Proud Student of the Greatest Teacher, Imran Ahmed Khan Niazi, Since 2008
Shorts
یہ پنجاب یا سندھ پولیس نہیں بلکہ پشاور پولیس کی لاٹھی چارج اور طلباء پر گاڑی چڑھانے سے ایک طالبہ کا پاؤں زخمی
179,472 次观看
26 نومبر کو نوجوانوں نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے کچھ اس طرح مزاحمت کیا تھا لیکن اس بار لیڈرشپ نے خود لیڈ کرنا ہوگا جبکہ نوجوان ان کے پیچھے آئیں گے 🔥
23,487 次观看
جاوید میانداد عمران خان سے کہہ رہا ہے وہ جو آیت بتائی تھی نہ وہ تین دفعہ پڑھ لینا باقی غریدہ فاروقی کو مکمل اگنور کریں 😅
169,434 次观看
اہم ترین 🚨 محسن نقوی نے اسلام آباد میں منعقد نیشنل پالیسی ڈائیلاگ پروگرام میں صوبوں کے حوالے سے عمران خان کا پرانا بیان چلا دیا۔ لیکن عوام اس سے دھوکہ نہیں ہوں گے اس لئے عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
54,541 次观看
پولیس گردی کے نتیجے میں رات کے اس وقت سارا کراچی سڑکوں پر نکل آیا ہے 🔥
36,759 次观看
کراچی میں اس عورت کا رشتہ دار پولیس آفیسر ہے اس لئے اس چڑیل عورت نے پولیس کے ساتھ مل کر پڑوسی خاتون پر تشدد کیا 💔
150,594 次观看
عمران خان کا قد اتنا اونچا ہے کہ آج سے 30 سال پہلے فون پر کہہ رہا ہے کہ میں برطانیہ کی شہزادی ڈیانا سے بات کرتا ہوں ♥️
45,153 次观看
جو کھلاڑی سر جھکا کر کپتان عمران خان کی طرف نہیں دیکھ سکتے ہیں ہم انہیں کھلاڑی نہیں بزدل کہتے ہیں
123,430 次观看
کل قتل ہونے والی مشہور ٹک ٹاکرز عائشہ گیلامنہ کو 13 لاکھ لوگ فالو کر رہے تھے لیکن جنازے میں 30 لوگ بھی موجود نہیں یہی ہے سوشل میڈیا کی حقیقت
227,452 次观看
اہم ترین 🚨 عمران خان کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹر فیصل انٹرنیشنل میڈیا کو بھی تفصیلات بتا رہے ہیں
122,213 次观看
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ سے مائیکل ایتھرٹن کی ایک اور ویڈیو وائرل جس میں ایک سپیشل پرسن کہہ رہا ہے کہ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہوں ♥️
48,728 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
خان کچھ ایسا کرو تم سے نفرت ہو جائے ورنا تیری محبت جان لے جائے گی 💔
80,170 次观看
مائیکل آتھرٹن کے بعد رمیز راجہ کا بھی سپیشل پرسن کے ساتھ لارڈز سے ویڈیو وائرل 🔥
29,605 次观看
جب 24 سال پہلے کسی نے عمران خان سے پوچھا آپ تو الیکشن ہار گئے ہیں کہا ہے آپ کے سپورٹرز؟ تو عمران خان نے جواب دیا میرے سپورٹرز ابھی چھوٹے ہیں، اور آج 90% عوام خاص کر نوجوان عمران خان کے سپورٹرز ہیں ♥️
24,698 次观看
صحافی ثاقب بشیر کہہ رہا ہے کہ میری خبر یہ ہے کہ عمران خان کی گفتگو کرنے کے انداز میں کوئی فرق نہیں آیا۔۔۔۔ مطلب عمران خان ڈیل کو جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں 🔥
26,892 次观看
یہ تینوں بہنیں تن تنہا اپنے بھائی کے لئے اس سسٹم سے لڑ پڑی، انہیں بھرپور سپورٹ کریں ♥️
62,083 次观看
پولیس گردی کے باوجود ٹنڈوالہ یار نے سرپرائز دیا، سوشل میڈیا بھی بھرپور سپورٹ کریں 🔥
11,837 次观看
رمیز راجہ کو بند کریں، یہ بیٹھ کر عمران خان عمران خان کرتے ہیں۔ ن لیگی سینیٹر مطلب رمیز راجہ نے سہی جگہ مارا ہے 🔥
37,432 次观看
عظمٰی خان کی گفتگو 🚨 خان صاحب نے کہا عدالتیں تو آپ نے دیکھ لئے اس لئے اب صرف ایک ہی راستہ ہے کہ سڑکوں پر نکلیں کیونکہ اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا