Wahab Khan's banner
Wahab Khan's profile picture

Wahab Khan

@Itx_Wahab123151,945 subscribers

Insafian|Content Writer| Graduated 👨‍🎓| MBA| Proud Pakistani 🇵🇰 Send me secret msg 👉 https://t.co/6hJIB4wCNZ

Shorts

اسلام آباد پولیس مری میں پی ٹی آئی کے شہید کارکن انیس شہزاد ستی کی رہائش گاہ پہنچ گئے والد سے تعاون کی یقین دھانی کروائی گئی ہے، آپ سب کو پتہ ہے کہ والد اب اپنے بیٹے کے قاتلوں کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دے گا اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے گے۔

243,213 views

انڈین بلا رہے تھے پاکستانی پائلٹ کیوں ناں جاتے پھر؟ 🤪 اندر تک گئے اور اپنی چھاپ بھی چھوڑ کر واپس آئے ہیں جواب۔

171,094 views

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے پہنچ گئے اگر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست منظور کر لی تو فوراً عمران خان کی پیرول پر رہائی ہو سکتی ہے، میرا دل کہہ رہا ہے عمران خان رہا ہونے جا رہے ہیں،

170,989 views

حماد اظہر اپنے والد کی میت کو کندھا دینے آ گیا، ورنہ ہمارے ملک میں کچھ لوگ اپنی والدہ کو کندھا دینے لندن سے پاکستان نا آ سکے تھے،

122,217 views

پہلے جو گھومتے تھے خداؤں کے روپ میں اب آ گئے ہیں خواجہ سراؤں کے روپ میں ریٹویٹ کرتے جائیں اور اس ویڈیو کو پھیلاتے جائیں۔

Sensitive content

202,434 views

تحریک انصاف کا کارکن ہسپتال میں بیان دے رہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے مجھے گولی ماری ہے، کارکن کی حالت تشویشناک ہے، اس ویڈیو کو بطور ثبوت رکھ لیں عالمی عدالت انصاف میں یہ ویڈیو دیکھائی جائے گی، ان شاءاللہ

163,559 views

مؤرخ لکھے گا کہ شوکت خانم کے بچے اس نظام کو لڑ گئے ہیں۔

168,016 views

میرا کام تھا ویڈیو لگانا اب اس کو ریٹویٹ کر کے آگے پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے

225,929 views

زین حسین قریشی اور مہر بانو قریشی کی پشاور سی ایم ہاؤس میں پارٹی کے اجلاس میں شرکت پنجاب کے لیڈران سے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

147,641 views

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی سوچ و بچار کے بعد عمران خان کلوژر پر عمران خان کے نام کا سائن بورڈ لگا دیا، کہاں کہاں سے مائنس کرو گے عمران خان کو؟ وہ تو ملٹی پلائے ہوتا جا رہا ہے۔ وائرل کر دیں اس ویڈیو کو۔

119,776 views

ہمارے پاس کوئی فی میل پائلٹ نہیں ہے، احمد شریف ائیر فورس کے اورنگزیب صاحب کی مسکراہٹیں۔ کچھ تو گڑ بڑ ہے دایا شیوانگی کا ابھی تک پتہ نہیں چل رہا کہا ہے۔

95,562 views

پنجاب اسمبلی کے اراکین کو عالیہ حمزہ نے سیدھا کیا ہے، پہلے یہ لوگ لاہور ہائیکورٹ نہیں جاتے تھے اب جب بھی عمران خان کا کیس عدالت میں لگا ہو تو ایسے ہی آتے ہیں جیسے آج آئے ہیں،

94,202 views

مرحوم جنرل گل حمید نے ایک بار کہا تھا کہ کسی بھی ملک میں انقلاب وہاں کے نوجوان لاتے ہیں، بنگلا دیش کے جوانوں نے کوٹہ سسٹم کے خلاف آواز اٹھائی 130 شہادتیں ہوئی نوجوانوں کی لیکن اب وہ انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں۔

146,177 views

آج کے دن کا یہ منظر تو مس ہی ہو گیا تھا، کوہاٹ سے عمران خان کا بہترین جانثار ایم پی اے شفیع جان کارکنوں کے ہمراہ برہان انٹرچینج سے پیچھے ندی کراس کر رہا ہے اور عمران خان کے لیے نعرے بازی کر رہا ہے، یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟

134,394 views

ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری عوام کو عمران خان کی یاد ستانے لگی شہری رو پڑے عمران خان کو یاد کر کے ریٹویٹ کرتے جائیں

167,019 views

Videos

بھارت نے سیز فائز کی خلاف ورزی کر دی ہے، الجزائر نیوز
1:21

Sensitive content

This media may contain sensitive content.