
زہـــرہ لیــاقت
@IG_Zahra • 124,395 subscribers
Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
زہـــرہ لیــاقت592,176 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥 بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
زہـــرہ لیــاقت144,792 views • 18 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ مریم فیلڈ مارش کے سامنے رو پڑی 🔥🔥 میرے ذرائع یہ Claim کر رہے ہیں کہ ن لیگ نے Especially مریم نواز نے عاصم منیر صاحب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا ہے۔ کچھ لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ آواز بھر آئی اور آواز اس لیے بھر آئی کہ انہوں نے کہا کہ آپ نے جان بوجھ کر، آپ کے لوگوں نے گلگت بلتستان کے اندر پیپلزپارٹی کو جتوایا۔ ہمارا حق بنتا تھا وہاں ہمیں حکومت نہیں بنانے دی گئی۔ جس کے جواب میں ان کو یہ کہا گیا کہ کشمیر میں آپ Efforts کریں، ہم آپ ہاروائیں گے نہیں، اگر آپ جیت رہے ہوئے تو جیتنے دیں گے، لیکن گلگت بلتستان میں آپ کے ابا ایک ہی دفعہ گئے، آپ گئی نہیں، اگر آپ کمپین کریں گی تو آپ جیتیں گی لیکن آپ نے کمپین کی نہیں۔
زہـــرہ لیــاقت404,717 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨نوجوان شایان علی چھا گیا، جرنیلوں کی رکھیل، وظیفہ خور، سفینہ گشتی کو دھو کر رکھ دیا 🔥🔥 سفینہ کا سوال : شایان علی آپ نے ڈگری مکمل کر لی ہے، تعلیم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑا، آپ پھر پروٹیسٹ کرنے آ گئے۔ شایان کا جواب : میں نے LLB کر لیا ہے آرٹیکل 10 اور 11 مجھے یہ حق دیتا ہے۔ سفینہ : آپ پاکستاں کیوں نہیں جاتے؟ شایان : کیونکہ میرا نام PCL میں ہے۔ سفینہ : آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں۔ شایان کا کرارا جواب : یہ تماشے نہیں، یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ تم بس اپنا کام چلاتی رہو، وظیفہ انجوائے کرو۔ مزے لوٹو، حرام خور۔
زہـــرہ لیــاقت86,537 views • 13 days ago

بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥 قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
زہـــرہ لیــاقت315,129 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے اپنے ذرائع کے ذریعے سے بہت بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سہیل آفریدی کا فیصلہ مشکوک ہوگیا 🔥🔥 4 اگست دوپہر بارہ بجے سے دو بجے کے درمیان سہیل آفریدی کی ملاقات ہوتی ہے دو اہم شخصیات کے ساتھ۔ ایک شخصیت وردی میں اور ایک وردی کے بغیر۔ جو شخص وردی میں ہے انکے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ کورکمانڈر پشاور ہیں۔ اور وردی کے بغیر والی شخصیت جو اشارہ ہے وہ محسن نقوی کی طرف ہے۔ کہا جارہا ہے وہ بھی اس ملاقات میں شامل تھے۔ یہ ہمیں چیف منسٹر کے اپنے آفس سے جو ذرائع ہیں وہ یہ Claim کر رہے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں اگلے چوبیس گھنٹے میں چیف منسٹر کا آفس اس ملاقات کو Deny کرتا ہے، تردید جاری کرتا ہے یا نہیں۔ اگر وہ تردید جاری کریں گے تو ہمارے ذرائع یہ Claim کرتے ہیں کہ وہ پھر ہمیں مزید انفارمیشن دیں گے جو اس ملاقات سے Related ہے۔ ہمارے جو ذرائع ہیں انکا اندازہ ہے کہ یہ جو لوگ مارچ کی کال دی گئی ہے اسکو Discuss کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ دوسری جو اہم چیز ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے جو سنئیر ترین لیڈر شپ میں سے ایک دو لوگوں سے ہماری بات چیت ہوئی انہوں نے کورکمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، اُس کے اندر Discuss نہیں کیا گیا اس سارے معاملے کو کہ 27 تاریخ کی کال ہوگی۔ اسی طریقے سے ذرائع یہ بھی Claim کرتے ہیں کہ جو پولیٹیکل کمیٹی ہے اُس کے اندر بھی 27 تاریخ کو Discuss نہیں کیا گیا۔ سنئیر ترین لیڈر شپ میں جن سے میری بات ہوئی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انکا گمان یہ تھا کہ یہ کال 13، 14 اگست کے اردگرد کی ہوگی لیکن وہ کہتے ہیں سہیل خان آفریدی نے 27 ستمبر کی Date دی تو سب ہی حیران ہوئے کیونکہ یہ ڈیٹ انہوں نے اپنے پاس سے دی۔ یہ پولٹیکل کمیٹی کورکمیٹی کی Endorse ڈیٹ نہیں تھی، یہ ڈیٹ وہاں پر Decide نہیں ہوئی تھی۔
زہـــرہ لیــاقت278,541 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨معید پیرزادہ کا شاندار، زبردست تجزیہ۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بڑی گیم ایکسپوز کردی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے خان کی ہسپتال منتقلی دو دنوں میں کرنے کے پیچھے چھپی اصل سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥 سپریم کورٹ نے دو دن کیوں دیے؟ کیونکہ اگر یہ فیصلہ سپریم کورٹ کر رہی ہے پیشِ نظر عمران خان کی صحت اور ان کی کریٹیکل کنڈیشن اور میڈیکل سچوئیشن پہ۔ پھر سپریم کورٹ یہ کیوں کہتی ہے کہ ان کو دو دن کے اندر اندر آپ اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال میں منتقل کریں؟ سپریم کورٹ کو تو فیصلہ یہ کرنا چاہیے تھا کہ فوری طور پہ فارمر پرائم منسٹر آف پاکستان، in view of his Health Conditions اور جو ہم نے صورتحال دیکھی ہے، انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ فوری طور پہ ہر قسم کے ٹیسٹ کرنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جائے اور فوری طور پہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال کے اندر منتقل کیا جائے۔ اور یہ دو دن دینے جو ہیں، اب مجھے یہ سمجھ آتی ہے کہ دو دن دینا جو ہے وہ بہت سسپیشس (مشکوک) تھے، جیسا کہ میں بارہا کہہ چکا ہوں اور ہر دفعہ بہت سے لوگوں کو غصہ آتا ہوگا جب میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں عدالت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ فیصلے سارے کے سارے ملٹری آفیسرز کرتے ہیں، جنرل عاصم منیر صاحب یہ فیصلے کر رہے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ اس فیصلے کے اندر ہی ایک لوجک اور ایک سپیس رکھی گئی کھیلنے کے لیے۔ یہ وقت یہاں دیا گیا دو دن کا تاکہ ن لیگ (PML-N) اور پیپلز پارٹی (PPP) کے ساتھ اگر کوئی معاملے پھنسے ہوئے ہیں، کیونکہ اس وقت ایک پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہے، خبر ہے نئے پروونسز (صوبوں) کے بننے کی بات ہونی ہے، 28 ویں ترمیم کی بات ہونی ہے، تو ایک خبر ان کو نکالی گئی سپریم کورٹ آف پاکستان سے۔ یہ دو دن کا وقت دینا جو ہے نا اس کی کوئی سینس نہیں بنتی تھی سپریم کورٹ کی طرف سے۔ دو دن کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے وقت دیا ن لیگ کو، پیپلز پارٹی کو سوچنے کے لیے، اگر ان کی کوئی ریزرویشنز (تحفظات) تھیں اس اسٹیج پہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ، ان کی اس حوالے سے ہو سکتا ہے وہاں پہ کوئی ان کی بات چیت ہو گئی ہو، کوئی انہوں نے سرنڈر کر دیا ہو۔ کیونکہ ن لیگ والے بڑے سیانے ہیں، یہ جو ریویو انہوں نے فائل کیا ہے سپریم کورٹ آف پاکستان میں، اس کے پیچھے پوری ایک گیم ہے۔ یہ کبھی بھی اتنے کچے کھلاڑی نہیں ہیں کہ یہ ہوا میں ایک تیر ماریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کی پہلے کوئی بات ہو گئی ہے اور اب انہوں نے ایک ریویو فائل کر دیا ہے۔
زہـــرہ لیــاقت148,820 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥 ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
زہـــرہ لیــاقت303,469 views • 2 months ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥 یہ میں آج کے سسٹم کے جو بیوروکریٹ ہیں، جتنے بھی لوگ کاروائیاں ڈال رہے ہیں یہ میرا کلپ ان کیلئے ہے۔ دیکھ لیں بار بار تاکہ آپ کو یاد رہے مجھے پتہ لگا ہے پاکستان میں بہت سارے ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں جو آپ سب کا ڈیٹا مرتب کر رہے ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک دن رولز آف لاء آئے، جمہوریت آئے اور آج جو کچھ یہ کررہے ہیں فوج افسران، سویلین بیوروکریسی کے جو افسران ہیں، سیاستدان، پولیس والے۔ یہ سب ملکر جو آئین شکنی کررہے ہیں۔ میں ذاتی حیثیت میں جانتا ہوں کہ کئی فوجی افسران اسکا ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ لسٹیں بن رہی ہیں اور جب دن اچھے آئے وہ لسٹیں آپ کے سامنے آئیں گی۔
زہـــرہ لیــاقت336,750 views • 2 months ago

بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥 تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
زہـــرہ لیــاقت120,951 views • 26 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف۔ 7 سینئر جرنیلوں کے سُپر سیڈ ہونے کے بعد ن لیگ اور پی پی میں کھلبلی مچ گئی 🔥🔥 ن لیگ کے بڑوں کی خواہش ہے کہ جو سینئر جنریل سُپر سیڈ ہوئے ہیں وہ نظام میں سے نہ نکلیں اور ان میں انکی خاص توجہ عاصم ملک کے ساتھ ہے کیونکہ عاصم ملک صاحب سسٹم کے اندر بڑی حد تک نوازشریف وغیرہ اور یہ جو پورا نظام چل رہا ہے زرداری وغیرہ کا، اُس کے اندر انہیں تھوڑی سی اپنی سہولت نظر آتی ہے اور انکی سوچ سمجھ یہی ہے کہ عاصم ملک صاحب کو رہنا چاہیے بلکہ ہمارے کچھ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ یہ جو سیاسی لوگ ہیں وہ اس وقت بھرپور رابطے میں ہیں، سینئیر موسٹ جنرل عاصم ملک صاحب سے کہ وہ ہرگز استعفیٰ نہ دیں اور اپنے عہدے کی بات جاری رکھیں کیونک نظام کا چلنا بہت ضروری ہے اور اس کیلئے انکا نظام کے اندر رہنا بہت ضروری ہے۔
زہـــرہ لیــاقت216,128 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥 یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
زہـــرہ لیــاقت191,361 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥 عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
زہـــرہ لیــاقت110,518 views • 29 days ago

