
Faisal Khan
@KaliwalYam • 201,340 subscribers
|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| Till Last Breath With IK |
Shorts
Videos

رپورٹر: بشرٰی بی بی کی بہن نے کل بتایا کہ خان صاحب کے دونوں آنکھوں کا مسئلہ ہو گیا ہے۔ عظمٰی خان: مجھے نہیں پتہ بشرٰی بی بی کی بہن کس ریفرنس سے بتا رہی ہیں کیونکہ وہ تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور سب سے آخری بندہ میں عمران خان سے ملی تھی۔ تو ہمیں نہیں پتہ آنکھ کا اور نہ ہم اندر گئے ہیں۔ ان کو پتہ ہوگا کسی نے ان کو بتایا ہوگا، ہمیں تو کسی نے کچھ نہیں بتایا۔
Faisal Khan60,478 次观看 • 16 小时前