
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
@Khaqanabbasifan • 55,028 subscribers
Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan Abbasi
Shorts
Videos

قائد اعظم کی دادی کا پہلا بیٹا ہوا مر گیا، دوسرا ہوا مر گیا، تیسرا ہوا مر گیا پھر قائد اعظم کی دادی 9 اور 10 محرم کی شام امام بارگاہ گئی اور وہاں دعا کی پھر بیٹا ہوا تو اس کا نام " پوجا "ذوالجناح" رکھا تھا لیکن ذوالجناح کہنا تھوڑا مشکل تھا تو یہ پوجا جناح ہو گیا۔
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )66,521 views • 7 days ago

قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭💔 کوئٹہ میں شاہدہ مختار نامی خاتون کو اس کے شوہر نے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، گھر کے چھت سے دھکا دیا اور شاہدہ ہمسایوں کے گھر میں گر گئی، ہمسائے اسے زخمی حالت میں ہسپتال لے گئے۔ اب خاتون کا مطالبہ ہے کہ میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں، مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )25,335 views • 3 days ago
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قاسم سوری کی بیٹی نشے کی حالت میں اپنے ہندو عاشق کے ساتھ كپل ڈانس کرتے ہوئے منظر عام پر آگئی🔥 یہ لوگ پاکستان میں ریاست مدینہ بنانے کا ڈھونگ رچاتے پھرتے ہیں، لیکن حقیقت میں ان کے گھر میں تو ریاست ہندوستان چل رہی ہے۔ قاسم سوری تو 22 ارب روپے پاکستان کی عوام کا لوٹ کر امریکہ بھاگ گیا، وہاں ٹیکسی ڈرائیور بننے کا ڈرامہ کر رہا ہے اور بیٹی شراب کے نشے میں دھت ہو کر انڈین کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔ کیا بات ہے؟ اب تو خبر ہے کہ قاسم سوری کی بیٹی اس ہندو لڑکے کے بچے کی ماں بننے والی ہے اور یہ عنقریب اپنے اس ہندو عاشق کے ساتھ شادی بھی کرنے والی ہے۔ واہ ریاست مدینہ کے پرچارک، گھر میں تو ریاست ہندوستان قائم کرنے جا رہے ہو؟ Qasim Khan Suri Moeed Pirzada Shafi Jan Sohail Afridi Shahid Khattak Siddique Jan
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )24,301 views • 9 days ago

خاتون کو چھیڑنا آفتاب اقبال کو مہنگا پڑ گیا🔥 تھائی لینڈ کی سڑک پر آفتاب اقبال نے راہ چلتی خاتون کو غلط اشارہ کیا، جس پر خاتون اور اس کی دوستوں نے آفتاب اقبال کو سڑک کے درمیان میں فٹ بال بنا دیا۔ باہر بیٹھ کر ملک دشمنی کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ جب آپ ملک سے غداری کرتے ہو تو ذلالت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ Aftab Iqbal Imran Riaz Khan Sabir Shakir Moeed Pirzada
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )39,329 views • 1 month ago

بی بی سی رپورٹ نے ڈرامے کا پول کھول دیا ہر جگہ پھیلا دیں
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )322,267 views • 3 years ago

یہ بے غیرت انسان اور اس کے بے غیرت دوست کس طرح سوشل میڈیا پر خاتون کی تذلیل کر رہے ہیں، وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ہمارے معاشرے میں خاتون کہاں کھڑی ہے یہ رجب بٹ جیسے گھٹیا یوٹیوبر نے بتا دیا، CCD کو اس جیسے گھٹیا مردوں کا بھی بندوبست کرنا چاہیے۔ #Rajabbutt
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )43,987 views • 3 months ago

جیو نیوز کے گرد بنایا گیا “مظلومیت” کا بیانیہ اس وقت کمزور پڑ جاتا ہے جب حقائق سامنے رکھے جائیں۔ آشا بھوسلے کی کوریج محض ایک خبر نہیں تھی بلکہ 18 بار نشر ہونے والا مکمل پروگرام تھا، جس میں 100 سے زائد بھارتی گانے شامل تھے۔ یہ کوئی اتفاقی غلطی نہیں بلکہ ایک منظم اور سوچا سمجھا اقدام تھا۔ سپریم کورٹ کے 2018 کے واضح فیصلے کے بعد، جس میں بھارتی مواد پر پابندی عائد ہے، پیمرا کی کارروائی سنسرشپ نہیں بلکہ قانون کا نفاذ ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایسی کھلی خلاف ورزی کو بھی نظر انداز کیا جائے تو کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ Geo News Urdu Azaz Syed Azhar Abbas #Pakistán
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )30,839 views • 2 months ago

قیادت وہی ہوتی ہے جو طوفان کا رخ موڑ دے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان سیز فائر کروا کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان کے بغیر امن کا خواب ادھورا ہے۔ شکریہ ہماری قیادت کا، جنہوں نے اپنی دن رات کی محنت اور عسکری و سیاسی حکمتِ عملی سے پاکستان کا وقار پوری دنیا میں بحال کر دیا۔ یہ ہے وہ قیادت اور جذبہ جس کی آج قوم کو ضرورت تھی۔ #Hürmüz #Pakistan #Pakarmy #Irán #Trump
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )12,329 views • 2 months ago

شیطان بھی علیمہ خان سے فساد پھیلانے کا کورس کر رہا ہے۔ #aleemakhan #PTI
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )21,112 views • 6 months ago
No more content to load