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا تہلکہ خیز دعویٰ 🔥🔥 عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے باہر جانے کی آفر دی گئی ہے۔ اُنکی فیملی کے مطابق بار بار دی گئی ہے۔ میرے ذرائع یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جو اہلیہ ہیں بشریٰ بی بی انہوں نے عمران خان کو کہا آپ لندن چلے جائیں۔ خان نے اپنی بیوی کی بات نہیں مانی۔ عمران خان نے کہا میں نے اِدھر ہی جینا ہے، اور اُدھر ہی مرنا ہے۔ میں اپنا ملک اور اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔
زہـــرہ لیــاقت142,417 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨پٹھانوں کا لیول ہی اور ہے 🔥🔥 ٹرک آگے کھڑا کرکے رکاوٹ ڈالی ہوئی تھی راستے میں، بند کیا ہوا تھا راستہ، پھر عادل بازئی میدان میں آیا، خود ڈرائیور بن گیا، اور شفیع جان کلینڈر بن گیا۔ انکا وکھرا ہی انداز ہے۔ دونوں جوانوں نے پھر ٹرک کو کھڈے لائن لگا دیا۔ مرشد کھلاڑی ہر ہنر جانتے ہیں، جو ان سے ٹکرانے کی کوشش کرے گا، مٹ جائے گا۔
زہـــرہ لیــاقت45,865 views • 13 days ago

بریکنگ نیوز 🚨 اسکائی اسپورٹس پر دیا گیا گئے انٹرویو نے ابھی تک نقوی اور اسکے آقاؤں کا پیچھا نہیں چھوڑا تھا کہ، رمیض راجہ نے بی بی سی اسپورٹس کی طرح سے کمنٹری کرتے ہوئے تذکرہ چھیڑ کر، تیل اوپر چھڑک کر دوبارہ آگ لگا دی، زخم تازہ کردیے، دھوم مچا دی۔ عمران خان کی تاریخی اسٹوری سنا دی 🔥🔥 پہلی بات تو یہ کہ ہم اُن کی شخصیت سے سخت خوفزدہ رہتے تھے، کیونکہ وہ بالکل فضول باتیں برداشت نہ کرنے والے انسان تھے۔ تو آپ جانتے ہیں، وہ ایک 10 سال کے بچے کی طرح تھے جو ہر وقت کھیل کے بارے میں باتیں کرتا رہتا تھا۔ اس لیے وہ بے چین رہتے تھے۔ جب ہم بطور اوپنرز بیٹنگ کے لیے جا رہے ہوتے، تو وہ 7ویں نمبر پر پہلے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے تھے۔ اور پھر ہم اُن سے پوچھتے، آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ یعنی، یا تو آپ کو ہماری صلاحتیوں پر بھروسہ نہیں ہے یا پھر آپ گھبراہٹ یا نروسنس کا شکار ہیں۔ وہ کہتے، نہیں، تو وہ کیا کرتے تھے کہ ٹینس بال کے ساتھ پُل شاٹ کی پریکٹس شروع کر دیتے اور ایک بچے کی طرح ہو جاتے تھے۔ اور وہ ہر وقت کھیل کے بارے میں بات کرتے رہتے تھے، جو کہ حیران کن تھا، اور ہمیں کہانیوں، تکنیک اور مخالف ٹیم کا سامنا کیسے کرنا ہے، ان چیزوں سے آگاہ کیا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے ایک بار ہم نیوزی لینڈ میں کھیل رہے تھے اور وہ تین دن کا میچ تھا۔ میں نے اس کا ذکر کہیں اور بھی کیا ہے، اور رچرڈ ہیڈلی اس وقت بھی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں نے اوپننگ کی تھی۔ تو وہ مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے، 'تم جانتے ہو، اسے باؤنڈریز کھانا پسند نہیں ہے اور وہ زیادہ باؤنسرز نہیں پھینکتا۔ اس لیے اگر وہ تمہیں باؤنسر کروائے، تو اسے پُل کرو، وہ تمہیں دوبارہ باؤنسر نہیں پھینکے گا۔ میں نے 70 سے کچھ اوپر رنز بنائے، اس نے مجھے ایک باؤنسر کروایا، میں نے چار رنز کے لیے پُل شاٹ کھیلا، اور اس کے بعد اس کی طرف سے مجھے کبھی کوئی شارٹ پچ ڈیلیوری نہیں ملی۔ تو اس طرح کی تربیت اور مخالف ٹیم کی حکمتِ عملی کو سمجھنا اُن کی خاصیت تھی۔
زہـــرہ لیــاقت72,970 views • 21 days ago

