
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴
@Kaptaan_squad • 12,667 subscribers
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
Shorts
Videos

14 اگست کی پُروقار تقریب کا خلاصہ👇 حُسنِ اُٹھائی گیری کا شاندار مظاہرہ۔
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴107,409 Aufrufe • vor 23 Tagen

چور چوری سے جائے۔۔۔ ہیرا پھیری سے نہیں ! ایران سے عوام کیلیے ملِا پیٹرول بھی بیچ ڈالا کیا؟
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴308,486 Aufrufe • vor 5 Monaten

15 دن سے زائد قیدِ تنہائی میں رکھنا محض قید نہیں، ایک ذہنی اذیت اور سنگین جرم ہے۔ عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھ کر ذہنی اور جسمانی طور پر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر وہ یہ تمام اذیتیں صرف اس ملک اور قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہے۔ یاد رکھنا پاکستانیوں! خان کو انصاف صرف احتجاج اور سڑکوں پر نکلنے سے ملنا ہے۔۔ اسکے علاوہ کوئی حل نہیں!
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴19,719 Aufrufe • vor 11 Tagen

عمران خان نے اپنی موجودہ حالت کو مورسی کے حالات سے تشبیہ دی ہے۔ وہ آج بھی ہماری آنکھیں کھولنے کی کوشش کر رہے۔۔ دیکھا جائے تو مصر کے عوام نے بھی مرسی کو ووٹ دیا، اور سپورٹ کیا مگر جب انہیں قید کیا گیا تو عوام اپنے گھروں میں بیٹھے معجزے کا انتظار کرتے رہے، اور بالآخر جابر کامیاب ہو گیا!! پاکستان اور مصر، عمران خان اور مورسی۔- دونوں میں کیا مماثلت ہے؟ اس ویڈیو کو دیکھیں اورسمجھیں ہم خان کو مورسی بنے سے کیسے بچا سکتے ہیں ۔۔۔
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴13,211 Aufrufe • vor 10 Tagen

۲۳ مارچ “یومِ فوجستان” پریڈ #پاکستان #فوجستان_ڈے_پریڈ
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴105,719 Aufrufe • vor 5 Monaten

سننے میں آ رہا آج پھر روندو اپنی پیپنی بجانے پہنچا ہوا تھا۔۔۔😂
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴306,134 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨بریکنگ 🚨 ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد ٹاکس پر اہم بریفنگ‼️
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴77,722 Aufrufe • vor 4 Monaten

کامیاب جنگیں ڈیزائن کرنے کے بعد ائیسٹائن شریف نوٹ ڈیزائن کرتے ہوۓ
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴40,303 Aufrufe • vor 2 Monaten

‘بندروں کے ہاتھ ناریل لگنا’ پڑھا تھا ‘بندروں کے ہاتھ میڈیا سیل لگنا’ دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ #اچھا_جی
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴87,959 Aufrufe • vor 6 Monaten

🚨بریکنگ 🚨 جوقرار الحسن کا پاکستانی فوج کو براہ راست للکارنے کا فیصلہ
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴62,640 Aufrufe • vor 4 Monaten

مقبوضہ پاکستان میں اسوقت “عاصم لاء” نافظ ہے اور ہر ادارہ عسکری سُر اور تال پر ناچ رہا ہے۔۔
Kaptaan_Squad قیدی#۸۰۴49,789 Aufrufe • vor 3 Monaten