
Imran Riaz Khan Fan
@ImranRiaz__Fan • 117,936 subscribers
Unofficial Fan account of Imran Riaz Khan. Created purely to appreciate his work and insights. Not affiliated with @ImranRiazKhan or his official account.
Shorts
Videos

بیرسٹر شہزاد اکبر🚨🚨 میں عینی شاہد ہوں میرے پاس مزید گواہ ہیں انکے نام نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ مارے جائیں گے میں 2021 سے باجوہ کی جاسوسی کر رہا تھا میری یہ ذمہ داری لگائی گئی تھی حفیظ شیخ کو اسلام آباد کی سینٹ کی سیٹ ہروانے کے تمام کردار ایک ایک چیز عمران خان کو بتا دی تھی میں عینی شاہد ہوں کہ ابھی روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا تھا تو مشاورت ہوئی تب باجوہ نے کہا وزیراعظم عمران خان آپ کو روس ضرور جانا چاہیے اور عمران خان روس گئے تو امریکہ میں اسی باجوہ نے جا کر عمران خان کو اینٹی امریکہ بیچنا شروع کر دیا ۔
Imran Riaz Khan Fan81,693 views • 9 days ago

🚨🚨میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں، نہ ہی بننا چاہتا ہوں۔ میں صرف ایک بیٹا ہوں جس نے دو ساڑھے دو سال سے اپنے باپ کو نہیں دیکھا۔ میں بس انہیں دوبارہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ قاتلانہ حملے کے بعد، انہیں قید کر دیا گیا۔ میری واحد توجہ (مقصد) صرف انہیں باہر نکالنا ہے۔ قاسم خان
Imran Riaz Khan Fan21,398 views • 2 days ago

ویڈیو بنانے والے کی سوئی ہوئی قوم کو جگانے کی کوشش 💔 #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
Imran Riaz Khan Fan192,222 views • 1 month ago

حلیمہ خانم کی عمران خان اور اپنے وآلد کے ساتھ اک نایاب ویڈیو جو آج تک آپ نے نہی دیکھی ہو گئ
Imran Riaz Khan Fan200,423 views • 2 months ago

ویڈیو بنانے والے کی پاکستانیوں کے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش 💔
Imran Riaz Khan Fan123,807 views • 1 month ago

شہباز گل عوام اور عمران خان کی محبت بیان کرتے آبدیدہ ہو گئے 😢
Imran Riaz Khan Fan144,562 views • 2 months ago

پشتون اپنے وزیر اعلی کو بچانے سڑکوں پر 🔥 #گورنر_راج_نامنظور
Imran Riaz Khan Fan51,290 views • 25 days ago

شہباز گل پاکستان میں مسلط حکومت کے دور میں ہی ایسے گرجتا تھا 🔥
Imran Riaz Khan Fan74,371 views • 2 months ago

فلم اداکار شان کراچی شوکت خانم ہسپتال ۔۔۔ڈونیشن کے لیے پمفلٹ بانٹ رہا ہے🫶
Imran Riaz Khan Fan17,457 views • 14 days ago