
Khawaja M. Asif
@KhawajaMAsif • 2,512,793 subscribers
A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan
Shorts
Videos

🚨🚨ایوی ایشن انڈسٹری کا کنٹرول وزارت دفاع کے حوالے ھونے کے بعد سار ملک میں ائیرپورٹوں کی بحالی کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ۔ انشاءاللہ وطن کے طول وعرض میں ہوائ رابطوں کو بڑھایا جا رہا ھے الحمدوللہ 🚨🚨 وزارتِ دفاع کے زیرِ انتظام ایوی ایشن انڈسٹری میں انقلابی اصلاحات کے بعد بہاولپور ایئرپورٹ بحال 🚨🚨 اہلِ بہاولپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شہر بھر میں پینا فلیکس آویزاں
Khawaja M. Asif167,776 Aufrufe • vor 8 Tagen

شمالی وزیرستان کے آپریشن کے دوران وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی فوجی جوان کا اپنے آبائ علاقے میں والہانہ اور مثالی استقبال سندھ کے علاقے ٹنڈو اللہ یار سے تعلق رکھنے والے اور وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی سپاہی عزیر کی صحت یاب ہونے کے بعد آبائی علاقے میں واپسی غازیِ کی اپنے علاقے میں واپسی پر مقامی شہریوں کی جانب سے شاندار استقبالیہ ریلی کا انعقاد* سپاہی محمد عزیر 10 مئی 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کے بارودی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے، جہاں وطن کے دفاع کے دوران ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔ سی ایم ایچ پشاور سے علاج مکمل ہونے کے بعدآبائی علاقے پہنچنے پر مقامی شہریوں نے انہیں بھرپور محبت، احترام اور عقیدت کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ ریلی میں شہریوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قومی پرچم اٹھا کر پاک فوج سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا* ۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" اور "پاک فوج زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے غازی سپاہی محمد عزیر کی قربانی کو سلام پیش کیا۔ ریلی کے دوران شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی رہے گی، کیونکہ شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر اور وطن کے اصل ہیرو ہیں۔ یہ وہ عزت، محبت اور احترام ہے جو قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو پیش کرتی ہے، اور یہ وہ سرمایہ ہے جسے نہ تنخواہوں سے خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی دولت سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
Khawaja M. Asif39,293 Aufrufe • vor 8 Tagen

No one in this part of the world should second-guess China's commitment to defending Pakistan's fundamental interests, especially its sovereignty and territorial integrity. In the context of our meeting today, this also includes the Pakistani people's right to the free flow of water in the Indus River. Dr Victor Gao - China - IWT Seminar at Islamabad 30 June 2026
Khawaja M. Asif75,465 Aufrufe • vor 22 Tagen

جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
Khawaja M. Asif691,047 Aufrufe • vor 1 Jahr
1:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

منقول گرفتاری دینا تو دور کی بات، اب تو سائرن کی آواز پہ قوم یوتھ کے یہ حالات ہوجاتے ہیں. 🤦♂️🤦♂️😂😂
Khawaja M. Asif1,877,176 Aufrufe • vor 3 Jahren
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

برازیل میں قانون میں اجازت دے دی گئ ھے ڈکیتی کی واردات کو روکنے کیلئے آپ ڈاکوؤں کو گاڑی سے روند سکتے ھیں
Khawaja M. Asif1,694,565 Aufrufe • vor 3 Jahren

آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
Khawaja M. Asif155,210 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ ایک پراجیکٹ ھے جس کا نام PICIIP ھے سینکڑوں ڈالر کا ورلڈ بینک کا قرضہ دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ھو رہا ھے۔ کام کی کوالٹی کا آپ اس وڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ھے اور اسکے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ھیں ۔ اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔ شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ھے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔ ٹھیکدار طاقتور ھے آپ اندازہ لگا لیں وہ ھماری پارلیمنٹ کے رکن بھی ھیں۔ دولت کی کوئ انتہا ھی نہیں۔ شاید ھی کسی کا احتساب ھو سکے۔ میرا حلقہ ھے آواز اٹھانا فرض ھے۔۔
Khawaja M. Asif402,282 Aufrufe • vor 10 Monaten

50سال کی انویسٹمنٹ اور60/70لاکھ افغانوں کی مہمان نوازی، امریکہ کی دو جنگوں میں سہولت کاری ، گھر گھر شہر شہر دہشت گردی۔۔صلہ ملاحظہ فرمائیں۔ 50سال کی تباہی امریکہ کی خوشنودی کے لئے تاکہ ذاتی اقتدار قائم رہے۔۔ تاریخ سے سبق کی ضرورت ھے تا کہ اللہ جغرافیہ محفوظ رکھے آمین
Khawaja M. Asif585,290 Aufrufe • vor 1 Jahr

میرے مالک نے مجھے آج سرخرو کیا الحمدللہ اور میرے الفاظ اور دعوے کی لاج رکھ لی۔۔
Khawaja M. Asif659,866 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہ کون لوگ ھیں جو کروڑوں پاکستانیوں خصوصاً سیلاب زدگان کے منہ سے نوالہ چھین کر سمگل کر رہے ھیں
Khawaja M. Asif910,852 Aufrufe • vor 3 Jahren

"یہ ہے وہ شخص جو آدھے لاہور کو ڈبونے کا اصل ذمہ دار ہے، اس نے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا جسے وہ کبھی مکمل نہ کر سکا۔ اس نے دریائے راوی کے خشک حصے کی زمین مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بیچ دی۔ جس طرح اس کا *'بلین ٹری سونامی'* ایک مصنوعی نمائش سے زیادہ کچھ نہ تھا، ویسے ہی *'روڈا' (RUDA)* کے نام پر اس نے لاہور کے قدرتی ماحولیاتی نظام کو شدید نقصان پہنچایا۔ جس راوی کو یہ گندہ نالہ کہہ رہ ھے اسکی کل کی وڈیو دیکھیں۔ راوی اسکی بات سن کے بپھر گیا۔ 50000ارب لکھنا پڑ جاۓ تو کئی دفعہ صفر گننے پڑتے ھیں۔ یہ سارے اس ارسطو کے نوٹ بنانے کے بہانے اور منصوبے تھے۔ راوی دریا نے خود مداخلت کرکے اس منصوبے کی مٹی پلیت کر دی۔ اسکی باتیں سنیں پروفیشنل نو سر باز وں والی
Khawaja M. Asif262,168 Aufrufe • vor 10 Monaten