
Kamran Wahid
@Khankamoo • 266,944 subscribers
اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔
Shorts
Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی نوسرباز اور مداری دیکھے ہیں لیکن اس والے چوہان یوتھیے کا اپنا ہی لیول تھا، اتنی بک بک زبان کی یک یک اور دماغ کی پھک پھک کے بعد جب اپنی یہ پرانی ویڈیوز دیکھتے ہو گے تو ذہن میں زرا نہیں آتا کہ میں نے بغیرتی کا یہ درجہ دنوں میں کیسے طے کر لیا۔۔؟
Kamran Wahid45,387 views • 12 days ago

یہ تربوز والا پوری ٹک ٹاک پر چھایا پڑا ہے 804 ہے ہی وفادار کا نام، گفتگو سنیں اس کی۔۔۔
Kamran Wahid45,552 views • 1 month ago

بندہ گاڑیوں پر وائپر لگاتا ہے لیکن آواز میں کیا جادو ہے، کیا نشہ ہے۔۔۔
Kamran Wahid707,535 views • 3 years ago
1:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکانومسٹ سنبھالا نہیں جا رہا تھا کہ الجزیرہ نے عمران خان پر ڈاکومنٹری جاری کر دی، برینڈ خان۔۔۔
Kamran Wahid381,341 views • 2 years ago
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شاہد خٹک کا تقریباً دو ماہ پہلے کا بیان جس میں شاہد خٹک نے کہا کہ خان صاحب کی ہمیں واضح ڈائریکشنز ہیں کہ اگر مجھے جییل سے شفٹ یا آئیسولیٹ کرتے ہیں تو آپ نے خیبر پختونخواہ بند کر دینا ہے لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہوا، یاد رہے خان صاحب 42 دن سے قید تنہائی میں ہیں۔۔۔
Kamran Wahid78,680 views • 5 months ago