
Jack~The~Ripper
@JackThe07417105 • 11,286 subscribers
~ The illiterate of the 21st century,” Toffler wrote, “will not be those who cannot read and write, but those who cannot learn, unlearn and relearn.~
Shorts
Videos

مجھے تلاش ہے اس نامراد سکے کی, جسے اچھالنے سے پیشتر وہ میرا تھا..!
Jack~The~Ripper243,185 görüntüleme • 19 gün önce

اس جواب میں مشرف نے ریزر نکال کے تو سوچا کہ ان کا ناک ان کے ہونٹوں سمیت کاٹوں گا !
Jack~The~Ripper79,654 görüntüleme • 8 gün önce
2:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وہ کمال ہے کہ رکشے کی سواری پر بھی اس قسم کا تاثرات دیے جائیں جن سے مردوں بیچاروں کی انکھوں کے آگے نیل آ جائے 🥺
Jack~The~Ripper131,434 görüntüleme • 17 gün önce

اج بھی ہر دوسری لڑکی کا یہی حال ہے بس اگلا کلنٹن نہیں ہے
Jack~The~Ripper51,534 görüntüleme • 20 gün önce

اتنی مکمل لڑکی، اپنی صفات میں، اپنی شکل میں، اور اپنے جسم میں، میں نے بہت کم دیکھی ہیں 🫣
Jack~The~Ripper205,818 görüntüleme • 3 ay önce

چلو یہ تو ہو گئی دوزخ کا ایندھن، اور جو جنت کو زعفران کریں گی ذرا ان کو بھی چیک کرو 🤣😂
Jack~The~Ripper70,824 görüntüleme • 1 ay önce

ستم ہو کے ہو وعدہ بے حجابی، کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں...!!!!
Jack~The~Ripper76,929 görüntüleme • 1 ay önce

اس میں مجھے اسرائیل سے زیادہ ایران کو اکیلا کرنے کی خوشبو کیوں آ رہی ہے ؟
Jack~The~Ripper52,902 görüntüleme • 1 ay önce

"اس کا انٹرویو سن کے ایک لطیفہ یاد آ گیا" جھنگ کے دیہاتی علاقوں میں عورتیں لاچا (دھوتی) باندھتی تھیں اور رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں جاتی تھیں ایک عورت رفع حاجت کے لئے بیٹھی تھی کہ اس کے گاوں کا مرد وہاں سے گذر رھا تھا عورت کو بیٹھا دیکھ کر کھنگورا بھرا اور کہا بھینڑاں پردا کر لوویں عورت نے لاچا کمر کے اوپر سے سر پہ لیا اور کہتی لنگھ جا ویرا پردا ھو گیا ای
Jack~The~Ripper77,967 görüntüleme • 1 ay önce

Nawab Patodi was the right choice. Beauty with brain ❣️
Jack~The~Ripper15,405 görüntüleme • 17 gün önce

