
Kamran Wahid
@Khankamoo • 266,944 subscribers
اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔
Shorts
Videos

یار ویسے بڑے بڑے نوٹنکی نوسرباز اور مداری دیکھے ہیں لیکن اس والے چوہان یوتھیے کا اپنا ہی لیول تھا، اتنی بک بک زبان کی یک یک اور دماغ کی پھک پھک کے بعد جب اپنی یہ پرانی ویڈیوز دیکھتے ہو گے تو ذہن میں زرا نہیں آتا کہ میں نے بغیرتی کا یہ درجہ دنوں میں کیسے طے کر لیا۔۔؟
Kamran Wahid45,387 просмотров • 12 дней назад

یہ تربوز والا پوری ٹک ٹاک پر چھایا پڑا ہے 804 ہے ہی وفادار کا نام، گفتگو سنیں اس کی۔۔۔
Kamran Wahid45,552 просмотров • 1 месяц назад

کشمیری کہہ رہے کے اب ہمیں ہی اڈیالہ جانا پڑے گا جبکہ کشمیریوں کی تاریخ بتاتی ہے جو یہ کہتے ہیں کر گزرتے ہیں۔۔۔
Kamran Wahid46,278 просмотров • 1 месяц назад

بندہ گاڑیوں پر وائپر لگاتا ہے لیکن آواز میں کیا جادو ہے، کیا نشہ ہے۔۔۔
Kamran Wahid707,535 просмотров • 3 лет назад
1:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکانومسٹ سنبھالا نہیں جا رہا تھا کہ الجزیرہ نے عمران خان پر ڈاکومنٹری جاری کر دی، برینڈ خان۔۔۔
Kamran Wahid381,341 просмотров • 2 лет назад
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گھڑی پہ سزا دینے پر اٹلی کے ایک پاکستانی نے قیدی نمبر 804 کے نام سے عمران خان کی تصویر والی گھڑیوں کا پورا برینڈ ہی کھول دیا۔۔۔
Kamran Wahid148,030 просмотров • 10 месяцев назад

شاہد خٹک کا تقریباً دو ماہ پہلے کا بیان جس میں شاہد خٹک نے کہا کہ خان صاحب کی ہمیں واضح ڈائریکشنز ہیں کہ اگر مجھے جییل سے شفٹ یا آئیسولیٹ کرتے ہیں تو آپ نے خیبر پختونخواہ بند کر دینا ہے لیکن اب تک اس پر عمل نہیں ہوا، یاد رہے خان صاحب 42 دن سے قید تنہائی میں ہیں۔۔۔
Kamran Wahid78,680 просмотров • 5 месяцев назад