
Junaid Saleem
@ImJunaidSaleem • 99,214 subscribers
Journalist , President info / Digital/GNN Anchor , DaisBook Former Anchor @Hasb-e- Haal Editor Daily INSAF https://t.co/P8u3Q4w7TF
Shorts
Videos

مجھے محترمہ کی یہی عاجزی ، انکساری اور عوام کیساتھ اندھی محبت بھا جاتی ہے ۔ دونوں کلپس میں کوئی ایک بندہ بھی انہیں دیکھ کر نہ تالی بجا رہا ہے ، نہ نعرہ لگا رہا ہے بلکہ نوٹس بھی کوئی نہیں لے رہا۔ لیکن محترمہ ان دنیاوی چیزوں سے ماورا ہو کر پرجوش انداز میں دونوں ہاتھ ہلا رہی ہیں ۔ ایک میچور لیڈر کی خوبی
Junaid Saleem173,955 просмотров • 4 месяцев назад

شمع جونیجو کا مسئلہ ایک دو تردیدوں سے حل نہیں ہو گا ، حکومت اس شمع کو جتنا پھونکیں مارے گی ، یہ کپڑے جلائے گی
Junaid Saleem132,405 просмотров • 11 месяцев назад

یہ میرا ابا ہے ، یہ میری بھتیجی ہے ، وہ میرا بھائی ہے ، یہ میرا سمدھی ہے ، وہ میری بیٹی ہے ۔ صرف صفدر کو گھر کی رکھوالی کیلئے چھوڑ آئیں ہیں ۔ استغفراللہ! جب یہ سب بعد میں اکٹھے بیٹھتے ہوں گے تو سوچتے بھی نہیں ہوں گے کہ سب دیکھ دنیا میں ہمارا کتنا مذاق اڑتا ہو گا
Junaid Saleem131,602 просмотров • 1 год назад

کیا حمزہ عباسی سے یو ٹرن کوئی دباؤ ڈال کر کروایا گیا تھا ؟؟؟؟
Junaid Saleem45,614 просмотров • 5 месяцев назад

اک نظر ادھر بھی کہاں بہہ گئے سارے دعوے ، سارے انتظامات؟ یا ساری پولیس کو پی ٹی آئی پہ کریک ڈاؤن پر لگا دیا ہے؟
Junaid Saleem47,214 просмотров • 7 месяцев назад

جب 1983 میں مرد بحران نے پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں یقینی شکست سے بچایا اور وہی ثابت کیا جو وہ آج کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Junaid Saleem23,221 просмотров • 3 месяцев назад

جو ںات کی تھی کسی پر وہ اب سنو بھی سہی کہا نہ تھا کہ یہ بھائی پلٹ کے آتی ہے (صغیر احمد صغیر)
Junaid Saleem20,358 просмотров • 6 месяцев назад

فارم 47 کی فنکارہ تماشائیوں سے پیسے اینٹھنے کے داو پیچ کو کمال مہارت کیساتھ اخلاقیات اور مذہب کی چادر چڑھا رہی ہے ۔اس نے سیکھ لیا ہے کہ اپنا ہنر بیچنے کے لیے ہنرمند ہونا ضروری نہیں بس چاندی کے اوراق کے طور پر کچھ جمہوری، اخلاقی یا مذہبی جملے بول دیئے جائیں تو کام بن جاتا ہے بلکہ اس فنکارہ نے ہی نہیں معاشرے کے ہر بددیانت انسان نے یہ فارمولہ سیکھ لیا ہے تبھی تو ہر بے دوسرے " فنکار" کے موبائل پہ یہی ڈائل ٹون لگی ہوتی ہے " کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں "
Junaid Saleem12,319 просмотров • 3 месяцев назад