سردار فاروق لغاری جو فوت ہوئے تو اس وقت وہ ایم این اے تھے، ان کی فوتگی کے بعد وہ سیٹ خالی ہوئی تو وہاں پہ بائے الیکشن ہونا تھا۔ اویس لغاری کو ہی خاندان نے کہا کہ آپ الیکشن لڑو۔ خیر کمپین شروع ہو گئی میں بہت کم جاتا ہوں کمپینوں میں کیونکہ زیادہ پبلک کا بندہ ہی نہیں ہوں میں، چونکہ لغاری قبیلہ اللہ کی مہربانی سے بہت بڑا قبیلہ ہے، اندرون پہاڑی علاقوں میں۔ ہم جب کمپین کر رہے تھے ایک اپ کو ویسے بل ہو چکا مزاج بتاؤں کہ بلوچ روتا بہت کم ہے۔ یہ نہیں کہ انسان نہیں ہے اس کو رونا نہیں اتا وہ ضبط کرتا ہے رونے کو وہ بہت بڑی کمزوری سمجھتا ہے۔ اگر وہ رو پڑے تو سمجھو کہ اس کا خاندان اور اس کی پھلی ( branch ) ہل جاتی ہے۔ ایک کمپین میں اندرون بلوچی ائیڈیا میں ہم تھے کہ وہاں پہ ایک بزرگ کو کہا گیا کہ اپ دعا کروا دیں، باحیا عزت دار لوگ ہیں یہ بیویوں کا نام نہیں لیتے۔ اس بڈھے بلوچ نے دعا کرواتے ہوئے جب واسطہ دینا شروع کیا تو عہلیاں بیبیاں واسطائی بولا کہ مولا علی کی بی بی کا واسطہ ہے تمہیں ! اسی لیے علامہ اقبال نے بڈھے بلوچ کی بیٹے کو نصیحت اس انداز سے لکھی تھی: ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارا اس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا جس سمت ميں چاہے صفت سيل رواں چل وادي يہ ہماري ہے، وہ صحرا بھي ہمارا غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں پہناتي ہے درويش کو تاج سر دارا حاصل کسي کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا محروم رہا دولت دريا سے وہ غواص کرتا نہيں جو صحبت ساحل سے کنارا ديں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت ہے ايسي تجارت ميں مسلماں کا خسارا دنيا کو ہے پھر معرکہء روح و بدن پيش تہذيب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا اللہ کو پامردي مومن پہ بھروسا ابليس کو يورپ کي مشينوں کا سہارا تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا مومن کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا اخلاص عمل مانگ نيا گان کہن سے 'شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!'
Jack~The~Ripper27,089 görüntüleme • 1 ay önce

جو انسانیت سوز سلوک کبھی امریکہ میں ریڈ انڈینز کے ساتھ ھوا تھا آج فوج کے کرنل حوالدار ھمارے ساتھ کر رھے ھیں۔ فوج ھماری زرعی زمینوں پہ قبضےکروا رھی ھے۔ چولستان، بہاولپور میں ھم سے تمام رقبےچھین لئےگئے ہیں۔ پورے علاقے کا پانی ایک جنرل کی زمینوں واسطے مختص ہے۔ ھمارے لوگوں کو فوج کان پکڑا کر جوتے مارتے ھیں۔ چھاؤنی والی زمینوں پہ شادی ہال بن رہے ہیں عوام کے دِل میں فوج کیلئے نفرت بڑھ رہی ہے ریاض پیرزادہ اتنا کڑوا سچ اور وہ بھی پارلیمان میں یااللہ خیر کریں🙏 میں چھ بار اس ایوان کا رکن منتخب ہوا ہوں۔ ایسا میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہے۔ جو لوگ آٹھ سو سال سے میرے حلقہ میں کھیتی باڑی کرتے ہیں، انہیں ریٹائرڈ کرنل اور حوالدار مارتے پیٹتے ہیں، انہیں کہا جاتا ہے کہ یہاں سے بھاگ جاؤ کروڑوں اربوں روپے کی زمینوں کی بندر بانٹ کی جارہی ہے، اور کہا جارہا ہے کہ پیسے دو یا یہاں سے نکل جاؤ۔ کل ہی میرے ایک زمیندار کا ٹریکٹر پکڑ کر لے گئے اور جب وہ کینٹ لینے گیا تو کہا گیا کینٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ملک ریاض کے خلاف کارروائی ہوئی ٹھیک لیکن ہزاروں ایکڑ کے رقبہ پر قبضہ کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے والوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی۔۔؟ میری اس تقریر کے بعد شاید جس طرح میرے والد کو تیس روپے کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا گیا تھا۔ اب وہ گولی شاید تین سو کی ہوگئی ہوگی، مجھے تین سو کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا جائے۔ میاں ریاض حسین پیرزادہ Derived from Munawwar Bu Aliy پانچ برس پرانی شیئرنگ
Jack~The~Ripper19,688 görüntüleme • 1 ay önce