
زہـــرہ لیــاقت
@IG_Zahra • 122,145 subscribers
Every New Day Is Chance To Learn And Change Your Life #ImranKhan Is My Leader !
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
زہـــرہ لیــاقت570,394 次观看 • 2 天前

بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥 قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
زہـــرہ لیــاقت302,930 次观看 • 2 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥 یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
زہـــرہ لیــاقت188,675 次观看 • 3 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ مریم فیلڈ مارش کے سامنے رو پڑی 🔥🔥 میرے ذرائع یہ Claim کر رہے ہیں کہ ن لیگ نے Especially مریم نواز نے عاصم منیر صاحب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا ہے۔ کچھ لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ آواز بھر آئی اور آواز اس لیے بھر آئی کہ انہوں نے کہا کہ آپ نے جان بوجھ کر، آپ کے لوگوں نے گلگت بلتستان کے اندر پیپلزپارٹی کو جتوایا۔ ہمارا حق بنتا تھا وہاں ہمیں حکومت نہیں بنانے دی گئی۔ جس کے جواب میں ان کو یہ کہا گیا کہ کشمیر میں آپ Efforts کریں، ہم آپ ہاروائیں گے نہیں، اگر آپ جیت رہے ہوئے تو جیتنے دیں گے، لیکن گلگت بلتستان میں آپ کے ابا ایک ہی دفعہ گئے، آپ گئی نہیں، اگر آپ کمپین کریں گی تو آپ جیتیں گی لیکن آپ نے کمپین کی نہیں۔
زہـــرہ لیــاقت402,586 次观看 • 7 天前

بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکست کا اعتراف کرلیا 🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ Enough is enough۔ یہ چیزیں ہمارے ہاتھ سے نکلتی جا رہی ہیں۔ مسئلے انسٹیڈ آف (Instead of) فائنڈنگ سولوشنز (finding solutions) پرابلمز بنتے جا رہے ہیں۔ اوپر سے گورننس (governance) بھی نہیں ہو رہی اور گورننس کا مطلب ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہیں ہو رہا۔ ایک ویلفیئر اور سیکیورٹی کے درمیان ایک تضاد (contradiction) ہے۔ سیکیورٹی بھی ہماری انڈر تھریٹ (under threat) ہے اور ویلفیئر بھی انڈر تھریٹ ہے۔ کیونکہ عوام کے لیے بہت کم سہولتیں ان کو مل رہی ہیں۔ تو اس کو بھی ریزالو (resolve) کرنا ہے۔ So سیکیورٹی اینڈ ویلفیئر کو اکٹھا کر دیا گیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا Opposite sides of the same coin ہیں اور دونوں انڈر تھریٹ ہیں تو I think that was the reason that this proposal is coming directly from the establishment۔
زہـــرہ لیــاقت78,246 次观看 • 3 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف۔ 7 سینئر جرنیلوں کے سُپر سیڈ ہونے کے بعد ن لیگ اور پی پی میں کھلبلی مچ گئی 🔥🔥 ن لیگ کے بڑوں کی خواہش ہے کہ جو سینئر جنریل سُپر سیڈ ہوئے ہیں وہ نظام میں سے نہ نکلیں اور ان میں انکی خاص توجہ عاصم ملک کے ساتھ ہے کیونکہ عاصم ملک صاحب سسٹم کے اندر بڑی حد تک نوازشریف وغیرہ اور یہ جو پورا نظام چل رہا ہے زرداری وغیرہ کا، اُس کے اندر انہیں تھوڑی سی اپنی سہولت نظر آتی ہے اور انکی سوچ سمجھ یہی ہے کہ عاصم ملک صاحب کو رہنا چاہیے بلکہ ہمارے کچھ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ یہ جو سیاسی لوگ ہیں وہ اس وقت بھرپور رابطے میں ہیں، سینئیر موسٹ جنرل عاصم ملک صاحب سے کہ وہ ہرگز استعفیٰ نہ دیں اور اپنے عہدے کی بات جاری رکھیں کیونک نظام کا چلنا بہت ضروری ہے اور اس کیلئے انکا نظام کے اندر رہنا بہت ضروری ہے۔
زہـــرہ لیــاقت199,228 次观看 • 9 天前

