
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ
@IMonisJavaid • 2,273 subscribers
Mohajir | Poetry Lover | Reader | Karachi is love | I do what i want.| You only live once, but if you do it right, once is enough. | RT’s are not endorsement ..
Shorts
Videos

میر رضا کے چہرے اور انگلیوں کو تیزاب سے جلا کر شناخت مٹانے کی کوشش کا انکشاف اس گندے نظام اور سندھ پولیس کے منہ پر طمانچہ ہے! کون سا انسان خودکشی سے پہلے اپنے چہرے پر تیزاب ڈالتا ہے؟ آئی جی سندھ، اے آئی جی کراچی اور ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو سمیت جو افسران دس دن سے اسے "خودکشی" ثابت کرنے کے لیے والدین پر دباؤ ڈال رہے تھے، وہ اب سیدھے سیدھے اس قتل کے شریکِ جرم (Accomplices) ہیں! یہ تفتیش کنندہ نہیں، پیپلز پارٹی کے سیاسی زر خرید غلام ہیں جو کراچی میں صرف بااثر قاتلوں کی چوکیداری اور کمائی کرنے بیٹھے ہیں۔ ان پولیس والوں کی گریبانوں پر ہاتھ ڈال کر تفتیش کی جائے، تو میر رضا کے اصل قاتل خود بخود سامنے آ جائیں گے! ان نام نہاد افسران کو فوراً برطرف کرو، ان پر قتل کے معاون کے طور پر پرچہ کاٹو اور جیل میں ڈالو!
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ14,152 次观看 • 4 天前

سابق جج شاہد جمیل کا یہ بیان خوف پھیلانے اور فرضی بیانیے بنانے کی ایک واضح کوشش ہے۔ ملک میں جب بھی نئے صوبوں کے قیام اور نظام کی بہتری کی بحث چھڑتی ہے، تو مافیا کرپٹ سسٹم کے پیداوار یہی بینیفشریز سب سے پہلے چیخنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ عناصر آخر کب چاہیں گے کہ ملک کے حالات بہتر ہوں اور عام عوام کو ان کے جائز حقوق ملیں؟ سچ تو یہ ہے کہ اگر عوام کو ان کے حقوق مل گئے اور اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہو گئے، تو ان کی برسوں سے قائم اجارہ داری کا خاتمہ ہو جائے گا اور حرام کمائیاں بند ہو جائیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ عوام کو حقوق ملنے کا خوف ان کے ایسے فضول اور بیجا بیانات میں صاف نظر آ رہا ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ16,015 次观看 • 8 天前

والد کے پاس موبائل فون نہ ہونے پر ڈکیتوں کا گالی دینا اور ایک ننھی جان کو گولی مار دینا اس بات کی علامت ہے کہ یہاں انسان نہیں، صرف درندے آزاد گھوم رہے ہیں۔ کراچی ایف سی ایریا شہید چوک کے قریب رونما ہونے والا یہ واقعہ صرف ایک تین سال کی بچی کا قتل نہیں بلکہ اس بے حس اور تباہ شدہ قانون کا ثبوت ہے جو اس شہر پر مسلط ہے۔ یہ المیہ صرف گلی کے ایک مجرم کا نہیں، بلکہ اس بوسیدہ اور مفلوج نظام کا ہے جو شہریوں کی سیکیورٹی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ پیپلزپارٹی حکومت اور وزارتِ داخلہ سندھ کی بے حسی اب ناقابلِ برداشت حد تک پہنچ چکی ہے۔ کہاں ہیں وہ ادارے جن کی ذمہ داری شہریوں کا تحفظ ہے؟ رینجرز اور پولیس کی اتنی بھاری نفری، اربوں روپے کے بجٹ اور گلی گلی ناکوں کے باوجود اس شہر کی گلیوں پر نفاذِ قانون کے بجائے اسٹریٹ کرمنلز کا راج کیوں ہے؟ جب ایک باپ اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ بھی محفوظ نہیں، تو پھر ان اداروں کے قائم رہنے اور ان کے شاہانہ اخراجات کا کیا جواز رہ جاتا ہے؟
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ19,056 次观看 • 14 天前
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے لیاقت آباد پولیس اسٹیشن میں تعینات شاہین فورس کے حرام خوروں نے انکوکھا طریقہ واردات ڈھونڈ نکالا۔ گلیوں میں گھوم کر گلی میں بیٹھے نوجوان نسل کو اپنی دوستی میں پھنسا کر ان کے ہاتھوں میں *سرکاری اسلحہ* تھما دیتے ہیں جن کی خفیہ طور پر وڈیوز بنا لی جاتی ہیں تاکہ ان نوجوان لڑکوں کو بلیک میل کیا جاسکے۔ جعلی مقدمات کا خوف دلا کر ان سے ہزاروں روپے منگوا لئے جاتے ہیں جن سے ان کی جیبیں گرم ہوتی رہتی ہیں۔شاہین فورس کے یہ حرام خور کئی نوجوانوں کو لوٹ چکے ہیں۔ جس سے علاقہ مکینوں میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ ایک طرف شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے، لوگ مر رہے ہیں ۔اغوا ہو رہے ہیں ، شہریوں کی نعشیں مل رہیں ،شہریوں کا خون سستا ہو چکا ہے، اور دوسری طرف عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے یہ حرام خور شہریوں کا تحفظ کرنے کے بجائے خود ڈاکو بن کر ان کی جیبوں پر ڈاکے ڈال رہے ہیں۔ آئی جی سندھ سب سے بڑا حرام خور اپنی پریس کانفرنسوں میں "سب اچھا ہے" کا راگ الاپ کر شہریوں کے زخموں پر نمک چھڑکتا ہے ! شہر میں جرائم کا گراف آسمان سے باتیں کر رہا ہے، تھانوں میں بیٹھے حرام خور اہلکار خود ڈکیتی اور بلیک میلنگ ، شارٹ ٹرم کڈنیپنگ ، اغوا برائے تاوان ، منشیات فروشوں کی سرپرستی کا دھندا چلا رہے ہیں، اور اعلیٰ حکام کی بے حسی اور نااہلی کا یہ عالم ہے کہ انہیں کراچی کی سسکیاں نظر ہی نہیں آ رہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ15,004 次观看 • 14 天前

