
Irum Chauhdry
@Irumwarraichh • 39,905 subscribers
Just believe on Allah ❤️ February 6 just a day 🎂Mentor Engineer Muhammad Ali Mirza 🙌 Fan of Qaid Azam & Imran Khan 💫
Shorts
Videos

مجرم پکڑنے کی ٹرینگ میں خدمات پاکستان پولیس سے لی گئی ہیں 😂😂🙆
Irum Chauhdry3,061,248 görüntüleme • 5 gün önce

مرنے کے لیے زہر کی ضرورت نہیں یہ خالص صاف ستھرا پیزا کھائیں اور سیدھا جنت میں 🙆🤌😂
Irum Chauhdry56,642 görüntüleme • 10 gün önce

تمیز سے بات کریں بدمعاشی والا سٹائل نہیں اے سی ماڈل ٹاؤن عبد السميع شیخ کی ٹاؤن شپ لاہور میں سبزی اور فروٹ فروشوں کیخلاف جبری کاروائی اور بدمعاشی کرتے ہوئے ایک باہمت شہری نے ٹوکا اور کہ تمیز سے بات کریں ۔ اسسٹنٹ کمشنر اور ٹیم کی ساری اکڑ نکال دی میرا سوال ان عہدہداران سے ہے تم میڈیکل سٹور پہ کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ ہسپتال میں کیوں نہیں جاتے ؟ پرایویٹ سکولز میں کیوں نہیں جاتے ؟ تم جیسے جاہل فرعون غریب دکانداروں پر چھوڑے گئے ہیں بڑی بڑی فیکٹریوں ملوں اور کارخانوں میں جا کر فرض ادا کیوں نہیں کرتے؟ پٹرول سستا کریں گیس سستی کریں اتنی پڑھائی کرنیکے بعد تم جیسے گدھوں کو آلو پیاز ٹماٹر کو کنٹرول کرنے پر لگا دیا جاتا ۔ پورے پاکستان میں صرف سبزی والے پاکستانیوں کو لوٹ رہے ہیں باقی کوئی نہیں بجلی تیل گھی کھاد سپرے ٹیکس سب جائز ہیں ؟؟؟
Irum Chauhdry82,762 görüntüleme • 1 ay önce

سمجھ نہیں آتی انکے والدین کو کچھ دکھائی نہیں دیتا بچے کیا کرتے ہیں اور افسوس ان لڑکیوں پر جو ساتھ بیٹھی ہیں پھر کوئی حادثہ پیش آئے تو قصور دوسروں کا اور مجرم حکومت ہوتی ہے تو اب ادارے کدھر ہیں؟؟؟ Punjab Police Official Government of Punjab Rawalpindi Police
Irum Chauhdry23,925 görüntüleme • 21 gün önce

آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدھوشی میں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں.
Irum Chauhdry191,966 görüntüleme • 1 yıl önce

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💞🌄💫 اے میرے اللہ ! ہم سب پر رحم فرما ہمارے رزق حلال میں خیر و برکت عطا فرما اور مجھ سمیت تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما ہمیں تمام آفتوں اور مصیبتوں سےمحفوظ رکھ اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما اور ہمیں بخش دے آمین یارب العالمین 🥺🤲
Irum Chauhdry11,652 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.