Iqra khan's banner
Iqra khan's profile picture

Iqra khan

@Iqra_khan80431,885 subscribers

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Shorts

سرکاری طور پر، متحدہ عرب امارات کا جدید فضائی نگرانی اور قبل از وقت انتباہی طیارہ جو مشرقِ وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا واحد طیارہ تھا، تباہ ہو گیا ہے۔ تقریباً 1 ارب ڈالر مالیت کے اس طیارے کو ایک ایسے ڈرون نے نشانہ بنایا جس کی قیمت 20 ہزار ڈالر سے بھی کم ہے۔

31,293 görüntüleme

عرب رہنما: "ہمیں ایران کو روکنا ہوگا" 🇮🇷 🇷🇺 روس: "ٹھیک ہے، اور کچھ؟" عرب رہنما: "نہیں... لیکن..." 🇷🇺 روس: "لیکن کیا؟ کیا آپ نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی؟ کیا آپ نے 170 اسکول کی بچیوں کی ہلاکت پر آواز اٹھائی؟"

89,830 görüntüleme

میں دکھ میں ہوں تکلیف میں ہوں کہ وہ دیوبندیوں کی مسجد وہ بریلویوں کی مسجد وہ سلفیوں کی مسجد وہ سنیوں کی مسجد وہ شیعوں کی مسجد اللہ کی کون سی ہے ہم نے اللہ کے ذکر کو اللہ کی عبادت کو بھی تقسیم کر دیا ہے۔۔

41,166 görüntüleme

🚨 بریکنگ 🇨🇳🇺🇸 چین کے جھنڈے والا خام تیل لے جانے والا سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کیا ٹرمپ، صدر شی جن پنگ کو سمٹ سے پہلے خوش رکھنے کے لیے اسے نظر انداز کر دے گا؟

14,134 görüntüleme

ایمان مزاری صاحبہ کیا کہیں گی؟ میں کہوں گی: یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے خاکی وردی ہے۔

38,259 görüntüleme

خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں اپ نے عمران خان کو ناجائز تو پر جیل میں رکھا ہے عمران خان کو اج اپ باہر نکالیں اپ کو کون کی منت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ قوم اپ سے پہلے واگا بارڈر پر جا کر لڑے گی۔🔥

30,685 görüntüleme

افریدی صاحب گنڈاپور نہیں ہیں گنڈاپور تو دونوں سائیڈ پہ کھیل رہا تھا سہیل افریدی کو عمران خان نے اسی لیے سلیکٹ کیا ہے اب لڑائی کرنی ہے🔥 نجم سیٹھی

37,113 görüntüleme

ایران والے بھائیوں کو کہوں گا کسی اسلامی ملک سے مدد نہ مانگو یہ تو خود اپنی بیٹیوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے بہنوں کا حق کھانے والے ہیں یہ اپنے ملک کو لوٹنے والے ہیں یہ تمہاری کیا مدد کریں گے تم اپنے اللہ سے مدد مانگو۔۔

14,462 görüntüleme

شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے تب پتہ چلے گا تم کتنے مرد کے بچے ہو🔥

15,835 görüntüleme

عمران خان اور نواز شریف دونوں کو اکٹھا نہیں کرنا چاہیے دونوں میں زمین اسمان کا فرق ہے ایک لاکھ نواز شریف پیدا ہو تو بھی عمران خان نہیں بن سکتا🔥

13,193 görüntüleme

بھٹو جیل میں بیٹھا کہتا تھا یہ مجھے نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان جیل میں بیٹھا کہتا ہے میں انہیں نہیں چھوڑوں گا۔۔🔥

12,004 görüntüleme

Videos