
Awais Iqbal
@IqAwais • 29,932 subscribers
Atheist.YouTuber میرے وطن کی خزاں مطمئن رہے کہ یہاں خدا کے فضل سے اندیشہ بہار نہیں
Videos
2:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہنستا مسکراتا چہرہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچا انسان جان لیوا حملے کے باوجود اپنے عزم میں متزلزل نہیں ہوتا۔سلیم واستک نے لوگوں کو دلیل دیکر بتایا کہ اسلام اصل میں کتنا مکروہ اور جھوٹا مذہب ہے مگر جواب میں دلیل کی جگہ چاقووں سے ان پر حملہ کر دیا گیا۔حملہ آور اپنے فرضی اللہ کے پاس عدم میں پہنچ چکے ہیں
Awais Iqbal54,476 views • 3 months ago

غامدی صاحب پر بڑا ترس آیا۔ساری محنت پر پانی پھیر دیا انھوں نے اپنی۔اس ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اس دنیا میں بیٹھ کر خالق کائنات کو سمجھا نہیں جا سکتا۔خالق کائنات نہ ہو گیا سلمان خان ہو گیا جو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا اور یہ بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ خدا نے جو کتابیں اتاری ان میں بھی وہ خود کو سمجھانے میں ناکام رہا۔غامدی صاحب کا ٹیلنٹ پیغمبر اسلام کی سیاسی گیم کی بھینٹ چڑھ گیا
Awais Iqbal36,232 views • 8 months ago
No more content to load

