
Iqra khan
@Iqra_khan804 • 31,885 subscribers
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Shorts
Videos

ان شاء اللہ کسی مسلمان کو اس کے اور نیتن یاہو کے ساتھ یہ کرنے کی توفیق ملے۔🤲🏼
Iqra khan67,536 Aufrufe • vor 18 Tagen

اپ کے سامنے یہ جو سعید بخاری پڑی ہے پورے کی پورے عرب کو تمام کی تمام حدیثوں کا پتہ تھا عمر بن خطاب کے ٹائم پر عمار بن یاسر نے ایک حدیث سنائی عمر بن خطاب نے کہا اس کا گواہ کون ہے عمار بن یاسر نے کہا اس کا گواہ کوئی نہیں جب میں اکیلا تھا تب اللہ کے نبی نے ارشاد فرمایا۔۔
Iqra khan70,940 Aufrufe • vor 3 Monaten

علی لرجانی نے ایک بہت ہی خوبصورت خط لکھا ہے تمام مسلمان حکمرانوں کو اپ میں سے سٹیٹمنٹ دینے کے علاوہ کسی اسلامی ملک نے ہماری مدد نہیں کی لیکن انہوں نے کہا اللہ پہ یقین اور اپنی قوم کی جو غیرت ہے اس کے لیے ایرانی قوم لڑ رہی ہے لڑتی رہے گی لیکن یاد رکھیے امریکہ اپ کا سگا نہیں ہے۔
Iqra khan56,900 Aufrufe • vor 3 Monaten

انجینیئر مرزا نے عمران خان صاحب کی جس آڈیو لیک کی بات کی تھی وہ ریلیز کردی گئی ہے😂
Iqra khan76,618 Aufrufe • vor 5 Monaten

عمران خان صاحب سے ایک گارنٹی مانگی جا رہی ہے کہ وہ کوئی ٹویٹ نہیں کریں گے تو ان کو ہاسپٹل اجازت لے جائیں گے۔اس سے زیادہ بدنما اور بے شرم کوئی حکومت نہیں ہو سکتی ایک سابق وزیراعظم اور پاکستان کا سب سے مقبول ترین رہنما ہے اسے کہہ رہی ہے ہاسپٹل جانا ہے تو پہلے میں گارنٹی دوں۔۔
Iqra khan60,518 Aufrufe • vor 4 Monaten