
Ismail pashteen
@IsmailWazir19 • 7,913 subscribers
Struggle for peace And Humanity 👈 PTM Tehsil Shewa Coordinator And PTM Central Concil Member
Videos

شیواہ شمالی وزیرستان کا گیس پائپ لاین جو ہمارے گھروں کے دروازوں کے سامنے سے گزرتے ہوئے پنجاب کی جانب جارہی ہے، گربز ، شمالی وزیرستان کے مقام پر ٹوٹ چکی ہے۔ یاد رہے، شیواہ گیس کے ذخائر پورے ملک کو 15% گیس مہیا کرتے ہیں، ہمیشہ کی طرح مقامی آبادی کو نظر انداز کرتے ہوئے ریاست نے پنجاب کی چولہے گرم رکھنے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے پنجاب کی جانب گیس موڑ دیا ہے۔ جب پی ٹی ایم اس ناانصافی اور غیرآئینی عمل کے خلاف آواز اٹھاتی ہے تو پنجابی جرنیل ہمیں “ کیا یہ پی ٹی ایم والے جہیز میں لائے ہیں” ؟ جیسے گالی نما الفاظ سننے کو ملتے ہے۔ پاکستانی ریاست اپنی آئین کے مطابق جہاں بھی معدنیات نکلیں سب سے پہلا حق مقامی آبادی کو حاصل ہوگی۔ مگر یہاں پر مقامی آبادی وہی صدیوں پورانی کلچر کو اپناتی ہوئی جانوروں پر پہاڑوں سے لکڑیاں لاد کرکے دو وقت روٹی پکانے کے لئے لاتی ہے۔
Ismail pashteen26,207 просмотров • 18 дней назад

ابھی خیبر باڑہ قبیلہ اکاخیل میں پاکستانی کاپٹر ڈرون نے حملہ کیا ہے جس میں ہمیشہ کی طرح 7 عورتیں اور بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ پشتون سرزمین پر عام و حاص کی نسل کشی ہو رہی ہے وڈیو میں ایک باپ کی ٹوٹی ہوئے دردناک فریاد💔 #StopStateTerrorism
Ismail pashteen115,540 просмотров • 3 месяцев назад

منظور پشتین ایکس سپیس میں کہا : ایک تشویش یہ بھی تھا کہ اگر ایران، اسرائیل پر حملہ کرے تو ایران کی قیادت افغانستان میں پناہ لے سکتی ہے۔ اسی وجہ سے امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان کے راستے افغانستان میں فضائی حملے کر کے صورتِ حال کو خراب کیا جائے ۔ part 2
Ismail pashteen70,117 просмотров • 5 месяцев назад

پنجاب یونیورسٹی گیٹ نمبر 1 پر دھرنے کے دوران پولیس نے ٹینٹ ہٹایا۔ ایک اہلکار نے مجھ سے پوچھا کہاں سے ہو؟میں نے کہا لکی مروت،KPK”، تو جواب دیا: یہ پنجاب ہے، KPK چلے جاؤ، پاکستان پنجابیوں کا ہے!” یہ نسلی تعصب ناقابلِ قبول ہے! By PEDM Member #StopStateTerrorism #SavePUstudents
Ismail pashteen129,322 просмотров • 1 год назад

آج راجہ بازار میں دھمیال کے سامنے اس افسوسناک اور دردناک واقعے کے خلاف جمع ہوئے ہیں جس میں محسود خاندان کے ایک پشتون نوجوان کو تھوڑے پیسوں کے تنازع پر پنجابی نے قتل کر دیا تھا، جس کے گھر والوں نے بدلے میں پنجابی شخص کو بھی قتل کر دیا، 1/2 #PashtunLivesMatter
Ismail pashteen16,990 просмотров • 3 месяцев назад
2:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیرہ کے اکاخیلوں کے شڈلو گاؤں میں گزشتہ رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری میں پانچ گھروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس کے خلاف خیبر چوک میں احتجاج جاری ہے۔ پشتون بیلٹ پر پشتون قوم کا نسل کشی جاری ہے #StopPashtunGenocide
Ismail pashteen29,428 просмотров • 10 месяцев назад

وزیرستان لوئر، اعظم ورسک میں طلبان نے صحافی معراج خالد وزیر کے گھر کو بم سے اڑا دیا اسلۓ کہ گھر پر سیکورٹی فورسز کا قبضہ تھا مگر خقیقت یہ تھی کہ وہ ظالمانہ پالیسیوں کیخلاف تھا اور انکے گھر میں باغچی رہتا تھا عوامِ وزیرستان کسی کنفیوژن میں نہیں ہے۔ ریاست خوف اور دہشت 1/2
Ismail pashteen19,937 просмотров • 8 месяцев назад

رات کے اس وقت خیبر تیراہ میں شدید برفباری ہو رہی ہے، انتہا درجے کی سردی ہے۔ بہت سے بچے گر پڑے ہیں، سردی کی وجہ سے بے حال ہیں، برف پر پڑے ہوئے ہیں، خوراک کی حالت نہایت خراب ہے۔ کیا پشتونوں کو اپنے حال کا کوئی خیال ہے؟ چند بندے یہ 1/2 #FrozenToDeathInTirah
Ismail pashteen13,306 просмотров • 6 месяцев назад

شمالی وزیرستان کے عوام کا متفقہ فیصلہ ! اگر 20 جنوری تک ڈرون، مارٹر گولہ باری، چیک پوسٹوں سے فائرنگ, عوام کے بیچ جھڑپیں، اور عوامی املاک پر قبضے بند نہ کیے گئے تو وزیرستان کے عوام ریاست کے خلاف سول نافرمانی کا آغاز کریں گے۔ 1/2 #NoToMilitaryOperations #DemilitarizePakhtunkhwa
Ismail pashteen11,109 просмотров • 7 месяцев назад

وطن ګټل سم غیرت عواړي پا چاپلوسئ وطن نشي ګټل !!! #OnlyPTM
Ismail pashteen17,030 просмотров • 1 год назад

پشتون نشل جرگے کے فیصلے کے مطابق تقریباً مہینہ باقی ہیں اگر ریاست نے پشتون نشنل کورٹ کے فیصلے عملی نہیں کیئے تو پشتون قوم کے وہ 80 فیصلہ کرنے والے سربراہ ایک ایسا سخت راستہ اپنانے کے اعلان کرینگے کے پھر کوئی بھی یہ نئے حالات کنٹرول نہیں کر پائنگا۔ #WeStandWith11OctJirga
Ismail pashteen15,081 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки