
Imran Riaz Khan Fan
@ImranRiaz__Fan • 117,936 subscribers
Unofficial Fan account of Imran Riaz Khan. Created purely to appreciate his work and insights. Not affiliated with @ImranRiazKhan or his official account.
Shorts
Videos

بیرسٹر شہزاد اکبر🚨🚨 میں عینی شاہد ہوں میرے پاس مزید گواہ ہیں انکے نام نہیں بتاؤں گا ورنہ وہ مارے جائیں گے میں 2021 سے باجوہ کی جاسوسی کر رہا تھا میری یہ ذمہ داری لگائی گئی تھی حفیظ شیخ کو اسلام آباد کی سینٹ کی سیٹ ہروانے کے تمام کردار ایک ایک چیز عمران خان کو بتا دی تھی میں عینی شاہد ہوں کہ ابھی روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا تھا تو مشاورت ہوئی تب باجوہ نے کہا وزیراعظم عمران خان آپ کو روس ضرور جانا چاہیے اور عمران خان روس گئے تو امریکہ میں اسی باجوہ نے جا کر عمران خان کو اینٹی امریکہ بیچنا شروع کر دیا ۔
Imran Riaz Khan Fan81,693 просмотров • 9 дней назад

🚨🚨میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں، نہ ہی بننا چاہتا ہوں۔ میں صرف ایک بیٹا ہوں جس نے دو ساڑھے دو سال سے اپنے باپ کو نہیں دیکھا۔ میں بس انہیں دوبارہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ قاتلانہ حملے کے بعد، انہیں قید کر دیا گیا۔ میری واحد توجہ (مقصد) صرف انہیں باہر نکالنا ہے۔ قاسم خان
Imran Riaz Khan Fan21,398 просмотров • 2 дней назад

سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا پورے وزیر اعلی ہاؤس پر ان کا قبضہ ہے ۔واٹس اپ میسج 🚨 #گورنر_راج_نامنظور
Imran Riaz Khan Fan165,523 просмотров • 26 дней назад

یہ یمن نہیں زرداری اور فریال تالپور کا ماڈرن ولج سندھ ہے جہاں لوگ پانی کی ایک بوند کے لیے ترستے ہیں۔۔۔
Imran Riaz Khan Fan149,299 просмотров • 1 месяц назад

ویڈیو بنانے والے کی سوئی ہوئی قوم کو جگانے کی کوشش 💔 #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
Imran Riaz Khan Fan192,222 просмотров • 1 месяц назад

حلیمہ خانم کی عمران خان اور اپنے وآلد کے ساتھ اک نایاب ویڈیو جو آج تک آپ نے نہی دیکھی ہو گئ
Imran Riaz Khan Fan200,423 просмотров • 2 месяцев назад

ویڈیو بنانے والے کی پاکستانیوں کے مردہ ضمیروں کو جھنجھوڑنے کی کوشش 💔
Imran Riaz Khan Fan123,807 просмотров • 1 месяц назад

کمال 👏👏 اِس تاریک نظام کو بے نقاب کرنے کا اِس سے بہتر انداز کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا
Imran Riaz Khan Fan16,024 просмотров • 6 дней назад

شہباز گل عوام اور عمران خان کی محبت بیان کرتے آبدیدہ ہو گئے 😢
Imran Riaz Khan Fan144,562 просмотров • 2 месяцев назад

پشتون اپنے وزیر اعلی کو بچانے سڑکوں پر 🔥 #گورنر_راج_نامنظور
Imran Riaz Khan Fan51,290 просмотров • 26 дней назад

جس ملک میں چوروں اور ڈاکوؤں کی حکومت ہو اس ملک میں ایسے ہی نظام چلتا ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس
Imran Riaz Khan Fan78,929 просмотров • 1 месяц назад

شہباز گل پاکستان میں مسلط حکومت کے دور میں ہی ایسے گرجتا تھا 🔥
Imran Riaz Khan Fan74,371 просмотров • 2 месяцев назад

فلم اداکار شان کراچی شوکت خانم ہسپتال ۔۔۔ڈونیشن کے لیے پمفلٹ بانٹ رہا ہے🫶
Imran Riaz Khan Fan17,457 просмотров • 14 дней назад

کوئی پوچھے تو کہنا جیل میں ایک پٹھان ضد پہ اڑ گیا ہے
Imran Riaz Khan Fan40,590 просмотров • 1 месяц назад

عاطف اسلم کاعمران خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین
Imran Riaz Khan Fan50,360 просмотров • 2 месяцев назад