
Imran Khan 😎
@ImranKhan_i1 • 3,383 subscribers
Pakistani 🇵🇰|| Pardesi || Social Media Activist ✍🏻
Shorts
Videos
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس خبیث لونڈے کی ابھی مونچھیں بھی نہیں نکلی اور اسکی واہیات حرکتیں چیک کریں
Imran Khan 😎1,058,327 görüntüleme • 1 ay önce

مجھے لگتا ہے پوری دنیا کا سارا حسن اس ویڈیو میں سما گیا ہے۔☺️
Imran Khan 😎197,594 görüntüleme • 25 gün önce

اس عظیمسوچ والےبھائی کا کہنا ہےکہ "لڑکیوں کو مفت اور محفوظ تعلیمی ٹرانسپورٹ دینے پر مجھے کچھ عناصر کی طرف سے دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حال ہی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی کا پیچھا کر کے طالبات کو ڈرانے کی کوشش بھی کی۔ لیکن میرا عزم کمزور نہیں ہوا۔ میرا مقصد ہر لڑکی کو خوف کے بغیر تعلیم کی فراہمی اور خود مختار بنانا ہے۔ تمام تر خطرات کے باوجود، میں ان کے محفوظ تعلیمی سفر اور تحفظ کے لیے اپنی یہ کوششیں جاری رکھوں گا۔"😍
Imran Khan 😎89,701 görüntüleme • 29 gün önce
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ انتہائی شرمناک ہے کہ ایک خاتون صحافی نجی نیوز گروپ کے دفتر میں عملے کے سامنے ناچ رہی ہے یہ صرف ایک چھوٹا سا لمحہ نہیں، بلکہ پیشہ ورانہ حدود کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ دفتر میں ایسی حرکتیں نہ صرف ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ نوجوان صحافیوں کے لیے بھی ایک خطرناک مثال قائم کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا میڈیا ادارے اب صرف تفریح اور شو دکھانے کی جگہ بن گئے ہیں؟ کیا پیشہ ورانہ رویے، عزت اور وقار اب ماضی کی بات ہو گئی ہیں؟ یہ واقعہ ہمیں غصے اور شدید دکھ کے ساتھ یاد دلاتا ہے کہ میڈیا میں کچھ افراد اپنے مقام اور ذمہ داری کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ: ایسے اقدامات کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی ہو۔ ادارے میں واضح ضابطہ اخلاق نافذ کیا جائے۔ میڈیا کی ساکھ کو بچانے کے لیے انتظامیہ سخت موقف اختیار کرے۔ ہم چپ نہیں رہیں گے! صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، اور یہ حرکات اسے دھوکہ دینے کے مترادف ہیں۔ زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
Imran Khan 😎110,708 görüntüleme • 2 ay önce
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب سے پہلے یہ پوری ویڈیو دیکھیں اور پھر تھوڑی سی بھی شرم محسوس ہو تو آگے شئیر کریں ۔
Imran Khan 😎30,322 görüntüleme • 2 ay önce

اور ہم یہ سمجھ رہے ہیں کہ دنیا کا سب بڑا خطرناک سکینڈل صرف ایپ سٹین فائلز ہے لیکن اس سے بھیانک تو یہ خطرناک انکشافات ہیں جو اس ویڈیو میں سیرہ نے دکھائے ہیں۔ لیکن ایسی کوئی بے حس قوم ہے کہ کسی کو پرواہ تک نہیں ہوئی۔ خدا کا واسطہ ہے نظر رکھیں اور پھیلائیں اس کو تاکہ مزید ایسا نہ ہو سکے۔
Imran Khan 😎23,599 görüntüleme • 2 ay önce

ایسے ظالوں اور با اثر لوگوں کا کب تک خاتمہ ہوگا ؟ کیا ہونا چاہیے انکا انجام ؟😥
Imran Khan 😎15,182 görüntüleme • 2 ay önce
Daha fazla içerik yok.