
Jamiat Social Media Team
@JamiatPage_1 • 80,607 subscribers
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام آئیں علماءحق کے ہم صف ہوکر اپنی توانائیاں اسلام کی سربلندی کیلئے صرف کریں اڈمن @Furqan_U_MwT
Shorts
Videos

ہمارا ووٹ تمہارے لئے گلے کی ہڈی بنتا دیکھ رہا ہوں ن لیگ پیپلز پارٹی سمیت حکومتی بینچز پر واضح کرتاچلوں جن لوگوں کی دی گئی ترامیم کیلئے تم مولانا کے در کے چکر کاٹ رہے ہو وہی قوت تمہارے پر کاٹے گی اور پھر لوٹ کر تم مولانا کے در پر بیٹھوگے مولانا ہمیں پناہ دو #ترجمان_مدارس_مولانا
Jamiat Social Media Team33,179 次观看 • 1 年前

۔Pti کا دوغلا کردار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے جب پچھلے دن ملاقات کی امریکہ کی جیل میں اپنی بہن سے تو ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی والدہ کو خط لکھے مگر عمران خان کی حکومت تھی وہ خط میری والدہ تک نہیں پہنچے مجھے سب سے مایوس عمران نےکیا #FreeDrAafia
Jamiat Social Media Team49,541 次观看 • 3 年前

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے جن معاہدوں پر ایگری کیا ہے ٹرمپ بابو کے ساتھ اس پر قوم کو اعتماد نہیں ، یہ کیسا معاہدہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر مظلوم فلسطینیوں کے ہاتھ پھیر باندھ کر درندوں کے حوالے کرغکی کوشش کی جارہی ہے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب مدظلہ #NoToTrumpPlan
Jamiat Social Media Team17,812 次观看 • 10 个月前

Power of Maulana 👇 کوئی اپنی بڑائی بیان کرتا رہے بات سیدھی سی ہے ۔وہی ہوا جو مولانا نے چاہا ہے، 26ویں آئینی ترمیم میں کسی کاکوئی حصہ نہیں، اس میں ایک بندہ کا حصہ ہے جس کا نام ہے حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب " (رانا ثناءاللہ،مشیروزیراعظم برائے سیاسی امور) ##TeamJuiPak #TeamJuiKp
Jamiat Social Media Team15,863 次观看 • 1 年前

آج وہ شخص مدارس بل پر دستخط سے انکاری ہے جس کی موجودگی میں یہ مدارس ڈرافٹ PDM حکومت کے وقت تیار ہؤا ، اور پھر کچھ قوتوں نے مداخلت کرکے راستہ روکا۔ ہم پوری قوت کے ساتھ مدارس بل کو منظور کرائیں گے, قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا ٹاک #TeamJuiPak #TeamJuiKp #JuiUpdates
Jamiat Social Media Team12,637 次观看 • 1 年前