
Rizwan Jarral
@JarralRiz • 5,717 subscribers
Broadcast Journalist,Head of Current Affairs & Programming, Incharge Digital Media @NeoNewsUR ,Rationalist, an activist, Pakistan & humanity are my religion
Shorts
Videos

پاکستان اپنے پاور پلانٹس کے لیے دو ملکوں سے کوئلہ لیتا تھا ایک افغانستان اور دوسرا اسٹریلیا ۔ آفغانستان سے کوئلہ اسٹریلیا سے سستا پڑتا تھا مگر جب موجودہ طالبان رجیم آئی تو انھوں نے پاکستان کو طے شدہ ریٹ پر کوئلہ دینے سے انکار کر دیا اور پاکستانی حکومت کو کہا کہ اگر کوئلہ لینا ہے تو آسٹریلوی ریٹ پر کوئلہ ملے گا اس کے بعد پاکستان کے سفیر نے جو کیا وہ اس ویڈیو میں
Rizwan Jarral57,288 görüntüleme • 1 ay önce

حافظ آباد : معطل ہونیوالے پیرا فورس کے SDO جناب آصف صاحب مبینہ طور پر آدھی رات کو نوشاہی ڈیرہ ریسٹورنٹ سے بطور رشوت ایک عدد فریج سرکاری گاڑی میں وصول کر رہے ہیں۔ رات دس بجے جب ریسٹورنٹ بند ہو جاتے تھے جناب کی فیملی کے لیے ریسٹورنٹ کھولا گیا اور کھانا کھلایا گیا۔ جناب آصف صاحب نے مذکورہ ریسٹورنٹ کو ٹائمنگ کی پابندی سے مبینہ طور پر استشنی دیا ہوا تھا جس کے عوض مبینہ طور پر فریج کا تحفہ دیا گیا
Rizwan Jarral119,656 görüntüleme • 3 ay önce

بلوچستان ڈیرہ بُگٹی میں صرف ایک گھر ہے جس کو گیس کا کنکشن لگا ہوا ہے وہ ہے نواب اکبر بُگٹی کا گھر۔ نواب صاحب نے کہا میرے گھر اگر کنکشن ہے تو پھر میری رعایا کے گھروں میں گیس کا کنکشن ہوا تو مجھ میں اور اُن میں کیا فرق رہے جائے گا۔ 36 کروڑ روپیہ ہر ماہ حکومت پاکستان نواب اکبر بُگٹی کو رائلٹی کی مد میں دیتی تھی پھر پرویز مشرف نے فیصلہ کیا کہ یہ پیسہ سرداروں اور نوابوں کو دینے کی بجائے ڈائریکٹ عوام پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا تو وہاں سے شروع ہوتی ہے بلوچستان میں ایک شورش اور بد امنی۔ بلوچستان کےعوام کا ایک رتی برابر بھی دکھ نہیں ان سرداروں کو ان کو بس پیسہ چاہیے جو اب انکو مل نہیں رہا۔ آج عوام کا پیسہ ان نوابوں اور سرداروں کو دیدو سب کچھ ٹھیک ہو جائیگا مگر عوام کہیں کی نہیں رہے گی اور یہ ریاست پاکستان کو قابل قبول نہیں
Rizwan Jarral19,024 görüntüleme • 1 ay önce

پاکستان کے تین صوبے انگریز نے دیے جب کہ صوبہ بلوچستان پاکستان نے خود 1970/72 میں بنایا شاید اسی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں ہر روز دو کلومیٹر سڑک اور ایک سکول مکمل ہو رہا ہے ۔ یہاں پر صحت اور تعلیم کی سہولیات فری ہیں بلوچستان ایک ویلفئیر صوبہ ہے مگر یہاں کا نوجوان پھر بھی بندوق اُٹھاتا ہے بے روزگاری مہنگائی افلاس پنجاب سندھ اور کے پی میں بھی ہے مگر وہاں کا نوجوان اپنے ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا نہیں ہوتا ۔ بلوچستان کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کے سرداروں کو اب پیسہ نہیں مل رہا اور وہ ان نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بھیج دیتے ہیں اور بدلے میں چند ہزار۔ المیہ یہ ہے کہ بلوچستان کے چند نوجوان سرداروں کی غلامی تو قبول کر لیتے ہیں مگر ریاست کے تابع نہیں آتے جو اُن کے جان و مال کی حفاظت کی ضامن ہے۔
Rizwan Jarral16,991 görüntüleme • 1 ay önce

اب دیکھنا تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے۔ ڈاکٹر علی زین کی آئی سرجن سوسائٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس
Rizwan Jarral48,355 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.