
Khalid Bashir
@KhalidBashirAdv • 1,880 subscribers
Lawyer
Videos

"جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔ جس کے بارے میں شاید میں نے سوچا تھا کہ اس کی صبح کبھی نہیں آئے گی"_ Dr. Mahrang Baloch
Khalid Bashir87,396 просмотров • 1 год назад

کوئٹہ شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے_ جن کو سریاب دھرنا گاہ پہنچا دیا گیا ہے
Khalid Bashir15,117 просмотров • 1 год назад

نوشکی: بقولِ کامریڈ حمید بلوچ؛ تین دہائیاں قبل بہن کو لائبریری لے جانا لوگوں کی طنزیہ نگاہوں کا نشانہ بنتا تھا، بیٹیوں کی تعلیم ایک بغاوت سمجھی جاتی تھی۔ آج وہ فخر سے اپنی بیٹی کو میر گل خان نصیر لائبریری چھوڑنے جارہا ہے اور بہت سے دوسرے بھی۔ یہی سوچ کا انقلاب ہے یہی اصل جیت ہے۔
Khalid Bashir12,009 просмотров • 1 год назад

"تم ہمارے مرد اپنی جگہ ہمارے خواتین کا مقابلہ نہیں کر سکتے، یہاں تک کے ان معصوم بچوں کا بھی مقابلہ نہیں کر سکو گے، تمہارا بھٹو گرفتار ہوا اور مرا بھی اقتدار کے لئے۔ہم گرفتار اور شہید ہوئے، سرزمین بلوچستان کے لئے، یہ فرق ہے ہم میں اور تم میں"_ Akhtar Mengal کا دھرنا سے خطاب
Khalid Bashir12,318 просмотров • 1 год назад

"بلوچی اور براہوئی میں گانا میرا شوق نہیں عبادت اور قومی ذمہ داری ہے" ~ ننھی سیمک بلوچ
Khalid Bashir12,279 просмотров • 1 год назад

نیپ حکومت کے دور سے سردار عطاء اللہ مینگل اور گل خان نصیر کے پیروکاروں کی سرزمین پر مقبول ترین پارٹی کی مقبولیت میں 2015 سے 2024 تک کس قدر کمی آئی_ وجوہات کیا ہوسکتی ہے؟ یقیننا لیڈرشپ نے محسوس بھی کیا ہوگا اور وجوہات جاننے پر بات بھی کی ہوگی_ Akhtar Mengal Balochistan National Party
Khalid Bashir15,323 просмотров • 2 лет назад

صحافی حامد میر اور گورنر بلوچستان ولی کاکڑ کے درمیان مکالمہ: حامد میر: خواتین، بچے، بزرگ اور طلباء کو ڈی چوک تک جانا ہیں تو یہ جانے نہیں دے رہے تو آپ ان کیساتھ چلیں گے؟ گورنر : نہیں یہ ڈی چوک تک کس لئے جا رہے ہیں۔ حامد میر: بس جا کے پر امن طریقے سے واپس آجائیں گے۔
Khalid Bashir15,221 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки