Jehanzeb Paracha's banner
Jehanzeb Paracha's profile picture

Jehanzeb Paracha

@JehanzebParacha33,426 subscribers

If you are more fortunate than others, build a longer table not a taller fence. Member of PTI UK SMT.

Shorts

🚨 Video 🧵 on state terrorism in Kotli, Kashmir! Rangers, under direct command of Maj General of Pak Army, fired on civilians killing three of them. The injured were brought to a clinic but Rangers killed three people INSIDE the clinic! Raise your voice! 1/4

33,814 görüntüleme

ابھی تک کی پریس کانفرنس سے تین باتیں پھر سے ثابت ہوئیں: ۱. ۹ مئی کا واقعہ سو فیصد اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی سازش تھی. ۲. موجودہ اسٹیبلشمنٹ، ہمارے ملک کے شہیدوں پہ سیاست کر رہی ہے. انتہائی افسوسناک! ۳. ان کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، سوائے ڈرامائی الفاظ کے. #MilitaryCourtsViolateRights #فوجی_عدالتیں_نامنظور

240,405 görüntüleme

جب ہمارے بوڑھے ماں باپ تمہاری درندگی کی وجہ سے اس طرح CIA سینٹر اور تھانوں میں اپنے پیاروں کے لئے رُلتے ہیں، تو ہم تم سے اپنی نفرت کا تجدید عہد کرتے ہیں! انشااللہ حیدر سعید واپس ضرور آئے گا، لیکن تمہارا توڑا ہوا بھروسہ اور تم سے کبھی جو محبت ہوتی تھی وہ خدا کی قسم اب کبھی واپس نہیں آئے گی. #PakistanNeedsImranKhan

72,399 görüntüleme

بریکنگ نیوز ! عالیہ حمزہ کے وکیل Geir Lippestad جو بین الاقوامی سطح پر بہت پائے کے انسانی حقوق کے وکیل مانے جاتے ہیں، انہوں نے عالیہ کا کیس انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں لے جانے کا اعلان کردیا ہے. حال ہی میں جس طرح پولیس نے عالیہ کو ہراساں کیا اور پھر غیر قانونی گرفتاری کی، تو اب بھگتنا پڑے گا! چند ماہ پہلے وکیل کے ساتھ ایسی ممکنہ صورتحال سے نپٹنے کے لئے عالیہ نے کانٹریکٹ سائن کرلیا تھا. Aliya Hamza Malik #FreeKhanToLeadPakistan

57,740 görüntüleme

اتنے اعتماد سے اور پکے منہ کے ساتھ جھوٹ بولنے کی ٹریننگ کاکُول سے حاصل کی ہے یا سٹاف کالج سے؟ اللہ معاف کرے ابھی بھی بول رہے ہیں فوج کو سیاست میں involve نا کریں. سب سے بڑی مسلح سیاسی جماعت تو آپ خود ہو! #MinusKhanAbsolutelyNot

43,499 görüntüleme

جرنیلی دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کرنا پاکستان کے لئے ناگزیر بن چکا ہے. اپنا اپنا حصہ ڈالیں غاصبوں کے دھندے پہ مٹی ڈالیں! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

17,525 görüntüleme

یہ پاکستان کی تاریخ کا، پاکستان کے مستقبل کا، مہنگا ترین کھانا تھا! اللہ پاکستان کی حفاظت کرے. #ReleaseLeaderOfUmmah

17,086 görüntüleme

عمران خان نے کہا کہ “نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کے بیانات کی ویڈیوز موجود ہیں، کے پی حکومت کو کہوں گا ان کی ویڈیوز نکال کر ان پر کے پی میں بغاوت کے مقدمات درج کریں.” Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Mashal Yousafzai🇵🇰 آپ کی آسانی کے لیے، یہ وڈیو تھریڈ پیش خدمت ہے. زرداری، باجوہ، نہال ہاشمی، طلال چوہدری، رانا ثنااللہ، جاوید لطیف، اور کیپٹن صفدر کی وڈیوز بھی شامل کردی ہیں. اس 🧵 میں اتنا مواد موجود ہے کہ اب صرف مقدمہ درج کرنے کا کام رہ گیا. X3 ایکس تھری کا مدد کرنے کے لیےخصوصی شکریہ. 1/8 - نواز شریف #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhan

26,189 görüntüleme

Videos