
Mobeena Khan
@KhanMobeena • 526,298 subscribers
*وہ جس نے 63 سال عمر بھر کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد صلی االلہ علیہ وسلم ہیں🌹💸 ⌛️📸🎶📚 #ImranKhanLongMarch @ImranKhanPTI
Shorts
Videos
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائر ہو رہی ہے۔۔ کراچی کے علاقے سرجانی میں پراسرار واقع ایک لڑکا احتشام کرایہ پر مکان دیکھنے گیا سرجانی مراقبہ ہال کی بیک سائیڈ پر گھر واپس انے کے بعد مکان کی ویڈیو گھر والوں کو دیکھانے پر مالک مکان کے پاؤں الٹے نظر اتے ھے ... اپ کا کیا خیال ہے چاہے یہ شخص معذور ہے اگر معذور ہوتا تو پھر بھی پاؤں ایسے ہی ہوتے ہیں؟؟؟
Mobeena Khan472,951 次观看 • 20 天前

ایک پاکستانی ڈرامے کا منظر سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے جہاں ایک کردار دوسرے سے پوچھتا ہے: "ہر وقت نماز پڑھ کے بور نہیں ہوتے آپ؟" اس مکالمے پر صارفین اور ناظرین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے اور لوگ اس پر شدید تنقید کر رہے ہیں #showbizmedia #pakistanidrama #n
Mobeena Khan33,691 次观看 • 9 天前

جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے.. اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔ لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
Mobeena Khan110,646 次观看 • 1 个月前
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بدقسمت بھائی اپنی بہن کی ڈلیوری کروا رہا ہے.....😥 کمالیہ شہر میں انسانیت سوز واقع سامنے آیا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ سے لیڈی ڈاکٹر نے بالکل موقع پر ڈلیوری کرنے سے انکار کر دیا , اور ہسپتال سے نکال دیا ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے دیا, بے حسی کی ایک اور مثال کمالیہ شہر میں سامنے آ گئی #عوام_نہیں_مان_رہی
Mobeena Khan390,534 次观看 • 3 年前
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载