
Faisal Khan
@KaliwalYam • 201,340 subscribers
|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| Till Last Breath With IK |
Shorts
Videos

رپورٹر: بشرٰی بی بی کی بہن نے کل بتایا کہ خان صاحب کے دونوں آنکھوں کا مسئلہ ہو گیا ہے۔ عظمٰی خان: مجھے نہیں پتہ بشرٰی بی بی کی بہن کس ریفرنس سے بتا رہی ہیں کیونکہ وہ تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور سب سے آخری بندہ میں عمران خان سے ملی تھی۔ تو ہمیں نہیں پتہ آنکھ کا اور نہ ہم اندر گئے ہیں۔ ان کو پتہ ہوگا کسی نے ان کو بتایا ہوگا، ہمیں تو کسی نے کچھ نہیں بتایا۔
Faisal Khan60,478 просмотров • 17 часов назад

مقبوضہ کشمیر میں لوگوں سمیت پورا مارکیٹ سیلابی ریلے میں بہہ گیا 💔
Faisal Khan77,818 просмотров • 2 дней назад

ستھرا پنجاب ملازمین 🚨 ایک مرد مجاہد نے کہا تھا، اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائیں ورنہ باری باری سب کی باری
Faisal Khan77,372 просмотров • 6 дней назад

عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر بہنوں کی یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے ❤️
Faisal Khan86,624 просмотров • 7 дней назад

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ سوات میں علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ کے مناظر ہیں 🔥
Faisal Khan37,489 просмотров • 3 дней назад

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
Faisal Khan35,856 просмотров • 3 дней назад