
Muhammad Ahsan
@Imranist8804 • 4,051 subscribers
Media Head @TTAP_OFFICIAL , Youngest Chatered Accountant at the age of 21 , Auditor Chelsea Cooperate LTD UK,Adamjee,MCB, ABL,KPMG. Imran Khan Zindabad
Shorts
Videos

He Taught Us Everything Except How to live without Him 🥲..
Muhammad Ahsan11,290 görüntüleme • 10 gün önce
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

CC Maryam Nawaz Sharif اپ کو دکانیں بند کرنے کا اختیار ہے چلیں ہم مان لیتے ہیں مگر گرفتاریاں کس لیے کر رہے ہیں غریب دیہاڑی دار مزدور جس نے روز کی کمانی ہے روز کی کھانی ہے اس کو کیوں گرفتار کر رہے ہیں اپ لوگ اس کی دکان کیوں سیل کر رہے ہیں اس کو ویسے ہی پیار سے بند کروا دیں یہ کون سی یزیدیت ہے؟ ؟ Punjab Police Official Please share the details of this officier will take this matter in National Assembly... What sort of brutality is this?????? we want an explanation. Shame on you Government of Pakistan
Muhammad Ahsan28,911 görüntüleme • 5 ay önce

السلام علیک یا صاحب العصر و الزمان ۔ ادرکنی ادرکنی ادرکنی فی سبیل اللہ
Muhammad Ahsan34,298 görüntüleme • 7 ay önce

یہ ایران کی جنگ نہیں ہے یہ امت کی لڑائی ہے یہ ان 80 ہزار بچوں جوانوں اور بڑوں کی لڑائی ہے جن کو پیس دیا گیا اور ان پر نوحہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا. لوگ کہتے ہیں ایران کو کھنڈر بنا دیں گے تو حسین کو بھی تو کربلا میں قتل کر دیا گیا تھا مگر جھنڈا حسین کا قائم ہے یزید کا نہیں لوگ حسین کو یاد رکھتے ہیں یزید کو نہیں.
Muhammad Ahsan23,795 görüntüleme • 7 ay önce

Teach me how eyes forget you. انا للہ وانا الیہ راجعون .
Muhammad Ahsan21,999 görüntüleme • 7 ay önce

اِنَّـآ اَنْزَلْنَاهُ فِىْ لَيْلَـةِ الْقَدْرِ وَمَآ اَدْرَاكَ مَا لَيْلَـةُ الْقَدْرِ لَيْلَـةُ الْقَدْرِ خَيْـرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَآئِكَـةُ وَالرُّوْحُ فِيْـهَا بِاِذْنِ رَبِّـهِـمْ مِّنْ كُلِّ اَمْرٍ سَلَامٌ هِىَ حَتّـٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
Muhammad Ahsan17,232 görüntüleme • 6 ay önce

نماز اللہ کا خالص ذکر ہے جس میں کسی اور چیز کی ملاوٹ نہیں۔ اللہ کے حضور قیام (کھڑے ہونا)۔ اللہ کے سامنے رکوع کرنا۔ ربِ ذوالجلال کے سامنے سجدہ ریز ہونا۔ پروردگار کے سامنے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا۔ نماز صرف جسمانی حرکات کا نام نہیں بلکہ یہ خالقِ کائنات کے سامنے اپنی بندگی اور عاجزی کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔
Muhammad Ahsan16,851 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.