دو دن پہلے #کراچی بھینس کالونی روڈ نمبر 08 الحبیب بینک کے سامنے ڈکیتی میں بائیک چھینی گئی جبکہ بائیک میں ٹریکر لگا ہوا تھا ٹریکر کی مدد سے بائیک کی معلومات کی گئی تو یوسف گوٹھ میں بائیک موجود تھی جب موجودہ مقام پر پہنچے تو گھر میں گھسنے نہیں دیا گیا ۔ سکھن پولیس سے مدد طلب کی اور پھر اسکے بعد بائیک کی لوکیشن تبدیل ہوگئی بائیک بھینس کالونی موڑ پی ایس او کے پمپ پر پہنچ گئی ۔CCTV کیمرہ کی مدد سے معلوم ہوا کہ بائیک دو پولیس اہلکار پیٹرول پمپ پر چھوڑ کر گئے ہیں پولیس اہلکاروں کا تعلق تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن سے بتاجارہا ہے۔ شہر بھر میں جگہ جگہ قائم یہ کچی آبادیاں ، گوٹھ جرائم کی آماجگاہ بنتے جارہے ہیں ۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس ان جرائم کو کنٹرول کرنے کے بجائے ہر طرح کے جرائم کی سرپرست بنی ہوئی ہے یا پھر پولیس اہلکار خود براہ راست ان جرائم میں ملوث ہیں ۔ پولیس کے کردار پر اہل ِکراچی و سرمایہ داروں کو اعتماد نہیں، اس لئے کراچی مسلسل مسائل کا گڑھ بنتا چلاجارہا ہے ۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ83,221 次观看 • 2 年前

مفتی عبدالرحمن کا جمعہ کی نماز میں عبرت انگیز بیان! پانی بیچنا یہود و نصاریٰ کا کام ہے ۔ یہود پر تنقید سے پہلے کراچی کی ٹینکر مافیا، واٹر بورڈ، اور ان کے سیاسی سرپرستوں کو کافر قرار دینا چاہیئے جو غریب عوام کی پیاس سے کاروبار چلا رہے ہیں جن کے لیئے کراچی میں پانی دینا حرام ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ43,016 次观看 • 1 年前