بریکنگ نیوز 🚨زرداری شکنجے میں۔ اسٹبلیشمنٹ کی زرداری کو محسن نقوی کے زریعے دھمکی، نجم سیٹھی نے مکمل سٹوری بریک کر کے تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 ہم 28 ویں ترمیم لانے جا رہے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہم یہ کریں تو پھر یہ جو ہم سجیشن (Suggestion) آپ کو کر رہے ہیں جلدی سے وہ آپ مان لیں نہ ہماری بات۔ سیکیورٹی ریکوائر کرتی ہے کہ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو NFC ایوارڈ جو ہے اس کو تبدیل کیا جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وہ پانی جو ہے وہ ڈائیورٹ (Divert) ہو کر کچھ زمینوں میں جائے جن کو وہ بیچنا چاہتے ہیں۔ وہ زرعی زمینوں کی ترقی چاہتے ہیں (They want to develop agricultural lands)۔ وہ سندھ والا پانی پنجاب میں کہیں لے جانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے اوپر ایشوز بنے ہوئے ہیں پیپلز پارٹی کے ساتھ۔ پیپلز پارٹی ایگری (Agree) نہیں کر رہی اور ظاہر ہے یہ بہت زیادہ تناؤ (This is creating a lot of tension) پیدا کر رہا ہے۔ اب ایک سال ہو گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چپ کر کے بیٹھی ہے۔ ادھر سے پریشر، ادھر سے پریشر۔ زرداری صاحب بات نہیں مانتے۔ تو اب میرا خیال ہے پیغام بالکل واضح اور صاف ہے (Message is loud and clear) کہ ہم یہ کریں گے.
زہـــرہ لیــاقت59,880 次观看 • 3 天前

بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥 ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
زہـــرہ لیــاقت302,452 次观看 • 18 天前

بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥 اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔
زہـــرہ لیــاقت125,131 次观看 • 8 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥 یہ میں آج کے سسٹم کے جو بیوروکریٹ ہیں، جتنے بھی لوگ کاروائیاں ڈال رہے ہیں یہ میرا کلپ ان کیلئے ہے۔ دیکھ لیں بار بار تاکہ آپ کو یاد رہے مجھے پتہ لگا ہے پاکستان میں بہت سارے ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ہیں جو آپ سب کا ڈیٹا مرتب کر رہے ہیں۔ جو یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک دن رولز آف لاء آئے، جمہوریت آئے اور آج جو کچھ یہ کررہے ہیں فوج افسران، سویلین بیوروکریسی کے جو افسران ہیں، سیاستدان، پولیس والے۔ یہ سب ملکر جو آئین شکنی کررہے ہیں۔ میں ذاتی حیثیت میں جانتا ہوں کہ کئی فوجی افسران اسکا ڈیٹا اکھٹا کررہے ہیں۔ لسٹیں بن رہی ہیں اور جب دن اچھے آئے وہ لسٹیں آپ کے سامنے آئیں گی۔
زہـــرہ لیــاقت336,650 次观看 • 25 天前

بریکنگ نیوز 🚨صحافی بشارت راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥 پاکستان کے سیاسی حالات اس قدر مخدوش ہوچکے ہیں کہ اسلام آباد کی غلام راہداریوں میں یہ بات زیرِ گردش ہے، بازگشت سنائی دے رہی ہے کہ مارشل لاء کی آمد آمد ہے۔ پاکستان میں مارشل لاء لگانے کی اطلاعات اس وقت سنائی دے رہی ہیں اور اُدھر جے ایچ کیو میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے اور یہ بتایا جارہا ہے کہ آنے والے چوبیس گھنٹے بڑے اہم ہیں۔ پاکستان میں سیاسی سمت کا تعین ہو جائے گا اور ناظرین یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اس وقت جو سب نظام جو ہے اس کے لپیٹے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔
زہـــرہ لیــاقت65,088 次观看 • 5 天前

بریکنگ نیوز 🚨دفاعی تجزیہ کار جنرل (ریٹائرڈ) اعجاز اعوان سخت پابندیوں کے بعد منظر عام پر آگئے۔ عمران خان کے حق میں کھل کر بول اُٹھے 🔥🔥 عاصمہ چوہدری کا سوال : آپ کو لگتا ہے پاکستان میں اس وقت حقیقی مینڈیٹ ہے؟ اصلی لیڈرشپ ہے؟ جسے عوام پسند کرتی ہے اور کیا یہ اصلی مینڈیٹ ہے؟ جنرل عجاز اعوان : دیکھیں اس مینڈیٹ کے بارے میں جو پوری قوم کہے رہی ہے میری رائے بھی وہی ہے۔ میری رائے وہی ہے جو میجورٹی کی رائے ہے۔ عاصمہ چوہدری : آپ کیا سمجھتے ہیں عمران خان کا پھر قصور کیا تھا؟ جنرل اعجاز اعوان کا دبنگ جواب : عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے۔ ملٹری لیڈرشپ نے پولٹیکل لیڈرشپ کو آگے لا کر ملکر عمران خان کو اقتدار سے ہٹایا۔ کہاں سے حکم آیا تھا، کس کے آرڈرز تھے خان کو ریموو کرنے کے وہ پوری قوم جانتی ہے۔ آج ہم جب دیکھتے ہیں تو کیا اُس وقت مہنگائی زیادہ تھی؟ کیا اُس وقت بے روزگاری زیادہ تھی؟ کیا اُس وقت ملک میں امن کی حالت اس سے ابتر تھی؟ جواب تو ہے کہ نہیں اس سے بہتر تھی۔ اس سے حالات بالکل بہتر تھے۔ تو آنے والوں نے جنہیں زبردستی قوم پر مسلط کیا گیا، انہوں نے نہ بہتری معشیت میں لائی، نہ امن وامان میں لائی، نہ روزگار میں لائی۔ تو اگر کوئی بہتری نہیں لاسکے تو میرے خیال میں یہ جو فیصلہ تھا اگر اس کو اگلے الیکشن تک عوام پر چھوڑ دیا جاتا تو آج شاید میرے خیال میں بہت بہتر ہوتا لیکن یہ جو دو ڈائنسٹیز ہیں بڑی اور تیسری چھوتی قوت جو شامل ہوگئی تھی ، ایم کیو ایم، کیو لیگ اور ایک جو جی ڈی اے تھی بلوچستان والی۔ جب ان سب لوگوں نے کچڑی میں اپنا اپنا حصہ ڈالا تو عدم اعتماد ہوگیا۔ کہنے کو یہ Constitutional تبدیلی ہے لیکن جیسے آئی ہمیں پتہ ہے مفاد پرست لوگ تھے، آج اقتدار میں بیٹھے ہوئے ہیں اور مزے کر رہے ہیں اور اسکی قیمت ادا کر رہی ہے عوام۔ تو میں سمجھتا ہوں جتنا جلدی ہم فری اینڈ فیئر الیکشن کی طرف جائیں گے، جتنا True Representative of the People اقتدار میں آئیں گے، جو عوام کے ساتھ جاکر اپنے آپ کو Connect کرسکیں، تو میرے خیال میں اتنا جلدی ملک میں امن قائم ہو جائے گا۔
زہـــرہ لیــاقت128,193 次观看 • 11 天前

بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض خان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بڑی وارننگ جاری، ساتھ ہی سارے مسائل کا بہترین حل بھی بتا دیا 🔥🔥 اب انہیں سسٹم کا ابا نکالنا پڑے گا جیل میں سے اور عمران خان سے بیٹھ انکو بات کرنا پڑے گی Ultimately۔ اُس کے بغیر ان سے ملک چلنا نہیں ہے۔ چار سال آپ نے گھسیٹ لیا، لو چار سال اور گھسیٹ لو۔ اینڈ میں آپ کو جانا پڑے گا اڈیالہ جیل، وہاں جاکر آپ کو معافی مانگی پڑے گی اور اگر یاد رکھنا خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوگیا تو یہ میں آپ کو گارنٹی کے ساتھ بتا رہا ہوں کہ باقی زندگی یہ قوم آپ سے بدلہ لیتی رہے گی۔ کیونکہ عمران خان کے وہ الفاظ آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں اور انہوں نے یہ کہا کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو آپ نے ان سے بدلہ لینا ہے اور مجھے آپ نے انصاف دلوانا ہے، تو یاد رکھیے گا عوام سے پھر آپ بچ نہیں پائیں گے۔
زہـــرہ لیــاقت25,294 次观看 • 2 天前

بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ سب لوگ ضرور سنو۔ معید پیرزادہ نے جرنیلوں کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے پیچھے کی اصل کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥 میں دیکھ رہا تھا میڈیا اینکر ہیں منیب فاروق، وہ فرما رہے تھے اب تو جنرل صاحب اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ عمران خان کو بہت ناک رگڑنی پڑے گی، بہت معافیاں مانگنی پڑیں گی، پھر انکو اُس میں سے نجات مل سکے گی۔ میرے خیال ہے انکو بالکل بھی نجات نہیں مل سکے گی۔ جنرل عاصم منیر عمران خان کے ساتھ کسی بھی صورت میں کمپرومائز نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک اور مفروضہ ہے جو لوگوں کے ذہن میں بیٹھایا گیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی اُدھر جیل میں ہی ڈیتھ ہو جائے۔ This is whats He want۔ عمران خان کو تین سال مسلسل جیل میں اس قسم کے حالات میں رکھنا، دُنیا سے بند کر دینا، Psychologically ٹارچر دینا، یہ سارے کا سارا ایک پروگرام جو میکنزم ہے تاکہ ایک Natural طریقے سے عمران خان کی چھٹی ہو جائے اور آپ کہے سکیں کہ وہ تو ٹھیک تھا، جیل میں ہی اُنکی Death ہوگئی ہے۔ ورنہ اسکی کوئی اور Explanation بن نہیں سکتی۔ تو یہ لوگوں نے بنایا ہوا ہے ڈیل ہو جائے گی، تو یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا تو پھر یہ ہوگا وہ ہوگا۔ یہ ساری بکواس قسم کی خرافات ہیں، اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
زہـــرہ لیــاقت58,805 次观看 • 5 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ Exclusive سٹوری بریک کرڈالی۔ بلاول کا اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بیان، پنڈی سے آئی ایک کال پر لیٹ گئے، دو گھنٹے بھی اپنے موقف پر کھڑے نہ ہوسکے 🔥🔥 بلاول زرداری نے تقریر میں کہا کہ ہم نے تمہارا ساتھ دیا تھا ریاست کے مفادات کیلئے ن لیگ کیلئے نہیں۔آپ نے اس کو مقبوضہ کشمیر بنادیا۔ تقریر بلاول ذرا بھاری کر گئے۔ بلاول سیاست کی آئس کریم ہیں، جیسے آسکریم پگھل جاتی ہے، اپنی ہیت، شکل برقرار نہیں رکھ سکتی، بلاول کا بھی کچھ ویسا ہی حال ہوا ہے۔ اس بیان کے بعد بلاول سے کوئی ملنے آیا۔ یہ Exclusive خبر ہم آپ کو بالکل پوری طرح سے تحقیق کرنے کے بعد دے رہے ہیں۔ چوہدری صاحب کی طرح سے انکو کوئی ملنے آیا۔ یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں ایک برگیڈئیر صاحب ملنے آئے، انہوں نے فون پر بات کسی اور سے کروائی جو ان سے ایک درجہ اوپر شخصیت ہیں، میجر جنرل فیصل نصیر صاحب سے۔ انہوں نے بلاول صاحب کی اچھی خاصی درگت بنائی ٹیلی فون کے اوپر۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ آواز کافی اونچی تھی اور سیدھی کھلی بے عزتی کی گئی، کہ آپ کو شرم نہیں آئی آپ نے یہ کیا باتیں کی ہیں ساری۔ آپ بھول گئے ابھی گلگت بلتستان میں آپ کو حکومت دی ہے۔ How Much You and Your Dad Wants۔ صدارت آپ کو دی، دو گورنر شپ آپ کو دیں، ڈپٹی سپیکر آپ کا بنوایا۔ انہوں نے سب کچھ گنوا دیا۔ سب کچھ آپ کو دیا ہوا ہے، آپ کو شرم نہیں آرہی آپ نے کس قسم کی تقریر ہمارے بارے میں کی ہے۔ اور پھر ساتھ ہی بلاول آئس کریم پگھل گئی۔ اب یہ آپ کی مرضی ہے، آپ بلاول صاحب کو اسٹروبری آئس کریم سمجھتے ہیں یا آپ انہیں چاکلیٹ سمجھتے ہیں، یا آپ انہیں ونیلا یا بیچ میں کوئی اور فلیور مکس سمجھتے ہیں، بہرحال جو بھی ہو وہ آئس کریم ہیں، تو پھگل گئی فوراً ہی۔ بلاول نے کہا کہ نہیں نہیں میرا مقصد یہ نہیں تھا، میرا تو یہ تھا، میرا تو یہ تھا، وہی جو وہ کچی پکی بچارے اردو بولتے ہیں۔ پھر جنرل نے کہا مجھے نہیں پتہ، ابھی اور اسی وقت اسے ختم کریں اور Statements جاری کریں اور پھر فون بند کردیا۔ جو برگیڈئیر صاحب ساتھ بیٹھے تھے اُن سے بلاول صاحب نے پوچھا اب کیا کریں؟ اب یہ بھی فوجیوں کا طریقہ ہوتا ہے، ایک ذرا جو بھی ریٹائرڈ فوجی افسران ہے وہ آپ کو بتائیں گے پاؤں بھاری رکھیے گا، دوسرا کہے گا سر وہ آپ سے زیادہ کچھ غصہ کر گئے، صاحب غصے میں تھے لیکن میں آپ کی پوزیشن سمجھتا ہوں تو ایک آپ کے ساتھ مل جاتا ہے، تو بریگیڈیئر صاحب نے کہا کہ آپ انٹرویو دے دیں ٹیلی ویژن پر۔ پھر دو عدد انٹرویو Arrange کروائے گئے۔ پھر بلاول نے وسیم بادامی کے پروگرام میں کہا میں نے ریاست کہا تھا، میں نے اسٹبلیشمنٹ تو نہیں کہا تھا۔ یہ حالت ہے انکی۔ یہ Statements دے کے دو گھنٹے اپنی Statement پر نہیں رہے سکتے اور انہوں نے لیڈر بننا ہے اور کل کو وزیراعظم بننا ہے۔ دیکھ لیا آپ نے کیسے بری طرح سے انکو ملٹری جنرل استعمال کرتے ہیں۔
زہـــرہ لیــاقت46,521 次观看 • 5 天前

