
Daily Intekhab
@Intekhabhd • 26,195 subscribers
This is the official page of Daily Intekhab. Stay connected for trustworthy news from insight Balochistan.
Videos

وزارت آنے جانے والی چیز ہے، اس وقت میں یورپ کے ٹور پر ہوں، دو مہینے کیلئے پاکستان کی سیاست پاکستان میں چھوڑ کر آیا ہوں، یہ وزارت میری کمزوری نہیں، نہ میری روزی کا ذریعہ ہے، میں لارڈ ہوں اور لارڈ رہوں گا، سردار عبدالرحمن کھیتران کی صحافی سے ٹیلیفونک گفتگو #Balochistan
Daily Intekhab57,765 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا ہوگی، ورنہ ہم عوام کی طاقت سے ان کو نوچ دیں گے، محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai
Daily Intekhab546,456 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہم اپنے پشتون وطن بولان سے چترال تک کا دفاع کریں گے، خوشحال کاکڑ #Balochistan
Daily Intekhab18,520 Aufrufe • vor 1 Monat

ماہ رنگ بلوچ تخریب کار کی بیٹی ہے، اسلام آباد لانگ مارچ میں شریک کسی خاتون پر تشدد نہیں کیا گیا، لانگ مارچ کا مقصد میڈیا میں تماشہ لگانا تھا، لاپتہ افراد بھارت کے ٹرینگ کیمپوں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta #BalochLongMarch2Islamabad Hamid Mir حامد میر
Daily Intekhab174,395 Aufrufe • vor 2 Jahren

دفعہ 144 کے تحت کوئٹہ میں کوئی جلسہ نہیں ہو سکتا، جان اچکزئی #Balochistan #Quetta
Daily Intekhab152,782 Aufrufe • vor 2 Jahren

لاپتہ افراد کا مسئلہ کئی دہائیوں سے چلا آ رہا ہے، لواحقین کو الیکشن کے دوران ہی یہ مسئلہ کیوں یاد آیا؟، لواحقین کو اسلام آباد آکر سکیورٹی فورسز پر الزام تراشی کی بجائے حکومتی نمائندوں و سرداروں کے پاس جانا چائیے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری #SupremeCourt #BalochMissingPersons
Daily Intekhab141,002 Aufrufe • vor 2 Jahren