بریکنگ نیوز 🚨معید پیرزادہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ہل طرف ہل چل مچا دی۔ ایران کو قابو کرنے کیلئے بڑا پلان بننے لگے، پاکستان کی بڑی آفر 🔥🔥 پاکستان کے آرمی چیف نے مکہ اکورڈ کو آفر کیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایک لیفٹننٹ جنرل، 2 سے 3 میجر جنرل اور 7 بریگیڈیر لیول کے آفسرز دیے جا سکتے ہیں اور 200 سینئر افسرز پاکستان اس الائنس کو دے سکتا ہے۔ جنرل عاصم منیر کا خیال ہے، پاکستان 50 ہزار جنگی فوج بھی اس الائنس کو دے سکتا ہے، ٹوٹل فورس 3 لاکھ جنگی فوج ہو سکتی ہے۔ امریکا کی سینٹرل کمانڈ کی تشکیل ایران کے انقلاب کو قابو کرنے کے لئے ہوئی تھی۔ یہ سارا کا سارا الائنس سینٹرل کمانڈ کی طرز میں دوبارہ ایڈجسٹمنٹ ہے۔
زہـــرہ لیــاقت60,371 views • 18 days ago

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اپنی دی گئی خبر کی Correction کر دی، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا انکشاف کردیا۔ تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 میں ایک خبر کی correction کردوں کل ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ سہیل آفریدی صاحب کی 4 تاریخ کو کورکمانڈر سے بارہ سے دو بجے کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس میں تھوڑی سی correction کر دوں وہ ملاقات چار بجے کے بعد ہوئی تھی۔ ہمارے ذرائع سے تھوڑی سی کوتاہی ہوئی، بارہ سے دو بجے کسی اور کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی اور چار بجے کے بعد کورکمانڈر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، کیونکہ کورکمانڈر جو تھے وہ چار بجے تک ایک پولیس کے اعلیٰ ترین افسران کے ساتھ خفیہ میٹنگ کررہے تھے۔ یہ ہم نے آپ کو اس لیے اس خفیہ میٹنگ کا بتانا نہیں تھا لیکن اس لیے بتا رہے ہیں کہ کورکمانڈر صاحب کو بھی پتہ ہو کہ ہمارے ذرائع کی اُن پر پوری نظر تھی وہ کہاں تھے؟ کس کمرے میں تھے؟ اُس میں کتنے ڈی آئی جیز تھے؟ پولیس لائن کا وہ کونسا کمرہ تھا؟ ہمیں سب معلوم ہے۔ تو چار بجے تک، ساڑھے چار بجے تک وہ وہاں تھے اور اُس کی کے بعد اُنکی ملاقات جو ہے وہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہوئی۔
زہـــرہ لیــاقت134,883 views • 1 month ago

بریکنگ نیوز 🚨غیرت نے جھٹکا مار ہی دیا، منیب فاروق نے خان کی ذات پر حملہ کرنے والے پٹواریوں کو دھو ڈالا، تاریخی چھترول کر ڈالی 🔥🔥 ابھی یہ عمران خان صاحب کے بچوں والا معاملہ ہوا، تو وہ میں دیکھ رہا ہوں ن لیگ کا میڈیا سیل فوراً ایکٹو ہوگیا، ان کی سابقہ اہلیہ، ان کے بچوں پر گند لے کر ٹوئٹر کے اوپر اور سوشل میڈیا پر آگیا۔ سیاست کو سیاست رہنے دیں، ذاتیات پر مت جائیے، گھٹیا کیمپینز مت بنائیے۔ اگر عمران خان صاحب آپ کو پسند نہیں ہیں، تو آپ ان کی سیاست پر بات کریں۔ ان کی فیملی، ان کے بچے، ان کے بیٹے، انکی بہنوں پر، گند مت ڈالو۔ پاکستان کی سیاست میں پہلے ہی اتنی پولرائزیشن ہے۔کتنے کنوینیئنٹلی آپ یہ کام شروع کر دیتے ہیں، یہ تو ایک ہمارے سامنے ایک چیز آئی ہوئی ہے۔ ان کے دماغوں میں غلاظت کا انبار ہے جو آپ کو نظر آئے گا۔ اور یہ ن لیگ کی انتہائی گھٹیا حرکت ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
زہـــرہ لیــاقت63,154 views • 21 days ago