
Jawad Haider
@JawadHaider • 9,121 subscribers
میں پاکستان کا شہری اور پاکستان کا مالک ہوں- میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا میں پوری قوت سے اس کے خلاف جہاد کروں گا
Videos

کل متحدہ عرب امارات سے دو جہاز پر افراد واپس پاکستان آئے ہیں۔ دہائیوں سے وہاں کاروبار کررہے تھے۔ بچے وہیں پیدا ہوئے ہفتوں پہلے ان۔کو گرفتارکیاگیا کل ان کو ڈی پورٹ کیا گیا آپ ان کو ملیں تکلیف کا اندازہ ہو ان میں اہل سنت افراد بھی ہیں جن کے نام میں حیدر۔ عباس وغیرہ تھا
Jawad Haider128,589 views • 3 months ago
No more content to load