
Khadija Shah
@KhadijaShahElan • 5,617 subscribers
This is a fan account dedicated to Khadijah Shah. Note that it is not affiliated with Ms. Shah. The account is created to share news about her and politics.
Videos

عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دینے کے جرم کی پاداش میں خدیجہ شاہ کو ایک جھوٹے مقدمے میں پانچ سال کی سزا سنائی جاچکی ہے اور وہ اپنے بچوں اور فیملی سے دور روپوش ہونے پر مجبور ہوچکی ہے۔ اس کے سسرال میں پنجاب پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ تین بچوں کی والدہ جسے اپنے بچوں کے پاس ہونا چاہیے، اپنے بزنس کو تائم دینا چاہیے پچھلے تین سالوں سے عدالتوں کے چکر لگا رہی ہے، جیل میں ناکردہ جرم کی 9 ماہ سزا بھگت چکی ہے اور اب پھر گھر سے بےگھر ہونے پر مجبور ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی دوسری سیاستدانوں خواتین کو بھی سزائیں ہوئی ہیں، ان میں زیادہ تر خیبرپختونخوا میں پناہ حاصل کر چکی ہیں لیکن ان کے گھروں پر چھاپے نہیں پڑ رہے۔ خدیجہ شاہ کے خلاف البتہ انتقامی کاروائی زوروں پر ہے۔ #KhadijaShah #staystrongkhadijashah
Khadija Shah30,054 просмотров • 11 месяцев назад

عوام کو میرا پیغام ہے کہ آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ جو کچھ آپ سے ہوسکتا ہے خان صاحب کی رہائی کے لیے کرنا ہے۔ خدیجہ شاہ
Khadija Shah17,780 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки