
IK Today
@IKTodayPk • 204,315 subscribers
Mr. Sarwar Khan (Personal photographer of Imran Khan and Head of IK Today social media.)
Shorts
Videos

فصل واوڈا نے یہ کہا کہ رضا ڈار اسحاق ڈار کے رشتہ دار ہیں اس بات پر اسحاق ڈار کو استعفی دینا چاہئے۔ ملزمان نے خواتین کو حراست میں رکھ کر ان کے خاندان سے ویڈیو کال پر بھتہ مانگا اور 70 ہزار ڈالر مالیت کی کریپٹو کرنسی رضا ڈار کے والٹ میں منتقل کروائی۔ شایان بشیر Shayan Bashir
IK Today64,247 просмотров • 1 месяц назад

اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار اور نامور سماجی شخصیت صوبیدار و سابق مکھی علی شیر مرحوم کے فرزند جناب کریم شیر نے پی ٹی آئی کے امیدوار عتیق پیرزادہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب سے دست برداری کا اعلان کردیا عوام الناس سے ٹرانسفارمر کو ووٹ دینے کی اپیل
IK Today28,814 просмотров • 2 месяцев назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آنا للہ وانا الیہ راجعون مینڈیٹ چور فسطائیوں کی ایماء پر سرکاری مشینری کی گولیوں سے درجنوں نہتے بے گناہ کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا جن میں سے 8 کے کوائف اب تک ہمارے پاس آ چکے ہیں - ترجمان پاکستان تحریک انصاف #IslamabadMassacre #اسلام_آباد_قتل_عام
IK Today132,090 просмотров • 1 год назад

مخالفین کو بڑا چلنج صوبائی صدر PTIگلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے نگر 2 سے آغا بہشتی کی دستبرداری کا اعلان کر دیا آغا بہشتی نے حلقہ GBLA-4 سے اپنی امیدواریت واپس لیتے ہوئے نگر قومی الائنس کے متفقہ امیدوار ڈاکٹر علی محمد کی حمایت کا اعلان-
IK Today22,447 просмотров • 2 месяцев назад

سب خوشیاں اپنی جگہ مگر شاہ صاحب کی وفاداری نے ثابت کیا سائفر حقیقت تھا اور سازش کی گئی ۔ اپکو بھی بہت بہت مبارک ہو
IK Today142,753 просмотров • 2 лет назад

بیرسٹر احتشام کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو Barrister Ehtesham Amir-ud-din لنک -- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
IK Today185,927 просмотров • 3 лет назад

اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی قیادت میں اجلاس کے دوران احتجاج عوام کو ریلیف کی ضرورت ہے،تقریبات کی نہیں، عوام مہنگائی اور بحرانوں میں پس رہے ہیں، مریم اورنگزیب صاحبہ اپنی تقریبات میں مصروف۔عوام کےٹیکس کے پیسوں کایہ ضیاع ناقابلِ قبول ہے۔ہم اس غیر ذمہ دارانہ رویےکی پرزور مذمت کرتےہیں
IK Today14,889 просмотров • 1 месяц назад

ناحق قید کے 943 دن _ "چند لمحوں بعد یہ تاریکی اجالوں میں بدل جائے گی، انشاءاللہ #ReleaseSMQ
IK Today32,854 просмотров • 5 месяцев назад

عمران خان کے دور میں جب پیٹرول 130 روپےفی لیٹرتھاتو یہ منافق دن رات احتجاج کرتا تھا اج جب458روپے لیٹرہے تومنہ تک نہیں کھولتا۔
IK Today29,000 просмотров • 4 месяцев назад

دردناک ویڈیو ۔ کارکن آخر تک بہنوں کی حفاظت کے لیے موجوس تھے۔ پولیس نے زبردستی گرفتار کیا 💔😔
IK Today38,812 просмотров • 7 месяцев назад

مری میں مال روڈ کے ٹھگ بار بار گھڑی چور کی بات کرتے ہیں،،لیکن پی آئی اے انہوں نے بیچی۔۔قاضی اکبر
IK Today11,712 просмотров • 1 месяц назад

شعیب شاہیں NA-47 اسلام آباد سے ویڈیو پیغام #وزیراعظم_عمران_خان
IK Today96,994 просмотров • 2 лет назад

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو علاج معالجے کی سہولیات دینے کی قرارداد خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور
IK Today31,572 просмотров • 10 месяцев назад