریم سمجھتے ہیں یا آپ انہیں چاکلیٹ سمجھتے ہیں، یا آپ انہیں ونیلا یا بیچ میں کوئی اور فلیور مکس سمجھتے ہیں، بہرحال جو بھی ہو وہ آئس کریم ہیں، تو پھگل گئی فوراً ہی۔ بلاول نے کہا کہ نہیں نہیں میرا مقصد یہ نہیں تھا، میرا تو یہ تھا، میرا تو یہ تھا، وہی جو وہ کچی پکی بچارے اردو بولتے ہیں۔ پھر جنرل نے کہا مجھے نہیں پتہ، ابھی اور اسی وقت اسے ختم کریں اور Statements جاری کریں اور پھر فون بند کردیا۔ جو برگیڈئیر صاحب ساتھ بیٹھے تھے اُن سے بلاول صاحب نے پوچھا اب کیا کریں؟ اب یہ بھی فوجیوں کا طریقہ ہوتا ہے، ایک ذرا جو بھی ریٹائرڈ فوجی افسران ہے وہ آپ کو بتائیں گے پاؤں بھاری رکھیے گا، دوسرا کہے گا سر وہ آپ سے زیادہ کچھ غصہ کر گئے، صاحب غصے میں تھے لیکن میں آپ کی پوزیشن سمجھتا ہوں تو ایک آپ کے ساتھ مل جاتا ہے، تو بریگیڈیئر صاحب نے کہا کہ آپ انٹرویو دے دیں ٹیلی ویژن پر۔ پھر دو عدد انٹرویو Arrange کروائے گئے۔ پھر بلاول نے وسیم بادامی کے پروگرام میں کہا میں نے ریاست کہا تھا، میں نے اسٹبلیشمنٹ تو نہیں کہا تھا۔ یہ حالت ہے انکی۔ یہ Statements دے کے دو گھنٹے اپنی Statement پر نہیں رہے سکتے اور انہوں نے لیڈر بننا ہے اور کل کو وزیراعظم بننا ہے۔ دیکھ لیا آپ نے کیسے بری طرح سے انکو ملٹری جنرل استعمال کرتے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

46,521 Aufrufe • vor 5 Tagen