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥 میں اپنی ذمہ داری سے یہ بات کنفرم کرنے بعد Exclusive سٹوری دے رہا ہوں۔ 8 تاریخ کو 250 پاک فوج کے جوانوں کا بلوچستان سے Conway نکلتا ہے۔ اُنکے اوپر حملہ ہوجاتا ہے۔ اُن میں سے 106 فوجی جوان موقع پر ہی شہید ہو جاتے ہیں۔ کیا آپ نے سنا کوئی نمبر ایسا؟ میں پاکستان کے بڑے بڑے دفاعی تجزیہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں۔ کیا آپ میں سے کسی نے سنا کہ 8 جولائی کو پاکستان کے ہمارے اپنے بھائی، ہمارے بیٹے 106 موقع پر شہید ہوگئے۔ ٹوٹل تعداد 250 تھی، موقع پر 106 شہید ہوئے، 20 شدید زخمی ہوئے۔ ہم تک اطلاعات آنے تک 120 شہید ہوچکے تھے۔ اس خبر کو چھپایا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا تک بھی خبر نہیں پہنچی اور نہ ہی مقامی میڈیا کو آگاہ کیا گیا۔
زہـــرہ لیــاقت141,383 次观看 • 15 天前

بریکنگ نیوز 🚨اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 عمران احمد خان نیازی کی بڑی فتح۔ ملٹری اسٹبلیشمنٹ نے اپنے خاص غلام، اپنے نمائندے محسن نقوی کے ذریعے بیان دلوا کر اطراف کرلیا ہے کہ ہم بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں 🔥🔥 میں اعتراف کرتا ہوں یہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔ پچھلے 78 سال جو ہم نظام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سرے سے ہی ناکارہ ہے۔ میں اس نظام کا پچھلے ساڑھے تین سال سے حصہ ہوں، میں مانتا ہوں اگر یہ اسی طرح چلتا رہا تو اگلے دس سال بعد بھی ہم ناکام ہی ہوں گے۔ جمہوریت کے اندر بھی چار پانچ اور نظام ہیں۔ ہمیں ان میں سے کوئی نظام لانا ہو گا۔
زہـــرہ لیــاقت38,186 次观看 • 5 天前

بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خان نے کرنٹ اپلوڈ کردیا۔ وزیراعلیٰ KPK سہیل آفریدی جرنیلوں پر برس پڑے۔ اگلی پچھلی سیاہ تاریخ یاد کروادی 🔥🔥 آپ ڈالر کمانے ہیں کماؤ، آپ نے جزیرے خریدنے ہیں خریدو۔ لیکن میرے لوگوں کے سروں کی قیمت نہ لگاؤ۔ یہ تجربہ گاہ نہیں ہے، ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، ہم کیڑے مکوڑے نہیں ہیں کہ جب بھی آپ کوئی نیا طریقہ آزمائیں گے جس سے آپ جیبیں بھریں گی اور قربانی کا بکرا خیبرپختونخوا کے لوگوں کو بنائیں گے۔ ہمیں کہا گیا جھوٹ بول رہے ہو، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ خیبرپختونخوا میں حالات ان کے ہاتھ سےنکل چکے ہیں۔
زہـــرہ لیــاقت14,119 次观看 • 2 天前

بریکنگ نیوز 🚨 فضل الرحمان کا فوج کے خلاف بیان، اسکے پیچھے چھپی اصل حقیقت کیا ہے؟ شہباز گل نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥 فضل الرحمان کوئی انقلابی نہیں بنا۔ فوج بلوچستان، کشمیر اور کے پی کے میں بری طرح سے پھنس گئی ہے۔ فضل الرحمان موقع کا فائدہ اٹھا کر فوج کو بلیک میل کرکے اقتدار میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ اس وقت روزی روٹی کے اسکے پاس کوئی ذرائع نہیں ہیں۔ ساتھ میں اس نے پیغام بجھوا دیا ہے مجھے اپنا حصہ دو پھر میں بھرپور آپ لوگوں کی حمایت کروں گا ورنہ میں مدارس کے بچے اکھٹے کر کے اسلام آباد آجاؤں گا۔
زہـــرہ لیــاقت121,954 次观看 • 22 天前