نارتھ #کراچی بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5E اوصاف ہاسپٹل کے سامنے خواتین سے موبائل چھیننے کی کوشش دونوں ڈکیٹ پکڑے گئے عوام نے برا حال کر دیا۔عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑ کر زووکوب کے بعد جلانے کی کوشش کی۔ Zia ul Hassan Lanjar وزیر داخلہ سندھ اور پولیس کی نااہلی کی وجہ سے عوام نے سڑکوں پر عدالتیں لگالی ہیں ۔ یہ صرف شروعات ہے یہاں تو پولیس ان لٹیروں کو بچاکر لے گئی مگر وہ وقت بھی دور نہیں جب رہزنی ،لوٹ مار ، سے تنگ آئی ہوئی عوام جگہ جگہ ان لٹیروں کو زندہ جلارہی ہوگی ۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں پورے سندھ میں لٹیروں ڈاکوؤں نے لوٹ مار قتل و غارت مچا رکھی ہے آپ کی پولیس خود لوٹ مار میں شامل ہے ۔ عوام پر رحم کریں اور جان چھوڑیں ۔ پولیس میں سیاسی بھرتی شدہ جرائم پیشہ عناصر کو معطل کریں مقامی لوگوں کو پولیس میں بھرتی کریں ۔ زیرِ حراست ڈاکوؤں کی شناخت عبداللہ ولد محمد الیاس اور شاہزیب ولد حنیف کے ناموں سے ہوئی ملزمان کے قبضے سے 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا۔موٹر سائیکل سرجانی ٹاؤن کی حدود سے چھینی ہوئی ہے جسکا مقدم بھی درج ہے ۔ ملزم شاہزیب کا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے جو اس سے قبل اقبال مارکیٹ تھانے سے گرفتار ہوچکا ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ60,030 次观看 • 2 年前

سندھ کلچر ڈے کے نام پر پیپلز پارٹی کی بی ٹیم—جیے سندھ —شہر پر چڑھ دوڑے: اسلحہ کی نمائش ، شہریوں سے ہاتھاپائی اور “پاکستان نہ کھپے” کے نعرے! سوال سیدھا ہے ریاست کو یہاں کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے ؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے کس کے اشارے پر ان غنڈوں کو کھلی چھٹی دے رہے ہیں؟
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ19,783 次观看 • 8 个月前

نوشہروفیروز کی خاتون نے صدر اصف علی زرداری کی سالگرہ کس طرح منائی.. سندھ کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی پیپلزپارٹی سے منسلک کرپٹ سسٹم نے شہریوں کو بیزار کردیا! بیزاری کی ایک مثال یہ ویڈیو ملاحظہ کرلیں جوکے خاتون کچرے کے ڈھیر میں کھڑی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ19,404 次观看 • 1 年前

تاریخ : 2024-07-25 واقع : سچل گوٹھ #کراچی سچل گوٹھ میں پیٹرول پمپ پر فائرنگ سے بائیک رائیڈر جاں بحق ہوگیا۔ پیٹرول ڈلوانے کے دوران موٹر سائیکل سوار افراد کی پمپ ملازم سے تکرار ہوئی جس پر وہاں موجود شہریوں نے ملازم اور موٹر سائیکل سوار افراد میں صلح کرائی۔لیکن موٹر سائیکل سوار افراد نے پیٹرول پمپ سے نکلتے ہی فائرنگ کردی جس سے پمپ پر کھڑا بائیک رائیڈر ذیشان کمر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ سے پیٹرول پمپ ملازم عمیر زخمی ہوا۔ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر شہر میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور اسلحہ برداروں کی آزادی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ہماری قانونی اور انتظامی نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ22,633 次观看 • 2 年前

یہ ہے پیپلزپارٹی کے بھرتی کیئے ہوئے حرام خور۔ کراچی والوں کا خون نچوڑنے والی فورس،جو صرف طاقتور کے آگے جھکتی ہے، کمزور کو کچلتی ہے۔ ہرطرف ناکے،ہر موڑ پر لوٹ مار، ہر گلی میں دھونس — کراچی میں “پولیس” نہیں، ریاستی غنڈے راج کر رہے ہیں۔ محافظ کے نام پر غنڈے حرام خور بھرتی کیئے ہیں۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ13,638 次观看 • 1 年前

یہ ہے #کراچی جہاں مقامی جیب میں ماوا رکھ کر نہیں گھوم سکتا اسنیپ چیکنگ کرتے پولیس والوں کے عتاب کا شکار ہوجاتا ہے ۔ لیکن غیر مقامی اسلحہ رکھ کر گھوم بھی سکتا ہے اور جب جہاں چاہے جہاں چاہے لوٹ سکتا ہے۔ چشتی نگر سیکٹر 1/2 11 اورنگی ٹاؤن ، اقبال مارکیٹ کے جنرل اسٹور پر غیر مقامی لٹیروں کا دھاوا باآسانی لوٹ مار کرکے فرار ۔
Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ14,893 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载