
Mobeena Khan
@KhanMobeena • 526,298 subscribers
*وہ جس نے 63 سال عمر بھر کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد صلی االلہ علیہ وسلم ہیں🌹💸 ⌛️📸🎶📚 #ImranKhanLongMarch @ImranKhanPTI
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائر ہو رہی ہے۔۔ کراچی کے علاقے سرجانی میں پراسرار واقع ایک لڑکا احتشام کرایہ پر مکان دیکھنے گیا سرجانی مراقبہ ہال کی بیک سائیڈ پر گھر واپس انے کے بعد مکان کی ویڈیو گھر والوں کو دیکھانے پر مالک مکان کے پاؤں الٹے نظر اتے ھے ... اپ کا کیا خیال ہے چاہے یہ شخص معذور ہے اگر معذور ہوتا تو پھر بھی پاؤں ایسے ہی ہوتے ہیں؟؟؟
Mobeena Khan472,951 просмотров • 20 дней назад

انڈیا کے ایک بڑے عالم دین مسلک اہل سنت بریلوی سے وابستہ ہیں بہت فکر انگیز کلپ بریلوی حضرات خاص طور پر سماعت فرمائیں
Mobeena Khan29,167 просмотров • 7 дней назад

ایک پاکستانی ڈرامے کا منظر سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے جہاں ایک کردار دوسرے سے پوچھتا ہے: "ہر وقت نماز پڑھ کے بور نہیں ہوتے آپ؟" اس مکالمے پر صارفین اور ناظرین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے اور لوگ اس پر شدید تنقید کر رہے ہیں #showbizmedia #pakistanidrama #n
Mobeena Khan33,691 просмотров • 9 дней назад

جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے.. اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔ لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
Mobeena Khan110,646 просмотров • 1 месяц назад
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بدقسمت بھائی اپنی بہن کی ڈلیوری کروا رہا ہے.....😥 کمالیہ شہر میں انسانیت سوز واقع سامنے آیا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ سے لیڈی ڈاکٹر نے بالکل موقع پر ڈلیوری کرنے سے انکار کر دیا , اور ہسپتال سے نکال دیا ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے دیا, بے حسی کی ایک اور مثال کمالیہ شہر میں سامنے آ گئی #عوام_نہیں_مان_رہی
Mobeena Khan390,534 просмотров • 3 лет назад
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سکول ، دکانیں اور شادی ہال بند کروا دیے لیکن فحاشی کے اڈوں کے خلاف مریم نواز نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔
Mobeena Khan52,971 просмотров • 4 месяцев назад

واہ کیا مہارت ہے ۔۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ پہلی عمر سے ہی بچوں کو کوئی نہ کوئی مہارت سکھائیں ♥️
Mobeena Khan64,278 просмотров • 5 месяцев назад

اسلام آباد وفاقی دار الحکومت میں سر عام غنڈہ گردی افسوس کے کہنا پڑھ رہا ہے اسلام آباد مارگلہ روڑ جیسے پر ہجوم مقام پر فیملیزکو ہراساں کرنے اور تشدد کا یہ واقعہ معاشرے کے گرتے ہوۓ اخلاقی معیار کا منہ بولتا ثبوت ہے 🥹🥹 کیا لوگ اپنے ہی شہر میں محفوظ نہیں ؟؟
Mobeena Khan27,280 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки