
K A M I
@K4mi_i • 85,847 subscribers
Very Munasib | Very Random | Very Ghareeb | Very Cheap Photographer
Shorts
Videos

روهڑی کے قریب جہانگڑو تھانے کی حدود میں گُلان بھارو اپنے شوہر کے گھر سے نکل کر تھانے پہنچی اور تحفظ کے لیے درخواست دی۔ پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا جہاں اس نے دارالامان جانے کی درخواست کی، لیکن اس کے باپ نے پگڑی اتار کر سامنے رکھی تو گُلان نے کہا: "مجھے یقین ہے کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا، لیکن میرے والد نے پگڑی اتار کر رکھی ہے اس لیئے والد کی عزت کی خاطر موت بھی قبول ہے، میں اپنے والد امداد بھارو کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔" ہفتہ قبل سکھر کی عدالت میں ایسا بیان دے کر اپنے باپ کے ساتھ گھر واپس جانے والی یہ خاتون گُلان بھارو آج کاروکاری کے الزام میں قتل کر دی گئی۔ سندھ کو قبائلیت سرداری نظام کھا گیا ہے ،صرف اپریل کے مہینے میں غیرت کے نام پر بیس قتل، دو عورتوں کو پنچائت نے فتوے کے بعد ہجوم کے سامنے قتل کیا، ایک کو سندھڑی میں سرپئنچ سردار نثار شر نے فتوے کے بعد گولی ماری۔
K A M I104,296 views • 1 month ago

یہ آخر کیسے ممکن ہے ۔۔ بئی زندہ چوہا ہی پیک کر دیا ۔۔ یہ نظر کیسے نہیں آیا ہے کوئی حال نہیں
K A M I91,948 views • 1 month ago
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ابھی سےا پنی عید کی نماز کی پریکٹس کرلیں،نہیں توصورتحال کچھ یوں بھی ہوسکتی ہے.
K A M I148,828 views • 2 months ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گلگت میں اتنا شاندار جلسہ اور یوتھئیے حرامئ الیکشن کے بعد دھاندلی کا شور ڈالیں گے ۔
K A M I12,113 views • 6 days ago

پاکستانیوں نے میمز بنا بنا کر ببلو کو مجبور کر دیا ہے اپنی صلاحیت دکھانے پر ۔
K A M I120,068 views • 2 months ago