
Khawaja Imran Nazeer
@Kh_ImranNazir • 45,122 subscribers
Minister Health & Population Department Punjab | Secretary General #PMLN Lahore | Member Provincial Assembly of Punjab PP-150
Videos

میں بزدار نہیں ہوں، میں وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کا وزیر ہوں۔ میں بات بھی کروں گا اور سوال بھی کروں گا۔ اگر کوئی اپنی سیاسی جماعت کی دکان چمکانے کے لیے صحافت کا لبادہ اوڑھے گا، تو میں ایسے شخص کو صحافی نہیں سمجھتا۔ مجھے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے جو ذمہ داری اور ہدایات دی ہیں، ان پر ہر صورت عمل کروں گا۔ چاہے آندھی آئے یا طوفان، عوام کے مفاد میں کیے گئے فیصلوں سے نہ پیچھے ہٹوں گا، نہ کسی دباؤ میں آؤں گا۔
Khawaja Imran Nazeer34,997 Aufrufe • vor 2 Monaten

فکر کرنی ہے تو اپنے جہاز کی فکر کرو ،مریم نواز کے جہاز کی فکر چھوڑ دو ۔
Khawaja Imran Nazeer52,535 Aufrufe • vor 6 Monaten

جب ایک ریفرل سسٹم موجود ہے، تو مریض کو پرائیویٹ گاڑی میں کیوں لے جایا جا رہا ہے؟
Khawaja Imran Nazeer20,638 Aufrufe • vor 2 Monaten

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مناواں کا اچانک دورہ کیا۔ مریض کے بیڈ کے قریب پڑی ٹرالی سے ایکسپائرڈ انجیکشن ملنا شدید لاپرواہی اور ناقابلِ برداشت غفلت ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر ذمہ داروں کی نشاندہی کرے اور مریضوں کی حفاظت یقینی بنائے۔
Khawaja Imran Nazeer43,492 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar