
Kashmala Murad
@KashmalaMurad37 • 3,368 subscribers
Research Scholar, Defense Research and Development Organization (DRDO) ISLAMABAD The dust of my homeland runs through my blood.
Videos

طالبان اس قدر جبر ظلم و ستم کیوں کرتے ہیں؟؟؟ کیا انہوں نے تشدد و سفاکیت کو خود پہ فرض کرلیا ہے؟؟؟
Kashmala Murad70,325 görüntüleme • 16 gün önce
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Visuals from Surab Balochistan ‼️ #Balochistan #Surab #Quetta
Kashmala Murad18,014 görüntüleme • 9 gün önce
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Harnai: The Hunt is going on🔥💥 No mercy to terrorists and facilitators ❗‼️ #Balochistan
Kashmala Murad51,445 görüntüleme • 1 ay önce

عرب ممالک اب امریکہ کے بجائے پاکستان اور چین سے دفاعی تعاون کے معاہدے کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے لیے ایک ائیر بیس قائم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ پاکستان کو اب اس موقع سے فائدہ اٹھا کر آگے بڑھنا چاہیے۔ 🇵🇰🥀🇵🇰🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
Kashmala Murad67,924 görüntüleme • 11 ay önce

🔴تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر اڈیالہ جیل سرکاری گاڑی میں پہنچے، حالانکہ وہ قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔ صحافی عون شیرازی نے سوال کیا کہ استعفے کے بعد بھی سرکاری مراعات کیوں استعمال کی جا رہی ہیں؟ علی ظفر نے جواب دیا کہ گاڑی ابھی استعمال کر رہا ہوں، جلد واپس کر دوں گا۔ صحافی نے یاد دہانی کرائی کہ عمران خان نے بھی استعفے کے بعد تنخواہ لی، آپ بھی مراعات انجوائے کر رہے ہیں۔ اس دوران علی ظفر کے ڈرائیور نے صحافی کو گاڑی کی فوٹیج بنانے سے روکا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ ‼️‼️
Kashmala Murad61,902 görüntüleme • 11 ay önce
Daha fazla içerik yok.